نتائج تلاش

  1. زیرک

    زیرک دی پسندیدہ پنجابی، سرائیکی، پوٹھواری تے ہندکو شاعری

    میرے ہتھیں چھالے پئے مزدوری نال فر وی نہیوں بھریا چھناں چوری نال خوشیاں نال نہیں چھڈی اپنی جمّن بھوں تیرے شہر 'چ آیا واں مجبوری نال میرے نالوں کوہجھا پُتر لمبڑاں دا دھرتی اتے پھردا اے مغروری نال بھگت سنگھ تے دُلا، جبرو میرا لہو کنجھ کھلوواں غزنی تے تیموری نال میرا قلم قبیلہ اوہناں وچوں نئیں...
  2. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    سرسری خواب کی تکميل اٹھا لائے ہیں دشت والے ہیں مگر نیل اٹھا لائے ہیں آپ کو آگ بجھانے کے لیے بھیجا تھا آپ نقصان کی تفصیل اٹھا لائے ہیں لطیف ساجد
  3. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    آج پروین کی خوشبو سے کوئی شعر سنا اور پھر شعر بھی ایسا کہ رُلا دے مجھ کو تُو نے درویش سے خیرات کی حاجت کی ہے لے یہ گھر بار اٹھا، ا ور دعا دے مجھ کو لطیف ساجد
  4. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    ایسے ماحول میں تو پردہ نشیں ملتے ہیں یہ جگہ ٹھیک نہیں اور کہیں ملتے ہیں یہ سہولت ہے فقط نیند کے دوران مجھے آنکھ کھلنے پہ کہاں خواب نشیں ملتے ہیں لطیف ساجد
  5. زیرک

    ٭٭٭٭چار دن کا ہے مکتبِ ہستی٭ اس میں بھی امتحاں پڑتا ہے

    ٭٭٭٭چار دن کا ہے مکتبِ ہستی٭ اس میں بھی امتحاں پڑتا ہے
  6. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    چار دن کا ہے مکتبِ ہستی اس میں بھی امتحاں پڑتا ہے فہمی بدایونی
  7. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ اشعار

    نام کٹنے کے بعد بھی ہم نے مکتبِ دل میں حاضری دی ہے فہمی بدایونی
  8. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    جنگل میں ہوئی ہے شام ہم کو بستی سے چلے تھے منہ اندھیرے رودادِ سفر نہ چھیڑ ناصر پھر اشک نہ تھم سکیں گے میرے ناصر کاظمی
  9. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    او پچھلی رُت کے ساتھی اب کے برس میں تنہا ہوں آتی رت مجھے روئے گی جاتی رت کا جھونکا ہوں ناصر کاظمی
  10. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    اور ایک یہ دکھ بھی ہم کو اندر سے کھا رہا ہے کہ ہم نہ ہوں گے مگر اداسی کھڑی رہے گی ہمارے مرنے پہ کوئی جی بھر کے کھائے گا، اور ہمارے دکھ میں کسی کی روٹی پڑی رہے گی افکار علوی
  11. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    پروردگار! صرف بنا دینا کافی نئیں تخلیق کر کے بھیج تو پھر دیکھ بھال کر ہم لوگ تیری کُن کا بھرم رکھنے آئے ہیں پروردگار! یار، ہمارا خیال کر افکار علوی
  12. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    ہمارا حلقۂ احباب یوں بھی کافی ہے جو گر رہے تھے کہیں سے بھی، ہم نے تھام لیے مجھے پتہ تو ہو افکار کتنا قیمتی ہے؟ مجھے بتا تو سہی میرے کتنے دام لیے افکار علوی
  13. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    روح سے عشق کیا اور بدن چھوڑ دیا میں نے انسان کا آبائی وطن چھوڑ دیا اس نے یوں چھوڑ دی پائل کہ بہت بھاری ہے اور پائل نے بھی اس دکھ میں چھنن چھوڑ دیا افکار علوی
  14. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    یہ کیا سلوک تُو نے کیا ہے فقیر سے در سے اٹھا دیا تھا جسے، در بدر گیا وحشت تھی ساحلوں پہ سحر اس قدر سوا دریا خود آج اپنی ہی لہروں سے ڈر گیا شائستہ سحر
  15. زیرک

    زیرک کے پسندیدہ قطعات

    لباسِ جاں بدل کے دیکھتے ہیں چلو خود سے نکل کر دیکھتے ہیں سبھی جس آگ میں ہوتے ہیں میلے اسی میں ہم اُجل کر دیکھتے ہیں شائستہ سحر
  16. زیرک

    پاکستانی معیشت کا دھڑن تختہ

    یہی میں کہنا چاہ رہا ہوں کہ اسے بتدریج بدلنا ہو گا، ایک دم تبدیلی سے کاروبارِ حکومت ہی نہیں عام ملکی کاروبار بھی ٹھپ ہو کر رہ گیا ہے، ہم نے اسے زندہ رکھ کر بدلنا ہے نہ کہ ہاتھی کے پاؤں تلے دے کر مارنا ہے۔ ٭وقت آ گیا ہے کہ نیلسن منڈیلا کے جنوبی افریقہ کے ماڈل کو تھوڑی تبدیلی کے ساتھ اپنانا ہو...
  17. زیرک

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    جی ہاں آپ نے سچ سنا کہ وہ کرپٹ سے ہاتھ نہیں ملاتا، بلکہ اسے گلے سے لگاتا ہے، یقین نہ آئے تو کابینہ کے آدھے سے افراد کو ہی دیکھ لیں جن پر کرپشن کے سنگین الزامات ہیں لیکن وہ حکومتی چھتری تلے آرام فرما رہے ہیں تاکہ انہیں نیب کی دھوپ نہ لگ سکے۔
  18. زیرک

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    اس ملک میں مقدس گائیوں کا احتساب ممکن نہیں، اس لیے جب بھی کسی مقدس گائے کو مشکل پیش آئے گی، یا ملکی خزانہ خالی ہو گا تو چھری چلے گی تو بے چاری عوام پر، یہ الگ بات کہ جس نے بھی ہاتھی نما بم کو لات ماری نقصان بم کا تو نہیں ہوا، وہی یا تو سولی چڑھ گیا، یا گولی نصیب میں لکھی گئی یا جلاوطنی۔ تاریخ...
  19. زیرک

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    یوں کہیں کہ غنڈہ ٹیکس وصول کیا جا رہا ہے، لیکن یہ بھول گئے ہیں کہ اس سیکٹر میں جن کا سرمایہ لگا ہوا ہے وہ اس ملک کے اصل حاکم ہیں یا حاکموں کے سرپرست۔
  20. زیرک

    برطانیہ ملک ریاض کے19 کروڑ پاؤنڈز پاکستان کو دے گا

    ٭دیکھیں حکومت صرف ترغیب دے سکتی ہے کہ کہاں سرمایہ کاری کریں کہ جس سے معیشت خاص کر مردہ انڈسٹریل سیکٹر اٹھ کھڑا ہو، لیکن کسی کو مجبور نہیں کیا جا سکتا کہ فلاں انڈسٹری میں سرمایہ کاری کریں، ان کا سرمایہ لے کر کہیں اور لگانے کا اختیار حکومت کے پاس نہیں ہے، یہ سرمایہ کار کی اپنی صوابدید پر ہوتا ہے...
Top