نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    انڈیا: تعلیمی ادارے میں داڑھی پر پابندی

    یہاں پاکستان میں ایک ہمارے استاد نے بتایا تھا کہ ان کی جاب ایئر فورس کے ایجوکیشن کور میں ہوئی تھی اور پہلی شرط تھی کلین شیو ہونا۔ بھارت سے پہلے ہمیں اپنے اردگرد کے ماحول دیکھنا چاہیے۔
  2. ظہور احمد سولنگی

    مناواں سانحہ اور نواز لیگ کا دھمال

    لاہور میں انسانی حقوق اور دانشور طبقے سے تعلق رکھنے والی شخصیات کا کہنا ہے کہ مناواں سانحے کے بعد میاں شہباز شریف کی بحالی پر جس طرح ان کے کارکنان نے خوشیاں منائیں، ہوائی فائرنگ کی اور بھنگڑے ڈالے وہ اس سوگوار ماحول میں انتہائی غیر مہذبانہ رویہ تھا۔ انسانی حقوق کے سرگرم رہنما آئی اے رحمان کا...
  3. ظہور احمد سولنگی

    مشرف دور میں‌ ترقیاتی کام

    زیادہ نہ سہی مگر میرے گاؤں کو پکی سڑک مشرف دور میں ملی اور ساتھ ساتھ واٹر کورس بھی اسی دور میں ملا۔ باقی کوئی کام نہیں ہوا کسی بھی سیاسی دور میں۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    لاہور پولیس ٹریننگ سنٹر حملہ ٹصویر کہانی

    تم جانو تمہارا کام تہماری پوسٹیں منفی تاثر پیدا کرتی ہیں۔
  5. ظہور احمد سولنگی

    لاہور پولیس ٹریننگ سنٹر حملہ ٹصویر کہانی

    افسوس جن پولیس والوں نے اپنی جانوں پر کھیل کر دوسرے جوانوں کو بچایا ان کو بے غیرت کہا جارہا ہے۔ جب آپریشن کامیاب ہوا تو خوش ہونا تو فطری عمل ہے۔ پنجاب پولیس تہماری عظمت کو سلام۔
  6. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    مجھے کھانے والوں کی فہرست سے نکال دیں باقی جو بنائے وہ ہی کھائے۔ اگر کچھ ہونا ہے تو اس کو ہو ہماری بچت ہوجائے۔
  7. ظہور احمد سولنگی

    انڈیا، ہندوستان، بھارت

    جناب اعجاز صاحب تسلیمات میں بھی ایک کمپنی کے ساتھ کام کرتا ہوں مگر انڈیا کا اردو میں ترجمہ ترجمہ کرتے ہوئے ان سے مدد مانگتا ہوں براہ کرم مجھے بتادیں کہ اردو میں کیا کہنا چاہیے۔ معذرت میں نے ساری پوسٹیں نہیں پڑھیں۔
  8. ظہور احمد سولنگی

    شہباز شریف اور ماورائے عدالت قتل اور پھر عدالت کی بالادستی کا دعوی بھی

    بڑا افسوس ہوا۔ مہوش بہن میڈیا پر بڑی انویسٹمینٹ کی گئی ہے۔
  9. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    وہ شمشاد بھائی گاجریں ملتی ہیں تو دودھ نہیں ملتا جب دودھ ملتا ہے تو گاجریں ختم اور دونوں آجائیں تو چینی نہیں ہوتی اب بتائیں میں کیا کروں۔ بس اب تو انتظار کوئی آئے اور حلوہ ایک دو کلو ساتھ لے آئے۔ مہمان کے لئے ایک فارمولا بنا رہاہوں۔ جب آؤگے تو کیا لے کر آؤگے اور جب جاؤگے تو کیا دیکر جاؤگے۔
  10. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    ابھی تو ہم دیکھ رہے ہیں کہ حلوہ بنانے میں کونسی بہن پہل کررہی ہے؟ باقی موسم تو واقعی ختم ہوگیا اب کوئی نئی ترکیب پوچھنی چاہیے اور خود رفو چکر۔۔۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    اللہ تعالیٰ کا شکرہے کہ آپ کی جان بچ گئی۔ آئندہ ہر چیز میں احتیاط کریں۔ باقی فزیوتھراپی اگر ضروری ہے تو اس میں دیر نہ کریں جان ہے تو جہان ہے۔ خدا تعالیٰ آپ کی توفیقات خیر میں اضافہ فرمائے۔ آمین
  12. ظہور احمد سولنگی

    ایم کیوایم کی سلور جوبلی مبارک ہو

    میری جانب سے بھی مبارکباد قبول ہو۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    بی بی سی اردو کا نیا سانچہ

    اس حوالے سے بھی میں نے تجاویز دی تھیں مگر گوروں کو شاید میری سمجھ نہیں آئی تھی۔
  14. ظہور احمد سولنگی

    بی بی سی اردو کا نیا سانچہ

    اس سانچے کے لئے میں نے بھی سروے میں حصہ لیا تھا اور یہاں پوچھا بھی تھا۔ خیر کچھ تجاویز تومانی گئیں اور کچھ نہیں۔
  15. ظہور احمد سولنگی

    شریف۔۔۔ طرزِ حکمرانی ۔ایک تجزیہ ،از؛زرقا مفتی

    باقی پڑہنے کئے کلک کریں
  16. ظہور احمد سولنگی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    با با کے مزار پر حملہ، مریدوں میں غم و غصہ پشتو زبان کے صوفی شاعر عبدالرحمان عرف رحمان بابا کے مزار پر حملے کے بعد سے ان کے مریدوں اور عقیدت مندوں میں غم و غصہ کی لہر دوڑ گئی ہے اور وہ اسے ’بے دین‘ افراد کی سازش قرار دے رہے ہیں ۔ سنیچر کی شام سول سوسائٹی اور قوم پرست جماعتوں کی مختلف تنظمیوں...
  17. ظہور احمد سولنگی

    شادی کے لیے سڑک کی تعمیر

    جس بچارے نے خبر لگائی ہے اس سے تو کوئی پوچھتا ہی نہیں کہ بھائی تم نے یہ خبر آخر کیوں لگائی اور بھی خبریں ہیں۔ کہیں تم خود۔۔۔۔ خیر۔
  18. ظہور احمد سولنگی

    انتہاپسندی اور جلدبازی کے تجزیے

    وجاہت مسعود لاہور لاہور لبرٹی چوک میں سری لنکا کرکٹ ٹیم پر ہونے والے حملے کے چند ہی منٹ بعد ایک ٹی وی چینل پر ایک معروف ریٹائرڈ لیفٹیننٹ جنرل کا براہ راست انٹرویو نشر کیا گیا جنھوں نے حملے کے قلابے ممبئی کے دہشت گرد حملوں سے ملاتے ہوئے خیال ظاہر کیا کہ سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پر حملہ بھارتی خفیہ...
  19. ظہور احمد سولنگی

    کرکٹ ٹیم پر حملے کے بعد “گورنر پنجاب کی پھرتیاں “

    مہوش بہن۔ مجھے کوئی غلط فہمی نہیں ہوئی ہے شمشاد بھائی کے شکریے کی مہر وہاں ثبت ہے۔ اس سے مجھے بہت ہی زیادہ تکلیف ہوئی ہے اور ایک اور پوسٹ میں کسی نے محترم مشرف صاحب اور زرداری صاحب کو گدھ کہا تھا اس کا بھی احتجاج کیا تھا مگر آواز کہیں نہیں سنی گئی۔
Top