نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    جس کی بھی نظر گنبد خضریٰ پہ پڑی ہے۔۔۔ ایک اور جسارت، بحضور سرور کونین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

    لفظ ’’بوہے‘‘ کے متعلق کسی نے کچھ نہیں کہا، جہاں تک میں پڑھ سکا۔ اگر تشریح ہو چکی ہے تو اس مراسلے کو نظر انداز کرنے کی درخواست ہے۔ بوہا پنجابی کا لفظ ہے، دروازے کے لیے استعمال ہوتا ہے، یہ اُردو میں مستعمل نہیں ہے۔۔ اس خوبصورت نعت میں اس کا استعمال نہ ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    سچی تعریف بڑی مشکل سی بات ہے۔۔۔ لیکن ہمارے شک سے کیا ہوتا ہے ۔۔۔ آپ مطمئن ہیں تو جاری رکھئے ۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    ہم بہت دور نکل گئے ، اس شعر کو پھر ایک بار دیکھئے، شاید ہمارا ابہام دور ہوجائے: مقامِ عرشِ اعظم پر وہی قائم، وہی قابض، وہی خالق، وہی مالک، وہی یکتا، وہی دانا۔۔۔۔ شعر کا مطلب یہ بھی تو لیا جاسکتا ہے کہ وہ قائم و قابض ہستی عرش اعظم پر ہے جو خالق، مالک، یکتا اور دانا ہے ۔۔۔ ہاں، شعر اس مطلب کو واضح...
  4. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    یہ دعائے خیر تھی آپ کے لیے اور اس دعائے خیر کے ساتھ ساتھ کچھ احتیاطی تدابیر بھی دی گئی تھیں آپ کی حفاظت کو پیش نظر رکھتے ہوئے ۔۔۔ کیونکہ بعض اوقات ہماری دعائے خیر خطرناک ہوجاتی ہے ۔۔۔ اس مزاح نگاری کی کوشش پرہم امید کر رہے تھے کہ آپ کوئی مسکت جواب مرحمت فرما سکیں گے ۔۔۔۔
  5. شاہد شاہنواز

    یہ شعر عزیز میاں مرحوم کی قوالی میں سنا تھا۔۔۔

    یہ شعر عزیز میاں مرحوم کی قوالی میں سنا تھا۔۔۔
  6. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    ایک دوسرے کی تعریفیں۔۔۔ اللہ سچی تعریف کرنے کی توفیق سب کو دے ۔۔۔۔ (آمین)
  7. شاہد شاہنواز

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    اللہ ہمیں اچھا بندہ بننے کی توفیق دے (آمین) ۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    تجھی کو تکنے لگے تو جو آیا مسجد میں ۔۔۔ نماز سب نے قضا کی تری ادا کے لیے (نامعلوم)

    تجھی کو تکنے لگے تو جو آیا مسجد میں ۔۔۔ نماز سب نے قضا کی تری ادا کے لیے (نامعلوم)
  9. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    اطلاع کا شکریہ ۔۔۔ لیکن ان موصوف کی بھتیجی یا بھتیجیاں محفل میں پائی جاتی ہیں تو اس کا مطلب تو وہی ہے نا کہ بال دھوپ میں سفید نہیں ہوئے ان کے۔۔۔ اب یا تو باز صاحب کو خضاب لگایا جائے (باز کی تصویر کے سر پر ، آنکھوں میں نہیں) ۔۔ یا مجھے اجازت دی جائے کہ میں بھی ان کو باز انکل بلایا کروں۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    فی الحال ان کا سائن نظر آیا ہے: یہ جو ہم لوگ ہیں احساس میں جلتے ہوئے لوگ ہم زمیں زاد نہ ہوتے تو ستارے ہوتے ۔۔ صاحب! یہ تو میرا بھی پسندیدہ شعر ہے۔۔ لیکن احساس میں جلتے ہوئے اور ڈوبے ہوئے کا فرق ہے۔۔۔ یعنی میں اسے احساس میں ڈوبے ہوئے ہی پڑھتا رہا ہوں اس سے قبل۔۔۔ کہاں؟ فی الحال یاد نہیں۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    مجھ سے پوچھا تو کوئی جواب نہیں ملے گا۔۔۔ میں ان کے دھاگے پڑھنے کے بعد ہی آپ کوکوئی تسلی بخش جواب دے سکوں گا۔۔۔ آپ کے زبیر بھیا کی حس مزاح کا پڑھ کر اچھا لگا کہ اس دنیا میں، میں اکیلا نہیں ہوں۔۔۔ ورنہ تو آئینہ دیکھ دیکھ کر وقت برباد کرتا رہتا۔۔۔
  12. شاہد شاہنواز

