نتائج تلاش

  1. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    لیکن کیوں؟ آپ شاعرہ نہیں ہیں کیا؟؟۔۔۔ ویسے اس بات کی سند دینے والے ہم کوئی نہیں ہیں۔۔۔ آپ کوشش ضرور کریں۔۔۔
  2. شاہد شاہنواز

    تعارف سید تابش جنید کفیلی

    تابش کفیلی برادر ، خوش آمدید ۔۔۔ لکھنے کا شوق ایک اچھا شوق ہے، بس اس میں علم کا عمل دخل زیادہ ہے، یعنی پڑھنے سے مشروط ہے یہ شوق۔۔۔ آپ کی اور آپ کے شوق کی قدر کرتے ہیں ۔۔۔ شاعر حضرات کی تو شاعر حضرات ہی جانیں۔۔۔ میں شاعر ہوتا بھی تو برا نہ مانتا۔۔۔ کیونکہ حبیب جالب نے بھی ازراہِ طنز لکھا تھا: جو...
  3. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    اگر ہے بات پل بھر کی تو پل بھر ساتھ چلتے ہیں ۔۔۔ سفر گر عمر بھر کا ہے تو پھر یہ رائیگاں کیوں ہو؟
  4. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    میں کہتا ہوں اگر یہ غم تمہارا ہے تو خود سہہ لو۔۔۔ وہ کہتا ہے میں روتا ہوں تو کوئی شادماں کیوں ہو؟ میں کہتا ہوں اذیت ناک تنہائی نہیں اچھی وہ کہتا ہے ’تو اپنے ساتھ لے جاؤ، یہاں کیوں ہو؟‘‘
  5. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    جدھر دیکھوں، جہاں جاؤں، فقط چہرہ ترا پاؤں ۔۔۔ جو میرے دل میں رہتا ہے وہ آنکھوں سے نہاں کیوں ہو؟
  6. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    آج نہ جانے کیوں یاد آنے لگے بن کر آنسو آنکھوں میں مسکرانے لگے ماہا عطا ۔۔۔۔ نہیں۔۔۔ ٹھیک نہیں ہے۔۔۔ اور تفصیل میں یہاں نہیں بتا سکتا۔۔۔ میں نے کہا تھا اصلاح کی جانی چاہئے لیکن اکثریت کی رائے نفی میں ہے۔۔ اور محفل اس وقت جمہوریت کے اصول کے تحت کام کر رہی ہے۔۔۔
  7. شاہد شاہنواز

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    طارق شاہ صاحب ۔۔۔ بہت شکریہ۔۔۔ DROPBOX.COM پر اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔۔۔ اسکین کہاں سے ہوگا، یہ تو اس بات پر منحصر ہے کہ آپ کی رہائش کہاں ہے، اسی مناسبت سے بتا سکتا ہوں۔۔۔
  8. شاہد شاہنواز

    سخنورانِ محفل کے شعری فن پارے۔۔۔!

    یعنی آگئے تو خوش ذوق، ورنہ بد ذوق ۔۔۔ کیا کہنے!
  9. شاہد شاہنواز

    مشاعرہ ---- فی البدیہہ اشعار کہیں۔

    ماہا عطا ۔۔۔ کس کا شعر ہے؟ اگر واقعی کسی کا شعر ہے تو؟؟
  10. شاہد شاہنواز

    ویڑھا

    میری بھابھی گزشتہ چھ سات برسوں سے گنتی نہیں سیکھ پائیں۔۔۔ آج بھی سرائیکی کے 2 کو انگریزی کا ڈُو (Do) ہی کہتی ہیں۔۔۔ایسی صورتحال میں آپ کے سرائیکی زبان سیکھنے کے معاملے میں کیا خوش آئند پیش گوئی کی جاسکتی ہے، میں بتانے سے قاصر ہوں ۔۔۔
  11. شاہد شاہنواز

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    شاید میرے دوست محمد احمد نے نہیں پڑھا ، ورنہ کچھ تبصرہ کرتے ۔۔ وہ دستِ نازجومعْجز نمائیاں نہ کرے لحد کا پُھول چراغِ سرِ مزار نہ ہو ۔۔۔۔ نمایاں ۔۔ کو نمائیاں کر دیا گیا ہے ۔۔۔ اور طارق شاہ بھائی نے بھی ہمیں اصغر گونڈوی اور فانی بدایونی کے دیوان اسکین کرکے دینے کے حوالے سے کچھ نہیں فرمایا ۔۔۔...
  12. شاہد شاہنواز

