نتائج تلاش

  1. فاخر

    تعارف تعارف

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ------ اہلا وسہلا مرحبا بکم ’’اے آمدنت باعث خوش بختی ما۔اے آمدنت باعث آبادیِ ما‘‘ ان شاءاللہ آپ کی ذات سے ہم مبتدیوں کو بھی فائدہ ہوگا ۔
  2. فاخر

    نصرت فتح علی بجھی ہوئی شمع کا دھواں ہوں-- اور اپنے مرکز کو جا رہا ہوں

    لیجئے ! یہ لنک کام کررہا ہے ۔ اس پر بھی سماعت فرمائیں ۔
  3. فاخر

    نصرت فتح علی بجھی ہوئی شمع کا دھواں ہوں-- اور اپنے مرکز کو جا رہا ہوں

    شكريہ محترم آپ نے جو ویڈیو پوسٹ کیا ہے خیر وہ تو نہیں چل رہا ہے شومئی قسمت کہ آڈیو بھی چلنے سے قاصر ہے ۔ خیر ! ’’کفن میں خود کو چھپا لیا ہے کہ تجھ کو پردے کی ہو نہ زحمت نقاب اپنے لیے بنا کر حجاب تیرا اٹھا رہا ہوں ادھر وہ گھر نکل پڑے ہیں ادھر میرا دم نکل رہا ہے الٰہی کیسی ہے یہ قیامت وہ آ رہے ہیں...
  4. فاخر

    مطالعے کا زمانہ واپس لانا ہوگا ۔۔۔ مہرین نوید چاولہ

    کتابوں سے عدم دلچسپی صرف سرحد پار کا ہی المیہ نہیں ہے ،بلکہ اس کی زد میں ادھر کے بھی لوگ ہیں ۔ جب سے نیٹ اور فیس بک واٹس ایپ کی لعنت عام ہوئی ہے لوگوں نے کتاب پڑھنا ہی چھوڑ دیا ۔ اتنا تو ستم تو تھا ہی اس پر مستزاد یہ کہ پی ڈی ایف کلچر نے کتاب پڑھنے والے طبقہ کو اور بھی متاثر کیا۔ نوبت ایں جا...
  5. فاخر

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    جب تكنيك كى طرف توجہ دی جاتی ہے تو معنی نہیں پیدا ہوتا اور جب معنی کی طرف توجہ دوں تو پھر تکنیک میں خامی رہ جاتی ہے خیر !! :-o:-o
  6. فاخر

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    زمزمہ حضرت الف عین زید مجدہ کی توجہ اور نظر عنایت کے لیے اس نظم پر غور کرنے کے بعد دوبارہ پیش کرنے کی جرأت کررہا ہوں، امید کہ استاد محترم نگاہ التفات سے نوازیں گے۔ افتخاررحمانی فاخرؔ آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا دل نشیں ، باحیا ، مرحبا مرحبا تو ہی ہے زندگی ، آرزو ، جستجو توہی تو، میری...
  7. فاخر

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    میں نے کئی سال قبل ایک لائبریری میں ماہنامہ’’الفاروق‘‘ جوغالباً جامعہ فاروقیہ کراچی سے شائع ہونے والا دینی مجلہ ہے،کے سرورق پر سوات کا ایک دلکش منظر دیکھاتھا۔ واقعی بہت ہی دلکش اور خوبصورت منظر تھا ؛ اس لیے جانتا ہوں کہ سوات بھی ایک خوبصورت جگہ ہے۔ اور پھر پاکستان کا جغرافیہ یا پھر اس کی تاریخ...
  8. فاخر

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ایسا کیا ہے کہ میں ھندوستانی نہیں لگتا؟ آپ کی غلط فہمی کیسے دور ہوگی؟ بتائیں؟
  9. فاخر

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    دلربا منظر وااااااہ !!!! کتنی حسین ہے یہ دھرتی !!! ماشاءاللہ سبحان اللہ !!!
  10. فاخر

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا ھا !!!!!
  11. فاخر

    کیمرے کی آنکھوں دیکھے مناظر

    ’’کھڑکی سے آج صبح کا منظر‘‘ صاف نہیں دکھ رہا ہے ؟ ایسا کیوں ؟
  12. فاخر

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    یہ شاید غلط ہے، نرگسیں نرگسیں سرمگیں سرمگیں نصرت فتح علی خان کو پڑھتے ہوئے میں نے سنا ہے ۔ اس کو کاپی کیاہے اسی محفل کے ایک لنک سے۔ وہاں پیش کرنے والوں سے شاید چوک ہوئی ہوگی ۔
  13. فاخر

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    حضرت الف عین صاحب زیدہ مجدہ سلام مسنون ! جاوید اختر کی لکھی ہوئی یہ نظم جس کو نصرت فتح علی خان نے گائی ہے، یہ بھی اسی بحر ’’فاعلن فاعلن فاعلن فاعلن ‘‘ میں ہے ۔ اس کو کون سی نظم کہیں گے ؟ آپ کے جواب کا انتظار رہے گا ۔ حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیں آفریں آفریں۔۔۔ آفریں آفریں تو بھی دیکھے اگر تو...
  14. فاخر

    اللہم صل علی سیدنا محمد و عترتہ بعدد کل معلوم لک

    اللہم صل علی سیدنا محمد و عترتہ بعدد کل معلوم لک
  15. فاخر

    دعا دعائے صحت برائے سید شہزاد ناصر صاحب

    الله تعالیٰ ان کو جلد روبہ صحت فرمائے آمین۔
  16. فاخر

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    درست فرمایا آپ نے:redheart::redheart::redheart:
  17. فاخر

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    بہت ہی خوب !!! ان شاءاللہ جلد ہی اس کی اصلاح کرکے مکمل نظم پیش کروں گا ۔حضرت الف عین صاحب زید مجدہ آپ کی رہنمائی و ہدایت کی ضرورت ہوگی۔
  18. فاخر

    تو نہاں روح میں ، سوز میں ساز میں حرف کن ہو صنم، عشق کے راز میں

    تو نہاں روح میں ، سوز میں ساز میں حرف کن ہو صنم، عشق کے راز میں
  19. فاخر

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    الف عین صاحب آپ کی رائے و ہدایت کا شدت سے انتظار ہے ۔
  20. فاخر

    اصلاح سخن: آمدِ دلربا ، مرحبا مرحبا (اساتذہ کی خدمت میں )

    ستم پیشہ خیالی محبوبہ ھا ھا ھا :p
Top