نتائج تلاش

  1. ظفر احمد

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    کچھ زیادہ ہی خوش فہمی رہتی ہے جناب کو۔ :P اب آگے‌کیا‌کہوں‌ایک‌‌ہفتہ‌پورا‌ہونے‌دو۔‌پھر‌تمھاری‌بد‌تمیزوں‌کا‌کچھ‌نہ‌کچھ‌بندوبست‌کرتے‌ہیں۔‌ مجبور‌ہیں‌اف‌اللہ‌کچھ‌کہ‌بھی‌نہیں‌سکتے۔ :P
  2. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    زیادہ چی چی پاپا مت کریں لوگ سمجھیں گے کہ بد تمیز چائنیر میں کچھ کہنا چاہ رہا ہے۔ پر مجھے پتہ کہ تمھاری یہ آوازیں کیونکہ نکل رہی ہیں تمھارا گلا تمھار والد نے دبایا ہوا ہے انھوں نے رنگے ہاتھوں بدتمیزی کرتے ہوئے جو پکڑ لیا۔:twisted: :P اچھا ہوا آپ نے بتا دیا ایسے تو کسی کو کچھ بھی کہا جا سکتا...
  3. ظفر احمد

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    کہتے ہیں نہ کہ تیرے نام کے سوا کچھ یاد نہیں۔ تیرے چہرے سے نظر نہیں ہٹتی نظارے ہم کیا دیکھیں۔ اس لئے مقام بھول گیا :lol: ایسا ہی سمجھو۔ :lol:
  4. ظفر احمد

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    جی کبھی کبھار ایسا ہوجاتا ہے جب سے محفل کانیا لےآئوٹ آیا ہے۔ تمام الفاظ ایک ساتھ جڑنے لگتے ہیں یا سپیس بار کام نہیں کرتا۔ یہ مشکل اور دوسرے ممبران کے ساتھ بھی ہے۔
  5. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    میں تو ہفتہ سنجیدگی منا رہا ہوں اس لیئے اس لفظ پر کچھ کہنے سے قاصر ہوں۔ صرف اس معصوم لفظ پر صرف احتجاج ہی کر سکتا ہوں۔ :roll: :wink: :evil:
  6. ظفر احمد

    چلو چلیں Mitwa

    میں نے تو بہت دیکھا پر نظر نہیں آئے۔:P :lol: :roll: آپ نے باجو کو کہا ہے شاید انھیں نظر آجائیں۔ فکر میں بہت دبلے ہو گئے ہونگے :P ۔ میں نے منع بھی کیا تھا کہ شمشاد بھائی اتنی فکر مت کیا کریں پر مانتے ہی نہیں؟ اور یہ شاکر بھائی بھی سائیکل کی بات چھوڑ کر رکشہ چلانا چاہتے ہیں۔ ہندوستانی لوگ...
  7. ظفر احمد

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    جی میں مرغزار وائٹ محل اور مالام جبہ بھی دیکھ چکا ہوں‌جہاں‌اوپر‌جاکر‌صرف‌ایک‌ہوٹل‌ہے‌اور‌چئیر‌لفٹ‌لگی‌ہوئی‌ہے۔‌‌میں‌نے‌کہا‌تھا‌نہ‌کہ‌اور‌مقامات‌میں‌نے‌دیکھیں‌ہیں‌نام‌یاد‌نہیں‌۔‌‌
  8. ظفر احمد

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    پہلی بار جب ہم گئے تو بہت مزہ آیا تھا لیکن آخری بار اتنا مزہ نہیں آیا دریا میں پانی نہیں تھا۔ اسلئے ہم اور کالام سے ہی واپس آگئے زیادہ آگے نہیں گئے۔ اسیر، میادم، ٹراؤٹ پارک، اوشو ، بحرین ۔ اور نام یاد نہیں سب دیکھے ہوئے ہیں فضا گٹ تو اجڑ چکا ہے پہلے زیادہ اچھا تھا۔
  9. ظفر احمد

