معاف کریں یہ شعر کچھ یوں ہے، اردو ریختہ سائٹ پر اپلوڈ ’’دیوان کامل از امیر خسرو دہلوی‘‘ مطبع تہران ناشر محمد حسن علمی کے نسخہ میں یہ شعر ’’حورے ندانم اے پسر ! فرزند آدم یا پری‘‘ درج ہے۔ اس کا عکس یعنی (امیج) بھی پیش کررہا ہوں میں جاننا چاہوں گا اصل شعرکیا ہے ؟ امیدکہ اس سلسلے میں رہنمائی...