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    بے حد شکریہ استادِ محترم ۔۔ اور محترم مزمل شیخ بسمل اور جناب محمد اسامہ سَرسَری صاحبان ۔۔۔ آپ کی نگارشات پڑھیں ۔۔۔ تو ہمارا استدلال آپ اوپر دیکھ چکے ہوں گے۔۔ آخری بار میں نے لکھا تھا: قابض اللہ کی صفت ہے، اس کو منفی معنوں میں استعمال کر ہی نہیں سکتے۔ قابض کو قبضہ کے معنوں میں ہی لیجئے۔ عرش اعظم...
  13. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    اوہ باز صاحب! آپ یہاں بھی؟ اور فرحت کیانی آپ کی بھتیجی ہیں؟ واہ، اس کا مطلب ہے آپ نے سری، میرا مطلب ہے سر کے بال دھوپ میں سفید نہیں کیے۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    کھوپرے کا لڈو

    سبحان اللہ کیا ڈش بنائی ہے۔۔۔ اللہ کرے زورِ ککنگ اور زیادہ۔۔
  15. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ محفلین سے اجتماعی جبری انٹرویو

    میرا ذکر خیر بھی آیا ۔۔۔ اس کا مطلب ہے میں قابل ذکر گنا جانے لگا ہوں اردو محفل میں ۔۔۔ اللہ ، ’’صاحبِ دھاگہ‘‘ کو اپنے اردگرد مزید دھاگے لپیٹنے کی توفیق دے ۔۔۔ بس کسی دن پتنگ باندھ لی تو آپ آسمانوں کی سیر بھی فرما سکیں گے بغیر ٹکٹ کے ۔۔۔ مفت کا نظارہ، مفت کی چھلانگ اور مفت کی چیخیں ہوں گی ۔۔۔...
  16. شاہد شاہنواز

    ایک شعر اور خدا کی ایک صفت پر شعراء کی آراء

    آج ہم نے فیس بک پر ایک شعر پوسٹ کیا: مقامِ عرشِ اعظم پر وہی قائم، وہی قابض وہی خالق، وہی مالک، وہی یکتا، وہی دانا ۔۔۔ ظاہر ہے یہ علامہ اقبال کے ایک شعر سےبہت زیادہ Inspired ہے: نگاہِ عشق و مستی میں، وہی اول، وہی آخر وہی قرآں، وہی فرقاں، وہی یٰسیں، وہی طٰہٰ ۔۔۔ اس پر فیس بک سے جن افراد نے رائے...
  17. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    عین حقیقت ہے وجی کی یہ بات لیکن محض حروف تہجی کی ترتیب سب کچھ ہے؟ یا کوئی اور بات ہے جو اس کھیل کو دلچسپ بناتی ہو۔۔۔؟؟
  18. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    نیرنگ خیال اور فرحت کیانی ۔۔۔ آپ دونوں نے اس محفل کو لڑائی کا اکھاڑہ بنا کر مجھے جتنا خوش کیا ہے، اس کا انعام رمضان کے بعد ہی پیش کرسکتا ہوں۔۔۔ فی الحال آپ کو یہ مشورہ دوں گا کہ استغفار پڑھا کریں۔۔۔ روزے کا تھوڑا سا اثر لے لیں گے تو شوگر نہیں ہو جائے گی ۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    آٹھویں سالگرہ کچھ سوالات محفل اور محفلین کے حوالے سے

    مجھے بہت اچھا لگتا اس میں شریک ہو کر۔۔۔ لیکن آج کل میں قید ہوں۔۔۔ رمضان کے بعد ملاقات ہوگی ان شاء اللہ ۔۔۔
  20. شاہد شاہنواز

    الف بے پے کا کھیل 60 ویں قسط

    ضیاباریاں رمضان کی مبارک ہوں۔۔۔ سحری پہلے روزے کی ہے یا ۔۔۔۔ ؟
Top