نتائج تلاش

  1. فاخر

    بغرض اصلاح استاتذہ کی خدمت میں

    بہت بہت شکریہ الف عین صاحب !!! درست امور کی نشاندہی فرمائی آئندہ اس پر خیال رہے گا۔
  2. فاخر

    بغرض اصلاح استاتذہ کی خدمت میں

    اس غزل پر الف عین صاحب کی توجہ مطلوب تھی الف عین صاحب
  3. فاخر

    بغرض اصلاح استاتذہ کی خدمت میں

    مکمل غزل ملاحظہ فرمائیں !! غزل افتخار فاخرؔ ،نئی دہلی مجھ سے یوں جدا رہنا ، مجھ سے ماسوا رہنا تیرا یہ تغافل ہے ، مجھ سے یوں خفا رہنا میں سمجھ رہا ہوں سب ، میں بھلا سکوں گا کب پاس آکے یوں بالکل ، تیرا باحیا رہنا یاد تیری آتی ہے ، آنکھ بھیگ جاتی ہے اے صنم گزارش ہے، تم سے ، با وفا رہنا...
  4. فاخر

    بغرض اصلاح استاتذہ کی خدمت میں

    جزاک اللہ شکریہ !!!
  5. فاخر

    بغرض اصلاح استاتذہ کی خدمت میں

    جزاک اللہ پسندیدگی پر تہہ دل سے شکریہ !!!
  6. فاخر

    بغرض اصلاح استاتذہ کی خدمت میں

    شکریہ محترم !!! خلیل صاحب !!! لفظ ’’یوں‘‘ ٹائپ سے چھوٹ گیا تھا اس کو اب درج کردیا ہوں ۔پورا مصرع یوں ہے؏ ’’ مجھ سے یوں جدا رہنا ، مجھ سے ماسوا رہنا ‘‘ اب مصرعہ مکمل ہوگیا ۔
  7. فاخر

    بغرض اصلاح استاتذہ کی خدمت میں

    ایک مطلع دو شعر فاخرؔ ،نئی دہلی مجھ سے یوں جدا رہنا ، مجھ سے ماسوا رہنا تیرا یہ تغافل ہے ، مجھ سے یوں خفا رہنا میں سمجھ رہا ہوں سب ، میں بھلا سکوں گا کب پاس آکے یوں بالکل ، تیرا باحیار ہنا یاد تیری آتی ہے ، آنکھ بھیگ جاتی ہے اے صنم گزارش ہے، تم کہ با وفا رہنا
  8. فاخر

    طوفان تعاقب میں ہے ،جاگ جائیں اور ہوش کے ناخن لیں! (کالم) احمدخان رام پور

    طوفان تعاقب میں ہے: جاگ جائیں اور ہوش کے ناخن لیں! احمدخان پٹھان رام پور کل ہمیں یہ خبر ملی تھی کہ باغپت کے بیس لوگوں نے اجتماعی طور پر اسلام سے برگشتہ ہوکر ارتداد میں داخل ہوچکے ہیں سوائے اس کمزور ’’بہو‘‘کے کہ جس کا عزم چٹان تھا اس نے یکلخت ارتداد سے منع کردیا اور اپنے بچوں کے ساتھ مائیکہ...
  9. فاخر

    به لبم رسیده جانم، تو بیا که زنده مانم

    به لبم رسیده جانم، تو بیا که زنده مانم
  10. فاخر

    اللهم صل علي سيدنا محمد و عترته بعدد كل معلوم لك

    اللهم صل علي سيدنا محمد و عترته بعدد كل معلوم لك
  11. فاخر

    بھارت کے تاریخی مقامات

    کچھ اور چیز باقی رہ گئی جیسے لال قلعہ جامع مسجد ، فتح پور سیکری ، بودھ گیا ، وغیرہ ۔
  12. فاخر