    ویڑھا

    چلو اس ’’ویڑھے‘‘ میں کچھ سرائیکی سیکھ ہی لو۔۔۔ تاہم اتنا بتا دوں کہ بولنے کے لیے ’’وائس کلاسز ‘‘ ضروری ہیں، جیسے یہاں ہماری بات ہو رہی ہے، یہ ممکن نہیں کہ تم بول سکو۔۔۔ فی الحال میں اتنا بتا سکتا ہوں کہ ویڑھا ۔۔۔ محلے کو کہتے ہیں۔۔۔ سرائیکی بولن واسطے توہاکوں پہلے کوئی مقصد وی ذہن اچ رکھنا...
  13. شاہد شاہنواز

    کبھی ائے نوجواں مسلم تدبر بھی کیا تو نے

    جو بات غلط ہے، اسے سب لوگ غلط ہی کہیں گے ۔۔۔ ۔ مسلمان نماز پڑھتے تھے اور ہندو باجے بجایا کرتے تھے۔ آج ان کی کمی ہم پوری کر رہے ہیں۔۔۔
  14. شاہد شاہنواز

    ویڑھا

    چلو نہیں لیتے ۔۔۔ لیکن سوئٹ لٹل سسٹر ۔۔۔ سرائیکی سیکھ کر کیا کرو گی؟ کتاب لکھو گی سرائیکی میں؟؟ اردو بولنے والوں کے لیے سرائیکی اس لحاظ سے مشکل ہے کہ اس میں ب، گ اور ض کی دو دو اشکال موجود ہیں، یعنی حروف تہجی زیادہ ہیں ۔۔۔ نیا لفظ سیکھنا مشکل نہیں ہوتا لیکن نئی آواز جو آپ نے پہلے کبھی سنی نہیں،...
  15. شاہد شاہنواز

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    اگر آپ یہ دونوں دیوان اسکین کرکے امیج کی صورت میں ہمیں دے سکیں تو ٹائپنگ میں ہاتھ بٹانے کا ذمہ ہمارا ۔۔۔۔
  16. شاہد شاہنواز

    ویڑھا

    سنا ہے چینی زبان سیکھنا اور ریاضی پڑھنا ایک ہی سکے کے دو رخ ہیں ۔۔۔ سرائیکی تاں ول وی سوکھی اے ۔۔۔ (سرائیکی تو پھر بھی آسان ہے )
  17. شاہد شاہنواز

    ویڑھا

    ضرور ۔۔۔ میں نے عرض کیا تھا میں سکھا تو سکتا ہوں لیکن ایک مسئلہ ہے۔ فیس چاہئے جو آپ آن لائن نہیں دے سکتیں ۔۔۔ لہٰذا اس Chapterکو تو Closeہی سمجھئے ۔۔۔ کوئی مفت میں پڑھانے والا استاد ڈھونڈئیے ۔۔۔
  18. شاہد شاہنواز

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    بہرحال بے حد عمدہ انتخاب ہے، داد کے ساتھ ساتھ یہ سوال بھی آپ سے پوچھنا ہے کہ کیا اصغر گونڈوی کا دیوان آن لائن دستیاب ہے؟ کیونکہ ایک یہ صاحب ہیں اور دوسرے فانی بدایونی، ان کے دیوان مجھے ابھی تک نہیں ملے۔۔۔
  19. شاہد شاہنواز

    ویڑھا

    بہت سی گڑیوں (لڑکیوں) کو سرائیکی نہیں آتی ۔۔ اس میں پریشانی کی کیا بات ہے؟
  20. شاہد شاہنواز

    اصغر گونڈوی :::: شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو

    شعُورِ غم نہ ہو، فکرِ مآلِ کار نہ ہو قیامتیں بھی گُزرجائیں ہوشیار نہ ہو وہ دستِ نازجومعْجز نمائیاں نہ کرے لحد کا پُھول چراغِ سرِ مزار نہ ہو اُٹھاؤں پردۂ ہستی جو ہو جہاں نہ خراب سُناؤں رازِ حقیقت، جو خوفِ دار نہ ہو ہر اِک جگہ تِری برقِ نِگاہ دوڑ گئی غرض یہ ہے کہ کسی چیز کو قرار نہ ہو یہ...
Top