نتائج تلاش

  1. ظہور احمد سولنگی

    کرکٹ ٹیم پر حملے کے بعد “گورنر پنجاب کی پھرتیاں “

    مجھے تو حیرت ہوئی اور افسوس بھی جب کسی نے یہ پوسٹ کی تھی تو اس وقت منتظمیں کو کیوں خیال نہیں یہاں تک کہ منتظم صاحب نے بھی اس پر شکریے کی مہر ثبت کردی۔ یہ تو صریحا نا انصافی ہے میں نے کسی اور دھاگے میں میں احتجاج کیا تھا نبیل نے میری باتوں کی تائید کی تھی مگر حیرت ہے اس حصے کے منتظم نے کوئی ایکشن...
  2. ظہور احمد سولنگی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    بہن ہم امت مرحومہ ہیں۔
  3. ظہور احمد سولنگی

    Lahore Liberty ambush: Defunct outfit involvement revealed

    یہ خبر کچھ دیر پہلے تک دی نیوز کی سائٹ پر موجود تھی مگر حیرت ہے صرف 33 منٹس کے بعد وہاں ہوم پیج سے سے غائب کی گئی ہے مگر گوگل کے ذریعے اس کی بھی لنک مل گئی ہے۔
  4. ظہور احمد سولنگی

    Lahore Liberty ambush: Defunct outfit involvement revealed

    ISLAMABAD: A defunct religious outfit ambushed the Sri Lankan cricket team and the assailants had come from the tribal areas. Sources said that the law enforcing agencies have dug out evidences against the attackers, which revealed that the terrorists having links with Afghanistan give rise...
  5. ظہور احمد سولنگی

    گزارش ہے آپ سے از نعیمہ احمد مہجور

    اُن لوگوں سے گزارش ہے جو کرکٹ پر حملہ کرتے ہیں،ٹی وی پر دھاوا بولتے ہیں،ویڈیو کو چھین لیتے ہیں،سکول جلاتے ہیں،لڑکیوں پر تیزاب پھینکتےہیں، طیاروں میں بم رکھتے ہیں مودبانہ گزارش ہے کہ آپ موبائل کا استعمال چھوڑ دیں، انٹرنیٹ سے پرہیز کریں، مغربی ٹیکنالوجی کو ہاتھ نہ لگائیں۔ زمانہ جاہلیت میں پہلے...
  6. ظہور احمد سولنگی

    نواز لیگ کے قوم پرستوں سے رابطہ

    مسلم لیگ نون نے سندھ میں حمایت کے لیے قوم پرستوں سے رابطے کیے ہیں اور ان سے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد جاری تحریک کی حمایت اور مدد کے لیے کہا ہے ۔ان میں زیادہ تر وہ سیاستدان ہیں جو روایتی طور پر پاکستان پیپلز پارٹی کے مخالف رہے ہیں۔ مسلم لیگ نون کے رہنما میاں نواز شریف اور شہباز شریف کی...
  7. ظہور احمد سولنگی

    چار مارچ: طلبہ کے لیے یادگار دن

    پاکستان میں سٹوڈنٹس یونین تو بحال نہیں ہوسکیں لیکن چار مارچ کا دن ایوب خان کے اس فوجی جبر کی یاد دلانے پھر آگیا جس نے ملک میں جمہوری تحریک کو ایک نئی قوت بخشی تھی۔ ہوا یہ تھا کہ چار مارچ 1967ء کو پاکستان کے جنوبی صوبہ سندھ کے شہر حیدرآباد میں سندھ یونیورسٹی کے طلبہ نے برسراقتدار جنرل ایوب خان...
  8. ظہور احمد سولنگی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    عبدالحئی کاکڑ بی بی سی اردو ڈاٹ کام، پشاور صوبہ سرحد کے دارالحکومت پشاور میں نامعلوم افراد نے پشتو کے ممتاز اور مقبول صوفی شاعر رحمان بابا کے مزار کو دھماکہ خیز مواد سے اڑانے کی کوشش کی ہے جس کے نتیجے میں عمارت کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ یکہ توت پولیس سٹیشن کے ایس ایچ او زرولی خان نے بی بی سی کو...
  9. ظہور احمد سولنگی

    رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ

    پشاور، 5 مارچ بروز جمعرات، پاکستان کے شمال مغربی علاقے میں 17ویں صدی کے ایک صوفی شاعر رحمان بابا کے مزار پر بم دھماکہ ہوا۔ اعلی سرکاری افسر صاحبزادہ محمد انیس کی اطلاع کے مطابق مزار کی انتظامیہ کو حملے سے تین دن پہلے ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا جس میں مزار پر عورتوں کے آنے پر اعتراض کیا گیا تھا...
  10. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    میں بھی اسی ٹیم میں ہوں باقی پکانے کے لئے کون آئے گا، یقین جانئے خرچہ میرا ہوگا۔
  11. ظہور احمد سولنگی

    ڈی آئی خان: مسجد پر بم حملہ

    ڈیرہ اسمعیل خان میں نا معلوم افراد نے شمالی سرکیولر روڈ پر واقع مسجد امیر ہمزہ پر دستی بموں سے حملہ کیا۔ سٹی پولیس آفیسر اسد اللہ مروت نے بی بی سی کو بتایا ہے کہ اس حملے میں آٹھ افراد زحمی ہوئے ہیں جن میں دو کی حالت تصویشناک ہے۔ زخمیوں کو ڈیرہ ڈسٹرکٹ ہسپتال لے جایا گیا ہے۔ یہ بم حملہ مغرب...
  12. ظہور احمد سولنگی

    گاجر کا حلوہ کیسے بناتے ہیں

    سولنگی صاحب نے بھی حلوہ بنایا اور آپ نے بھی کھایا۔ یہاں ٹیم ورک کے بغیر کام نہیں چلے گا اگر آپ مدد کریں تو بات بن سکتی ہے۔
  13. ظہور احمد سولنگی

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    ویسے سیاست سے کوئی استعفیٰ نہیں دیتا۔ مجھے پتہ ہے آپ توسیاستدان بننے کی تیاری کررہی ہیں۔ آپ نے ہماری شہید رانی کی شہادت کو پاکستان کے حق میں قرار دیا تھا۔ یاد ہے نا؟
  14. ظہور احمد سولنگی

    غیر مسلموں کے اخلاق کی کیا کوئی بنیاد ہے ۔۔۔۔؟!

    ایک حدیث ہے کہ کل مولود یولد علی اللفطرت الاسلام۔ اس کا مطلب کہ ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے۔ یعنی ہر بچہ فطرت اسلام پر پیدا ہوتا ہے صرف معاشرہ یا والدین ان کو خراب کردیتا ہے، آپ دیکھیں گے کہ دنیاکے سارے بچے ایک جیسے ہوتے ہیں نہ بغض و عناد نہ نفر بس معصوم بس جیسے جیسے عمر بڑہتی ہے تو...
  15. ظہور احمد سولنگی

    بری سرکار کے چلہ گاہ تک کا سفر

    یہ ایک راز ہے جو دل میں دفن ہے یہاں بتا کر اپنا مذاق نہیں اڑانا۔
  16. ظہور احمد سولنگی

    سب مرد کہاں ہیں؟؟؟؟ احتجاج احتجاج

    شمشاد بھائی کیوں ہماری بہن کو پریشان کرتے ہیں اگر یہاں آگئی تو کیا قیامت آئے گی یہ آسمان گرجائے گا یہ آندھی آئے گی۔ اپنی چھوٹی بہن ہے اگر گھر سے باہر آگئی تو کونسی بڑی بات ہے ہم سب کی عزت ہے، سو پلیز ہاتھ ہلکا رکھیں وہ کتنی دکھی ہے! دیکھیں اس کی آنکھیں بھری ہوئی ہیں کہیں آنسو گرگئے تو ہم بھی اس...
  17. ظہور احمد سولنگی

    اردو دان متوجہ ہوں

    "افراسیاب" قدیم تورانی حکمراں جو ایران پر بار بار حملہ آور ہوا۔ افسانوی ادب میں جبر و ظلم کی علامت (ویسے یہ لفظ پشتو میں بھی استعمال ہوتا ہے جیسے افراسیات خٹک
  18. ظہور احمد سولنگی

    پرویز مشرف کے‌ بارے ایک سوال

    مجھے حسینی کا تو نہیں پتہ اور نہ اس کے بارے میں کہیں سنا یا پڑھا ہے کہ وہ حسینی ہیں۔ باقی اگر دیکھاجائے تو زیدی، موسوی، لکیاری، بخاری، نقوی، رضوی، تقوی اور دیگر کا سلسلہ نسب امام حسین علیہ االسلام سے ملتا ہے البتہ حسنی امام حسن علیہ السلام کی اولاد ہیں۔
Top