نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    جس چیز کے میں خلاف ہوں اس کا ذمہ کیونکر لوں؟ ذاتی کاوشوں پر مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ بلکہ میں تو اپنا کام نکلوا رہا ہوں اسی بہانے یار لوگ ادھر ادھر بکھرا مواد اکٹھا کر کے ترتیب دے دیں گے۔
  2. بدتمیز

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    آپ میں سے کتنے لوگ لائبریری یا لائبریری وکی پر کام کر رہے ہیں؟ کتنے لوگ ذاتی کوشش سے کسی کو ممبر بنا سکیں ہیں؟ اتنی محنت سے کوئی چیز تلاش کرتے ہیں اور پھر اس کے پیچھے پڑ جاتے ہیں۔ جس مواد کو سی ڈی پر رکھنا ہے وہ تیار کر لیا ہے؟ نہیں جی ابھی تو ہم زبانی کلامی منہ چلا رہے ہیں وہ بھی کروا لیں...
  3. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    اپنی مجبوری کا علاج وقت پر کرا لینا۔ بعد میں دیر ہو گئی تو شرمندگی سے ڈوب مرنے کا مقام ہو گا۔ :P ‌ اسی میں لکھ لو لیکن کوشش کرنا انسانوں والی زبان استعمال کرنا۔ اگر اب تک نہیں سیکھ سکے تو اب سیکھ لو۔ ورنا افسوس ہی کیا جا سکتا ہے کہ غلطی تمہاری نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آہم آہم۔ لتے لے یا ۔۔۔۔ لیکن...
  4. بدتمیز

    ڈاؤن لوڈ ایبل ای بکس

    :shock: :P
  5. بدتمیز

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    ابھی ڈرتے ڈرتے بی بی سی اردو کھولی۔ کیا دل خوش کیا ہے۔ پہلی دفعہ بی بی سی اردو پر پیار آیا ہے۔ نہ جانے کیوں دل بڑا خوش ہوا ہے۔ :P
  6. بدتمیز

    جیون ساتھی

    میں بھی کہوں‌ آپ میں بڑی مخصوص قسم کی خرابیاں‌ ہیں :P
  7. بدتمیز

    جیون ساتھی

    وفاقی دفاعی محکمہ؟ یہ کیا ہوتا ہے؟
  8. بدتمیز

    کمپیوٹنگ شمارہ اپریل

    ہاہاہہا شاکر میاں میں بھی تمہارے اور نبیل کے مضمون کی وجہ سے اپریل کا شمارہ لینے کا پروگرام بنا رہا تھا۔ ویسے ماموں تم غور کرو کہ سالانہ خریداری کی قیمت اور 35 روپوں میں کیا فرق ہے اور دونوں میں منتوں کو کتنا فرق ہے شائد تمہاری عقل میں بات آ جائے۔ اور اب تم لکھنا بند نہ کر دینا۔ کم از کم ایک...
  9. بدتمیز

    محفل کی سالگرہ پر سی ڈی کا اجراء

    جوش کے بجائے ہوش سے کام لیں پہلے اس پر خرچ دیکھیں کہ کتنا ہے؟ اس کے لئے کثیر سرمایہ کی ضرورت ہے۔ اس سے بہتر اس سارے پیکج کو بنا کر ڈاؤنلوڈ کے لئے رکھنا ہو گا۔ میرا نہیں خیال کہ اردو ویب کی تشہیر کے لئے اردو ویب تیار ہے۔ سارا ڈیٹا بکھرا پڑا ہے۔ جسے دیکھو کام کی بات جگہ جگہ پوسٹ کر دیتا ہے۔ ایک...
  10. بدتمیز

    جیون ساتھی

    تو پھر آپ کو پولیس کے مشہور نام سے بلانے کی اجازت ہے؟ :twisted: ساتھ میں سابق لگا دیں گے۔
  11. بدتمیز

    جیون ساتھی

    شمشاد یہ کہیں تجربہ تو نہیں بول رہا؟ :twisted:
  12. بدتمیز

    جیون ساتھی

    آپ کو کیا کام ہے :wink:
  13. بدتمیز

    جیون ساتھی

    ہاہاہاہا آپکو سمجھ لگ گئی نہ کہ کہا کیا جا رہا ہے :P
  14. بدتمیز

    میرے آس پاس

    اچھا تو آپ دونوں بہنیں نہیں ہیں۔ :shock: خیر میرے خیال سے ان کی عمر بتیس، تیتیس سے اوپر ہی ہے۔
  15. بدتمیز

    کرکٹ ورلڈ کپ 2007

    دل کو نہ جانے کیوں خوشی ہوئی۔ شائد اب یہاں ورلڈ کپ کے ذکر پر شرمندہ نہیں ہونا پڑے گا :twisted:
  16. بدتمیز

    میرے آس پاس

    آپ کو ماورأ سے ماورہ کر دیا ہے۔ شکر کریں محاورہ نہیں کہہ دیا۔ دیکھ لیں بڑھتی عمر کا ثبوت دے دیا ہے۔
  17. بدتمیز

    میرے آس پاس

    اگر چالیس پینتالیس بھی غلط ہو جائے تو آپ بڑے آرام سے مجھے بوچھی کا ہم عمر کر دیں :P 52،53 سال :twisted:
  18. بدتمیز

    میرے آس پاس

    مانگیں ضرور مانگیں لیکن پہلے اپنی حیرانی دور کر لیں :P میں تو اس انتظار میں ہوں کہ آپ کی حیرانی ختم ہوں تو پوچھوں۔
  19. بدتمیز

    جیون ساتھی

    کون سی دو باتیں؟
  20. بدتمیز

    محفل فورم کی expansion

    مکی کی پوسٹ سے علم ہوا ہے کہ کمپیوٹنگ کے اپریل کے شمارے میں نبیل کا مضمون شائع ہو رہا ہے۔ an early move :P اس کی اشاعت کے بعد بڑی تعداد میں لوگوں کی آمد متوقع ہے۔ میری یہاں موجود بلاگرز سے گزارش ہے کہ اپنے اپنے بلاگ پر ایک سائیڈ پیج پر اردو لکھنے کے بارے میں ٹیوٹوریل رکھیں۔ اس سلسلے میں وکی...
Top