    اصلاح و نقد : اساتذہ کی خدمت میں: از فاخر

    غزل فاخرؔ ،نئی دہلی تم سراپا ہو نشہ ، مطرب سوزاں تم ہو ہجر کی رات میں اب جشنِ چراغاں تم ہو نغمہ ء فطرتِ سوزاں تو سنادو مطرب ساز کی عزت جاں ، اس کے تو خوباں تم ہو مشکلیں او ربڑھیں ، آفت جاں ہوں جیسے ہاں مگر ان کے لیے باعث آساں تم ہو عشق کی راہ میں قدموں میں خطا ہوتی ہے لغزش پا کی وجہ ، اس...
  13. فاخر

    باغپت سانحہ ارتداد :آنسو نہ بہائیں ، اقدام کریں!

    باغپت سانحہ ارتداد :آنسو نہ بہائیں ، اقدام کریں! احمد خان سہسوانی ،رام پور،انڈیا میڈیا رپورٹ کے مطابق باغپت میں آج ایک ہی گھر کے بیس افراد اجتماعی طور پر اسلام سے خارج ہو کر کفر کی ظلمتوں کے آغوش میں چلے گئے تاہم اسی طوفان ارتداد سے یہ بھی ’’خوش کن‘‘ خبر مل رہی ہے اسی خاندان کی بہو نے ارتداد سے...
  14. فاخر

    ايك پرانی تحریر : احباب کی نذر

    مولانا احمد پر تابگڈھی ؒاور ان کاعارفانہ کلام تحریر: افتخاررحمانی تسنیم وکوثرکی دھلی ہوئی زبان فلسفہ حیات،مقصدِ عبدیت اوررازِ کن کوآشکاراکرنے والا کلام لوگوں نے بالعموم بہت ہی کم پڑھااورسناہوگا،تصوف کی شیرینی وحلاوت عجب کے بجائے خودسپردگی لذتِ سخن کے آشناؤں نے مولاناروم،حافظ،سعدی...
  15. فاخر

    موبائل کی عادی خاتون کا "آئی فون" کتبہ

    یہ خبر سچی ہے کوئی فیک نہیں ہے۔ ایکسپریس نیوز نے اس کو اپنے سائٹ پر اپڈیٹ کی تھا ۔
  16. فاخر

    اصلاح و نقد

    غور کے بعد ایک مصرعہ احباب کی خدمت میں : ’’مشکلیں اور بڑھیں ، آفت جاں ہوں جیسے ہاں مگر میرے لیے باعث شاداں تم ہو‘‘
  17. فاخر

    اصلاح و نقد

    تمام احباب کا دل سے صد بار شکریہ !!! آج میرے ٹوٹے پھوٹے کلام پر تنقید برائے تعمیر دیکھ کر دل باغ باغ ہو گیا ۔ مجھے اسی طر ح کی تنقید کی خواہش تھی۔ سچ پوچھئے تو واقعی دل باغ باغ ہے۔ ان شاءاللہ وہ دن بھی آئے گا جب میری نثر کی طرح ’’غزل‘‘ پر بھی واااااہ کہے بغیر نہ رہ سکیں گے۔ وجہ شاعری بھی ہے ،...
  18. فاخر

    اصلاح و نقد

    جی جی !! میں نے اس کی اصلاح کرلی ہے ۔ دراصل میں نے اس پر نظر گئی ہی نہیں ؟ واحد متکلم اور جمع متکلم کا اجتماع ہوگیا تھا ۔
  19. فاخر

    اصلاح و نقد

    فاخرؔ ،نئی دہلی تم سراپا ہو نشہ ، مطرب سوزاں تم ہو ہجر کی رات میں اب جشنِ چراغاں تم ہو نغمہء فطرتِ سوزاں تو سنادو مطرب ساز کی عزت جاں ، اس کے تو خوباں تم ہو مشکلیں بڑھ تو گئیں ، آفت جاں ہوں جیسے ہاں مگر ان کے لیے باعث آساں تم ہو
Top