نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    میں پڑھ پڑھ ورقے شکلاں دے تے رنگ برنگیاں عقلاں دے بس بھید اکو ای پایا اے بس ایہو سمجھ 'چ آیا اے ایتھے اوہدا پلہ بھاری اے جدی صبر اُتے سواری اے جہڑا راضی رہن توں اکیا نہیں جہڑا اُچیاں نال تے رہندا اے پر نِیواں ہو کے بیہندا اے جو رب نوں راضی کر جاندا اوہ ڈُبیا ہویا وی تر جاندا
  2. زیرک

    ٭شوہر کا بیوی اور بیوی کا شوہر سے سسرالی مسائل شیئر کرنا ایسے ہی ہے جیسے مچھر سے ملیریا یا ڈینگی...

    ٭شوہر کا بیوی اور بیوی کا شوہر سے سسرالی مسائل شیئر کرنا ایسے ہی ہے جیسے مچھر سے ملیریا یا ڈینگی بارے ڈسکس کرنا۔
  3. زیرک

    ٭ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا، لڑکی آئی مجھ سے پوچھا ”آپ سنگل ہو؟“ میں”جی ہاں“ پھر وہ میری میز...

    ٭ریسٹورنٹ میں اکیلا بیٹھا تھا، لڑکی آئی مجھ سے پوچھا ”آپ سنگل ہو؟“ میں”جی ہاں“ پھر وہ میری میز پر موجود دوسری کرسی اٹھا کے لے گئی۔
  4. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    بات رسوائی سے بڑھ کر المیے سے بھی آگے جا چکی ہے۔ یہ جنرل مافیا پوری دنیا میں گن فار ہائر گینگ بن چکے ہیں، پیسہ پھینک اور پھر ان کا تماشا دیکھ، لیکن اگر کوئی کشمیری النسل یہ کہہ دے کہ "ہم بندوق اٹھا کر لائن آف کنٹرول کو روند کر مقبوضہ کشمیر میں مظلوم کشمیریوں کی مدد کو جائیں گے" تو جنرل کے اشارے...
  5. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    ویسے اب سبھی کو معلوم ہو گیا ہے کہ کچھ اوقات ایسے ہوتے ہیں کہ جب عمران خان کی زبان اوردماغ اس کے قابو میں نہیں ہوتے (اس کی بہت سی وجوہات ہو سکتی ہیں)۔بدتمیزی کا جوشجر بویاگیا تھا اب کڑوے پھل ہی دے گا ناں، کڑوے خان کو کوئی سمجھائے کہ جنرل کڑوے پھل پسند نہیں کیا کرتے، آخ تُھو ہوتے دیر نہیں لگے گی۔
  6. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    اس بندے کی زبان کسی دن اس کی جان لے لے گی، مسلمانوں کے سپہ سالاروں کی موجودہ و پرانی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں، یہ دشمن سے شکست برداشت کر لیتے ہیں لیکن اپنی ہتک کا بدلا ضرور لیا کرتے ہیں۔
  7. زیرک

    خدارا پاکستانیوں کو لمبی لمبی چھوڑنے والوں سے بچائیں

    خدارا پاکستانیوں کو لمبی لمبی چھوڑنے والوں سے بچائیں سہیل وڑائچ نے پاکستان کا درست تجزیہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ "برا نہ مانیں تو کہہ دوں کہ تضادستان کے جسدِ قومی میں کوئی ایسا نفسیاتی الجھاؤ موجود ہے جس کی وجہ سے سب سے اونچا چلانے والا، ڈینگیں مارنے والا اور حقیقت سے آنکھیں چرانے والا شیخ چلی...
  8. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    اقتدار کی خاطر ہر ایک نے اپنا اُگلا ہوا نِگلا ہے، عمران خان بھی ویسا ہی ہے، یہ ایسا سیکورٹی رسک ہے کہ جس دن اصل حاکموں نے اسے ہٹایا اس نے ہر جا جا کر اندر کی وہ وہ کہانیاں بیان کرنی ہیں کی سبھی توبہ توبہ کریں گے۔ یہ جس کے کندھے پر چڑھ کر آگے جاتا ہے پھر اسی کے سر پر پیر رکھ کر بیٹھنے کی کوشش...
  9. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    الحمدللہ کاکول جا کر بھی نہیں سدھرا، فوجی فیملی سے تعلق ہونے کے باوجود عین وقت پر جب لفٹین بننے کا وقت آیا تو "ناٹ ولنگ ٹو سرو بیڈ ایپلز" کہہ کر لات مار کر چلا آیا تھا، مجھے اپنے کیے پر شرمندگی نہیں، بلکہ خوشی ہے کہ میں جنرل مافیا مشین کا پرزہ نہیں بنا۔ عام فوج کو سو سلام کرتا ہوں، وہ بے چاری...
  10. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    وہ کیوں بھائ؟ کیا اس لیے کہ ان کے پاس گن ہے؟ وہ ٹوپک زما قانون کے قائل ہیں اس لیے؟ آخر کار وہ ایک 22 گریڈ کے افسر ہی تو ہیں، ایکسٹنشن کے بعد پٹیشن سننے سے پہاڑ نہیں ٹوٹنا تھا۔ لیکن ہم پاکستانیوں کی عادت بن گئی ہے کہ غریب قانون شکنی کرے تو اسے سزا دیں اور جب ایک 22کگریڈ کا افسرسپریم کورٹ کے ججز...
  11. زیرک

