نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    ویڑھا

    میڈے کنوں کہیں سکھنی ہے تاں ڈسے۔۔۔ مجھ سے کسی نے سرائیکی زبان سیکھنی ہے تو بتائے ۔۔۔۔ لیکن ایک مسئلہ ہے۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    شعر بھی اپنا، تبصرہ بھی خود ۔۔۔۔ سو ہماری خاموشی کو ہی ’’نیم رضا‘‘ سمجھ لیجئے اس شعر کے جواب میں ۔۔۔۔
  3. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    تخلیق ہے جوہرِ علم و ہنر ، خورشید ہیں تیرے اہل قلم ! آ ظلمتِ شب کو ختم کریں، اے ارضِ سخن! مہتاب ہیں ہم ۔۔۔
  4. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزم حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن (اقبال)
  5. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    اس مشاعرے میں ہماری نامکمل کوشش ، جس کا ہر شعر خود ہمیں بھی نامکمل ہی لگ رہا ہے۔۔۔ اے چارہ گرو، اے ہم نفسو، بیمار نہیں، بے خواب ہیں ہم کٹ جائے ذرا یہ ہجر کی شب، ملنے کو بہت بے تاب ہیں ہم وہ آگ نہیں جو جھلسا دے، اک نور مگر ایمان میں ہے پہچان تو لو، دیکھو تو چمک، خورشید نہیں، مہتاب ہیں ہم...
  6. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    اس طرحی مشاعرے کے لیے میری تجویز تو یہ ہے کہ اصلاح پر یکسر پابندی عائد کرنا درست نہیں ہوگا۔۔۔ ہم میں بہت اچھا لکھنے والے بھی ہیں اور سیکھنے والے بھی۔۔ سو سیکھنے والوں کے لیے بہتری اصلاح میں ہے، شعر اچھا نہیں تو اس پر اعتراض بھی کیا جانا چاہئے اور اصلاح کی صورت بھی تجویز ہونی چاہئے، اگر ممکن...
  7. شاہد شاہنواز

    خوش فہمی یا وہم

    جھوٹ کی کثرت نے میڈیا کو قابل اعتماد نہیں رہنے دیا۔ یہ بے حد دکھ کی بات ہے۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    یہاں تیرا گماں ہے اور ہم ہیں ۔۔۔ برائے اصلاح

    معذرت خواہ ہوں کیونکہ جس چیز کو آپ پالش کہہ رہے ہیں، مجھے معلوم نہیں وہ ہوتی کیا ہے۔ شاعری کے فن سے زیادہ شعر کی پہچان ہونا ضروری ہے۔ صرف ایک بات واضح ہوتی ہے، وہ ہے تحیر، تجسس اور تاثر کی کمی۔ اور بحیثیت مجموعی شعریت کی کمی جس کی طرف آپ اشارہ فرما چکے۔ اس غزل کا مقصد صرف اس بحر کو ’’پکڑنا‘‘...
  9. شاہد شاہنواز

    یہاں تیرا گماں ہے اور ہم ہیں ۔۔۔ برائے اصلاح

    خواب جواں والا شعر حذف کرنا بھول گیا۔۔۔
  10. شاہد شاہنواز

    یہاں تیرا گماں ہے اور ہم ہیں ۔۔۔ برائے اصلاح

    یہاں تیرا گماں ہے اور ہم ہیں محبت کا بیاں ہے اور ہم ہیں جلا کر خط کسی کا رو رہے ہیں یہاں اس کا دھواں ہے اور ہم ہیں مسلسل اشک بہتے جا رہے ہیں یہ دریائے رواں ہے اور ہم ہیں کسی دن آپ کا دیدار ہوگا یہ اک خوابِ جواں ہے اور ہم ہیں یہاں آبادیاں ہیں قتل گاہیں قیامت کا سماں ہے اور ہم ہیں لبوں پر سسکیاں،...
  11. شاہد شاہنواز

