نتائج تلاش

  1. فاخر

    مشکلیں بڑھ تو گئیں ، آفت جاں ہوں جیسے۔۔۔۔۔۔ ہاں مگر ان کے لیے باعث آساں تم ہو

    مشکلیں بڑھ تو گئیں ، آفت جاں ہوں جیسے۔۔۔۔۔۔ ہاں مگر ان کے لیے باعث آساں تم ہو
  2. فاخر

    قرآن کا اصل قاری کون ؟ حافظ قرآن یا صاحب قرآن

    جی بالکل بجا فرمایا آپ نے ۔ سلفی صاحب !! ’’میرے نزدیک بھی یہی مسلک قوی اور راجح ہے کہ قرآن کا اصل قاری وہی ہے جو اس کی آیتوں میں تدبر بھی کرے ۔ اس کے معانی اور مفاہیم سے آشنا ہونے ، اس کی شان نزول ، تطابق ، تعامل کے تئیں غور وخوض کرے ۔ محض آیتوں کو پڑھنے والے کو قاری نہیں کہہ سکتے ۔واضح ہو کہ...
  3. فاخر

    تو سراپا ہے نشہ ، مطرب سوزاں تم ہو ۔۔۔۔۔۔۔ہجر کی رات میں اب جشنِ چراغاں تم ہو

    تو سراپا ہے نشہ ، مطرب سوزاں تم ہو ۔۔۔۔۔۔۔ہجر کی رات میں اب جشنِ چراغاں تم ہو
  4. فاخر

    اصلاح و نقد : نغمہء فطرت سوزاں تو سنادو مطرب !!

    سر در اصل رات میں غزل لکھ رہا تھا ....اس وقت چار لائن ہی ہوئی ......!!! اس کو پوسٹ کردیا ..... تاکہ کچھ اصلاح مل سکے ....
  5. فاخر

    اصلاح و نقد : نغمہء فطرت سوزاں تو سنادو مطرب !!

    ایک مطلع ایک شعر: تو سراپا ہے نشہ ، مطرب سوزاں تم ہو ہجر کی رات میں اب جشنِ چراغاں تم ہو نغمہء فطرتِ سوزاں تو سنادو مطرب ساز کی عزت جاں ، اس کے تو خوباں تم ہو
  6. فاخر

    ایک سوال: بلہے شاہ کے متعلق :

    بابا بلہے شاہ کا میں نے اس وقت سنا تھا جب میں نے نصرت فتح علی خان کی قوالیاں سننے کا عادی ہوا۔ نصرت فتح علی خان کی قوالیاں سننے کا واقعہ اور موصوف سے شناسائی بھی عجیب ہے(کبھی موقعہ ملا تو اس کے بارے میں بتاؤں گا) میں ان کے متعلق جانتا چاہتا ہوں کہ ان کا تصوف کے باب میں کیا مذہب تھا ۔ کئی باتیں...
  7. فاخر

    اپنے استاد محترم حضرت فضیل احمد ناصریؔ کی ایک نظم احباب کی نذر:

    جِنوں کو فرشتہ کہا جا رہا ہے کلام : مولانا فضیل احمدناصری ،دیوبند عدو کو مسیحا لکھا جا رہا ہے جِنوں کو فرشتہ کہا جا رہا ہے خدایا یہ کیسی ہوا چل پڑی ہے مرا دل برابر بجھا جا رہا ہے مٹا ذوقِ تسبیح و ذکرِ الہی شیاطیں کا کلمہ پڑھا جا رہا ہے نہ ادراک زندہ ، نہ احساس باقی شریعت سے رشتہ کٹا جا رہا...
  8. فاخر

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    جی درست فرمایا آپ نے اس سلسلے میں !
  9. فاخر

    تعارف آداب ۔ ناچیز کو حسین حیات کے نام سے جانا جاتا ہے

    بھائی حسنین سمع خراشی کے لیے معذرت!! میں آپ کی لکھی ہوئی ’’آفیت‘‘ کے متعلق بات کررہا ہوں ،براہ کرم آپ اپنے پہلے پوسٹ پر نظر ڈالیں ۔ :p:p:p:p:p
  10. فاخر

