نتائج تلاش

  1. مرک

    لوک موسیقی ساڈا چڑیاں دا چنبہ - طفیل نیازی

    ویسے ابھی سنا ہے تو سمجھہ اگیا ہے۔ بہت نوازش اپ کی۔
  2. مرک

    لوک موسیقی ساڈا چڑیاں دا چنبہ - طفیل نیازی

    ایک شعر سے میرا کیا ہوگا جناب؟؟؟
  3. مرک

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    مجھے یہ بیماری فل حال تو نہیں ہے۔مگر جن کو ہے میں ان کے لیے پوچھرہی تھی۔ خیر شکریہ:rolleyes:
  4. مرک

    لوک موسیقی ساڈا چڑیاں دا چنبہ - طفیل نیازی

    تبھی تومیں سمجھی نہیں نا جناب میں پنجابی نہیں ہوں۔ ویسے اپ سمجھاہیں گے نا مجھے:)
  5. مرک

    منهنجي پسند

    ڇو نا ادا ضرور ڪنداسين. توهان جي مهرباني!!! :)
  6. مرک

    اسلام عليڪم

    انشا الله.
  7. مرک

    آج کا شعر۔۔۔۔(2)

    وہ ملا بھی تو صدیوں کے بعد میرے لب پر کوئی گلا نہ تھا، میری چپ نے اُسکو رلادیا جسے گفتگو میں کمال تھا۔
  8. مرک

    ماں: وہ کون ہے جو اداس راتوں کی چاندنی میں

    بہت اچھی ہے۔ ماں کے بارے میں جتنا لکھو کم ہے۔ شکریہ اپکا۔
  9. مرک

    اسلام عليڪم

    مهرباني اوهان سڀن جي!!!
  10. مرک

    اسلام عليڪم

    نه ادا بلڪل نه!!! دراصل ڳالھ اھا اھي جو ڪافي عرصي کان مون سنڌي ڪون لکي اهي تنهن وجه سان. خير مان ضرور درست ڪندس. مهرباني اوهان جي.:)
  11. مرک

    اسلام عليڪم

    اسلام عليڪم!!! موهنجو نالو مرڪ اهي. مون پنهرين دفعه ڪو سندهي فورم ڏٺو اهي. مونکي انهن ڳالھ جي ڏاڍي خوشي ٿي اهي. الله اسان جي سندهي ذبان کي انيان ترقي ڏي. آمين.
  12. مرک

    تعارف جانتے ہیں سب مجھے

    خوش آمدید!!!
  13. مرک

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    کوئی ایسا علاج بتاہیں جو کہ ممکن ہوں۔
  14. مرک

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    پھر تو اس فورم پر بھی نہ آیا کروں۔
  15. مرک

    احوال ایک شادی کا برائے گرو

    کہیں اپ شیخ چلی تو نہیں۔:grin:
  16. مرک

    سیاست پر ایک شگفتہ تحریر برائے گرو جی۔۔

    ہر کسی کا اپنا نظریہ ہوتا ہے کسی کے نذدیک یہ بیماری ہے۔ اپ اس بیماری کا علاج بتاسکتے ہیں۔
  17. مرک

    لوک موسیقی ساڈا چڑیاں دا چنبہ - طفیل نیازی

    اس کلام کا مطلب بھی تو سمجھاہیں ہمیں۔
  18. مرک

    مجاز اے غمِ دل کيا کروں، اے وحشت ِ دل کيا کروں - اسرار الحق مجاز

    السلام علیکم!!! بہت اچھی غزل ہے مگر تھوڑی اور اچھی ہوسکتی تھی اگر ذرا سی اور طویل ہوتی۔;)
  19. مرک

    داغ عذر آنے میں بھی ھے اور بلاتے بھی نہیں (داغ دہلوی)

    مجھے پہت پسند آئ یہ غزل بہت شکریہ اپکا۔ دعا کریں ہم پھی کوئ اچھی سی غزل جلری اپ سب کی خدمت میں پیش کریں۔
  20. مرک

    تعارف مسکرائے کیوں کہ گرو آپ کی محفل میں ھیں

    معذرت کے ساتھ ایک بات پوچھوں؟؟؟ اپ نے یہ گروجی نام گرو فلم سے متاثر ہوکر تو نہں رکھا:grin:
Top