    یہاں تیرا گماں ہے اور ہم ہیں ۔۔۔ برائے اصلاح

    یہاں تیرا گماں ہے اور ہم ہیں محبت کا بیاں ہے اور ہم ہیں جلا کر خط کسی کا رو رہے ہیں یہاں اس کا دھواں ہے اور ہم ہیں تمہاری یاد آتی ہے کہاں سے؟ صدائے بے نشاں ہے اور ہم ہیں مسلسل اشک بہتے جا رہے ہیں یہ دریائے رواں ہے اور ہم ہیں کسی دن آپ کا دیدار ہوگا یہ اک خوابِ جواں ہے اور ہم ہیں یہاں...
  12. شاہد شاہنواز

    یہاں تیرا گماں ہے اور ہم ہیں ۔۔۔ برائے اصلاح

    نہیں استاد محترم سوال زائد نہیں ہے، وہ اس سوال کا ما بعد حصہ ہے جس میں ہم نے اصلاح کی درخواست کی ہے۔۔۔ خیر ۔۔۔ اس بار اس مشکل کام میں ، آپ کی تھوڑی سی مدد کرنا چاہتا ہوں۔۔۔ دیکھئے کتنی کامیابی ہوتی ہے۔۔ یہاں جو شعر میں نے سرخ کیے، وہ حذف کرنے کے قابل اور جن کونیلے رنگ سے واضح کیا ہے، ان کو...
  13. شاہد شاہنواز

    یہاں تیرا گماں ہے اور ہم ہیں ۔۔۔ برائے اصلاح

    یہاں تیرا گماں ہے اور ہم ہیں محبت کا بیاں ہے اور ہم ہیں جلا کر خط کسی کا رو رہے ہیں یہاں اس کا دھواں ہے اور ہم ہیں تمہاری یاد آتی ہے کہاں سے؟ صدائے بے نشاں ہے اور ہم ہیں مسلسل اشک بہتے جا رہے ہیں یہ دریائے رواں ہے اور ہم ہیں کسی دن آپ کو ہم دیکھ لیں گے یہ اک خوابِ جواں ہے اور ہم ہیں یہ...
  14. شاہد شاہنواز

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    شکریہ، کہ ہمیں بھی کسی نے یاد کیا، وہ بھی پسندیدہ اشعار کے سلسلے میں ۔۔۔ فی الحال ایک شعر جناب محمد یعقوب آسی صاحب کا رقم کیے دیتے ہیں: یوں خیالوں کی تصویر قرطاس پر کیسے بن پائے گی لفظ کھو جائیں گے فن کی باریکیاں ڈھونڈتے ڈھونڈتے
  15. شاہد شاہنواز

    ہم نے پتہ نہیں کہاں کہاں کن کن رسالوں سے شعر رٹامار کر حفظ کیے ہیں۔۔۔ کہیں کہیں پھسل جاتے ہیں۔۔۔...

    ہم نے پتہ نہیں کہاں کہاں کن کن رسالوں سے شعر رٹامار کر حفظ کیے ہیں۔۔۔ کہیں کہیں پھسل جاتے ہیں۔۔۔ بہر کیف، اصلاح کا شکریہ۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا ۔۔۔ کرتے ہیں قتل، ہاتھ میں تلوار بھی نہیں!!

    اس سادگی پہ کون نہ مر جائے اے خدا ۔۔۔ کرتے ہیں قتل، ہاتھ میں تلوار بھی نہیں!!
  17. شاہد شاہنواز

    مانا کہ اعتبار کے قابل نہیں ہوں میں ۔۔۔ برائے اصلاح۔۔۔

    بلا شبہ ۔۔۔ لیکن ابھی تک اس غزل کے مطلعے کا مسئلہ جوں کا توں ہے۔۔۔ بس کچھ چھوٹے اور موٹے کاموں سے فارغ ہو کر اس کی طرف توجہ کروں گا۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    محمد یعقوب آسی کی شعری اور نثری کاوشیں

    بے حد دلچسپ کاوش ہے ۔۔۔ افسانہ اس سے کچھ بڑا ہوتا ہے شاید۔۔۔ کہانی مکمل ہوتی ہے ، جو یہ نہیں ہے ۔۔۔ لہٰذا میں سمجھتا ہوں کہ اسے افسانچہ کہہ سکتے ہیں۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    ان شاء اللہ ۔۔۔ ضرور۔۔۔

    ان شاء اللہ ۔۔۔ ضرور۔۔۔
Top