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت

    اشتہارات مہم: اوروں کو نصیحت خود میاں فضیحت اسلام آباد میں انسداد بدعنوانی سے متعلق تقریب سے خطاب کے دوران وزیراعظم عمران خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے اشتہارات شائع کروانے کا مشورہ دے دیا۔ ان کا کہنا تھا کہ؛ "وزیر اعلیٰ پنجاب نے 132 ایکڑ زمین اور 5 ارب...
  12. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    آئین کے کسی آرٹیکل کی تشریح کا حق عدالتِ عظمیٰ کو ہی حاصل ہے عدالت اس میں کیوں پڑی یہ الگ سوال ہے، عدالت کے سامنے ایک پٹیشن دائر ہوئی، عدلیہ کو اس میں ایک لقونہ نظر آیا اور اس نے اسے درست کرنے کے لیے اسے پارلیمنٹ میں بھیج دیا۔
  13. زیرک

    بندر استرے کا کھیل جاری

    مقننہ آئین ساز ادارہ ہے، اور عدالت عظمیٰ ہی اس آئین کی تشریح کا آخری حق رکھتی ہے، باقی سب باتیں ثانوی ہیں کہ کس نے کیا کرنے کو کہا، یہ آئندہ چند دن میں واضح ہو جائے گا۔
  14. زیرک

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    حقیقت یہی ہے کہ سب اپنے حق میں جانے والی بات کو بیچ رہے ہیں، پورا سچ کوئی بھی سامنے نہیں لائے گا کیونکہ پھر ان میں سے کسی کی دکان بھی نہیں چلے گی۔ اسٹیبلشمنٹ اپنا کھیل کھیل رہی ہے، عدلیہ اپنا اپوزیشن اور حکومت بھی، کوئی بھی اصول پر نہیں چل رہا، اس لیے میری طرف سے سبھی بھاڑ میں جائیں۔
  15. زیرک

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    ”ہمیں سب پتہ ہے کہ جنرل باجوہ کے نوٹیفکیشن میں غلطیاں کیوں کی گئی ہیں“۔ خواجہ آصف
  16. زیرک

    ہوا کا رخ کب بدلے گا؟ بدلے گا یہ یا صرف طفل تسلی ہے

    چیئرمین نیب کے سخت بیان کے بعد حالات میں نیا ٹوئسٹ آیا ہے، آج ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئےصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قومی احتساب بیورو (نیب) کو مشورہ دیا ہے کہ وہ اخبارات میں شائع ہونے والی خبروں پر "ردعمل" دینا چھوڑ دے۔سمجھنے والے ان کے اس بیان کو اس نظر سے دیکھتے ہیں کہ "چیئرمین صاحب! ہم مقدس...
  17. زیرک

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    خواجہ آصف نے لندن میں نوازشریف کی رہائش کاہ پر ہونے والے احتجاج کے تناظر میں بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ ”اگر نون لیگ کے قائد نواز شریف کے گھر پر حملہ ہو سکتا ہے تو سب کے گھروں پر ہو سکتا ہے۔ ہمیں دشمنی نبھانا آتی ہے، حملے کی منصوبہ بندی کرنے والوں کا پتہ ہے، آخری حد تک ان کا پیچھا کریں گے۔ ہمیں...
  18. زیرک

    ن لیگ کا الیکشن کمیشن اور آئینی ترامیم کے معاملے پر حکومت سے رابطے ختم کرنے کا اعلان

    نیا سیاسی ٹوئسٹ اپوزیشن کی بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے سینئر رکن پارلیمان خواجہ آصف نے یہ کہتے ہوئے کہ ”موجودہ صورتحال میں حکومت سے رابطے نہیں رکھے جا سکتے، جو کانٹے بکھیر رہے ہیں وہی چنیں“۔ اس کے ساتھ ہی انہوں نے الیکشن کمیشن کے معاملات اور آنے والی آئینی ترمیم کا حصہ نہ بننے کا اعلان بھی کر...
  19. زیرک

    ہوا کا رخ کب بدلے گا؟ بدلے گا یہ یا صرف طفل تسلی ہے

    ہوا کا رخ کب بدلے گا؟ بدلے گا یہ یا صرف طفل تسلی ہے چیئرمین نیب جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال نے اسلام آباد میں منعقد ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے یہ عندیہ دیا ہے کہ “ہوا کا رخ بدلنے لگا ہے، کچھ عرصے میں آپ کو نظر آ جائے گا، بات بڑی سیدھی سی ہے ، جو کرے گا وہ بھرے گا۔ مالم جبہ اور بی آر ٹی پر...
  20. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    ایہو جیہی کمزور حکومت بابا جی ویکھی نئیں کوئی ہور حکومت باباجی پچھلی نال وی ساڈا ایہو رولا سی ایہہ وی پکی چور حکومت بابا جی بابا نجمی
Top