    تعارف “ صاحب “ کو خوش آمدید

    جی سوات بہت خوبصورت ہے۔ میں بھی تیں بار جا چکا ہوں منگورہ سے گلیشئر تک۔ لیکن جب دریا میں پانی نہیں ہوتا تو سوات اچھا محسوس نہیں ہوتا۔
  10. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    اوہ میں تو بھول ہی گیا تھا کہ میں تو آج سے ہفتہ سنجیدگی منا رہا ہوں :P :lol: (میں تو چلا نماز کا ٹائم ہونے والا ہے۔ اللہ حافظ)
  11. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    ہمیں ایسا ہی کرنا چاہیئے کیوں کہ ہم جس تھریڈ پیں گھس جاتے ہیں اس تھریڈ کا موضع تبدیل ہو جاتا ہے تو لوگ ناراض ناراض سے لگتے ہیں۔ ساری بد تمیزیاں ایک ہی تھریڈ تک محدود رہیں تو بہتر ہے۔
  12. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    یہ نیا تھریڈ کھولنا بھی قدیر کی چال لگتی ہے :P کیونکہ ہم نے اسکے انٹرویو‌‌‌والے‌تھریڈ‌کا‌ستیاناس‌کر‌رکھا‌تھا۔ :P ‌
  13. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    یہ ایک افواہ ہی ہے :P افواہ پھیلا کر ہی ہم اپنے مقاصد میں کامیاب ہو سکتے ہیں۔ لیکن میری چھٹی حس کہ رہی ہے کہ اب منتظم کا ہتوڑا ہمارے سر پر پڑنے ہی والا ہے۔ :P کیوں کہ ہم نے مل کر محفل میں بہت بد تمیزیاں کر رکھی ہیں نوٹ: میری چھٹی حس بھی تمھارے دماغ کی طرح خالی ہے :P
  14. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    ہوا کے ساتھ ساتھ اس غبارے میں پتھر بھی ہیں جب یہ تمھاری سر پر پھٹے گا تو ساری ہوا نکل جائے گی کیونکہ سر میں بھوسہ ہوتا تو بھوسہ نکلتا پر خالی دماغ سے ہوا ہی نکل سکتی ہے۔ لوٹے ہونے کا یہ ہی فائدہ ہے کہ وہ سب کے ساتھ ہوتا ہے۔ مخالف پارٹی تو اسکے لئے ہوتی ہی نہیں جس کا پلہ بھاری ہوا وہ اسی کے...
  15. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    صرف لوٹا کہ کر تم نے بد تمیزی کر دی ساتھ میں چکنا گھڑا بھی کہا ہوتا تو فخر محسوس کرتے۔ رہی بات قدیر کو جوتا لگانے کی وہ تو ظاہر ہے ہم تم دنوں کو ہی جوتے لگانے کا پلان بنا رہے ہیں محالف پارٹی سے مل کر یہ ہوا نا لوٹے پن کا صحیح مظاہرہ
  16. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    جسے تم لڑائی سمجھ رہے تھے دراصل وہ تو اپنے بھائی سے مزاق کر رہا تھا۔ تم اس غلط فہمی میں مت رہنا کہیں مجھ سے بے موت مارے جائو۔ ایدھی والے بھی اٹھانے سے انکار کر دینگے۔ کہ یہ کیا بد تمیزی ہے۔
  17. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    بچونکو شفقت پسند نہیں آتی خلوص کو بھی زنانہ اقسام کی شفقت سمجھتے ہیں۔ کچن میں منہ مار کر آ گئے چوہے :wink: یہاں ‌پھپھو اور چچی کا تذکرہ کرنے سے پرہیز کریں یہاں صرف بہنو اور خالائوں کے ذکر کرنے پر کوئی پابندی نہیں کیوں کہ یہاں قدیر نے پہلے ہی حلف اٹھا کر سب کو خالا اور بہن بنایا ہوا ‌ہے :wink:
  18. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    بچ کر جانا وہاں پہلے سے بلی نہ ہوں کبھی تم اسکا ناشتہ بن جائو۔ (اب تم گدھے سے چوہا بن گئے) :P
  19. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    نہیں کوئی خاص مسئلہ نہیں ہے۔ دراصل میں نے گھر خریدا ہے اسکا کام کروا کر اب وہاں شفٹنگ کرنے کا ارادہ ہے اس مسئلہ پر ایک دوست سے ڈسکس ہو رہی ہے۔
  20. ظفر احمد

    معصوم باتیں

    گدھوں کہنے سے میں گدھا نہیں ہو جائوں میں تو انسان ہوں تم رہے نرے گدھے کے گدھے۔ (آج میرا ذہن کسی اور طرف ہے اس لئے میں محفل میں مسلسل جواب نہیں دے سکتا )
Top