    تاج محل: حسن کافر شباب کا عالم

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید کہ بخیر ہوں گے۔ شکریہ!!! آپ کی یہ حوصلہ افزائی میرے لیے اکسیر اعظم ہے ۔نثر میں الحمدللہ!!! آپ کی نیک دعاؤں سے ’’ٹھیک ٹھاک‘‘ ہوں ۔ میری تحریر دہلی سے شائع ہونے والے کئی اخبارات میں شائع بھی ہوتی رہتی ہے۔ یہ تحریر عموماً سیاسی موضوعات پر ہی ہوتی ہے۔ اور کبھی...
  11. فاخر

    تعارف آداب ۔ ناچیز کو حسین حیات کے نام سے جانا جاتا ہے

    جی اللہ کا کرم اور احسان ہے بس میری ادنیٰ سی گذارش تھی کہ ’’آفیت‘‘ کو درست کرلیتے !!!! :p:p:p:p
  12. فاخر

    نغمہ فطرت سوزاں تو سنادے مطرب ساز میں تیرے کوئی سوز ہوا ہے پیدا

    نغمہ فطرت سوزاں تو سنادے مطرب ساز میں تیرے کوئی سوز ہوا ہے پیدا
  13. فاخر

    تعارف آداب ۔ ناچیز کو حسین حیات کے نام سے جانا جاتا ہے

    خوش آمدید !!!!! ’’حسنین حیات صاحب‘‘ خیریت تو !!!! یہ کیا بڑی عجلت میں ہیں آپ؟ عافیت تو؟ ناگاہ طبیعت ناساز تو نہیں؟ :):):):)
  14. فاخر

    اصلاح سخن: چار مصرعے:

    چار مصرعے، بغرض اصلاح : میرے محبوب ! کوئی درد ہوا ہے پیدا زخم ابھرا ہے، کوئی کرب ہوا ہے پیدا نغمہ فطرت سوزاں تو سنادے مطرب ساز میں تیرے کوئی سوز ہوا ہے پیدا
  15. فاخر

    ایک سوال: اردو غزل کے حوالے سے :

    درست کہا آپ کی باتوں سے اتفاق کیا جانا چاہیے ۔
  16. فاخر

    ایک سوال: اردو غزل کے حوالے سے :

    ایک سوال: یہ فورم چوں کہ معززین اور اردو ادب کے شاہسواروں کا ہے ؛بناء بریں میرے چند معروضات تھے، جو کہ کئی ماہ و سال سے تجسس کا بھی موجب تھے۔ اردو کے قدیم شعراء میرتقی میرؔ ، مرزا غالبؔ ، آبروؔ، مصحفیؔ، اور اسی طرح فارسی کے صوفی شعراء حافظؔ سے لیکر امیرخسروؔ تک( فارسی شعراء کا ذکر اس لیے میں...
  17. فاخر

    اصلاح : حسن دے شرار دے، شاہد و شراب دے (غزل)

    ’’شکریہ‘‘ !!! نظریات و محسوسات کا ’’اختلاف‘‘ اپنی جگہ !! آپ ہمارے لیے محترم ہیں۔
  18. فاخر

    اصلاح : حسن دے شرار دے، شاہد و شراب دے (غزل)

    تجزبہ کا شکریہ !!! جی بہتر ہے !!! شاہد اور شراب کی تعبیر فارسی غزل گو شعراء بالخصوص حافظؔ علیہ الرحمہ کے کلام سے مستعار ہے۔"اے شاہد قدسی کہ کشد بند نقابت" ،عموماً حافظؔ کے یہاں شاہد سے محبوب ہی مراد ہوتے ہیں۔اور اسی طرح سے ’’شاہد آن نیست کہ‘‘ خیر!!! بیک وقت شاہد اور شراب کی طلب مخمصے کی طرف...
  19. فاخر

    اک تمنا گو مرے دل میں چھپی ہو جیسے لب پہ آتی تو نہیں گو کہی ہو جیسے

    اک تمنا گو مرے دل میں چھپی ہو جیسے لب پہ آتی تو نہیں گو کہی ہو جیسے
  20. فاخر

    اصلاح : حسن دے شرار دے، شاہد و شراب دے (غزل)

    کچھ تو اس سلسلے میں رہنمائی فرمائیں سر!!!
Top