میرے آس پاس

بدتمیز

محفلین
آپ کی بات پر کسان کی بیٹی جو چرخے سے سونا کات سکتی تھی اور ملکہ بن گئی تھی والی کہانی یاد آ گئی۔

خیر اگر صیح ہوا تو جو انعام کہیں گیں ملے گا۔
 

ماوراء

محفلین
چلو، شکر ہے وہ کہانی میں نے سنی نہیں۔ اگر سنی ہے تو یاد نہیں۔ :D

اگر اندازہ درست نہ ہوا تو۔۔۔۔۔ :roll:۔۔۔۔ پھر کچھ نہیں کیا جائے گا۔
 

بدتمیز

محفلین
ہاہاہہاہا۔
آپ سبزی کی دکان پر بھاؤ تاؤ کر رہی ہیں :p ایسا تو وہاں خواتین کرتی ہیں۔
 

ماوراء

محفلین
عمر بتاتے ہوئے بھی ایسا ہی کیا جاتا ہے۔ :lol:


میرے اندازے کے مطابق آپ 22، 23 سالہ بچے ہیں؟؟؟ :roll:
 

بدتمیز

محفلین
مانگیں ضرور مانگیں لیکن پہلے اپنی حیرانی دور کر لیں :p میں تو اس انتظار میں ہوں کہ آپ کی حیرانی ختم ہوں تو پوچھوں۔
 

ماوراء

محفلین
بوچھی نے کہا:
ماوراء نے کہا:
عمر بتاتے ہوئے بھی ایسا ہی کیا جاتا ہے۔ :lol:


میرے اندازے کے مطابق آپ 22، 23 سالہ بچے ہیں؟؟؟ :roll:


:? کیا پتا تمھارا اندازہ غلط ہو ؟ اور جو 23, 22 کا اندازہ ہے وہ 35, 36 :D نکل آئے ۔

:p

میرا اندازہ اور غلط۔۔۔؟؟ یہ ناممکن ہے۔
273_comp26_1.gif
 

بدتمیز

محفلین
اگر چالیس پینتالیس بھی غلط ہو جائے تو آپ بڑے آرام سے مجھے بوچھی کا ہم عمر کر دیں :p

52،53 سال :twisted:
 

ماوراء

محفلین
بدتمیز نے کہا:
مانگیں ضرور مانگیں لیکن پہلے اپنی حیرانی دور کر لیں :p میں تو اس انتظار میں ہوں کہ آپ کی حیرانی ختم ہوں تو پوچھوں۔
میرے لیے یہ نئی بات نہیں۔ اکثر ایسا ہوتا رہتا ہے۔ :p
چلو، میں حیرانی دور کرتی ہوں، اور ساتھ سوچتی ہوں کہ انعام کیا مانگوں۔
 

تیشہ

محفلین
بدتمیز نے کہا:
اگر چالیس پینتالیس بھی غلط ہو جائے تو آپ بڑے آرام سے مجھے بوچھی کا ہم عمر کر دیں :p

52،53 سال :twisted:


:? :shock: افُ افُ ۔

پڑھکر مجھ سے رہا نہیں گیا پیٹ میں درد ہونے لگا اتنی عمر دیکھکر ۔ :?


ماورہ میں چھوٹی ہوں نا سب سے :p ذرا اچھا سا بتانا ۔ 8) :lol:
 

ماوراء

محفلین
مجھے پتہ تھا باجو کے پیٹ میں درد ضرور ہوا ہو گا۔ :p

لیکن باجو میں نے آپ سے ایک ہی بار آپ کی عمر پوچھی تھی جب ہماری دوستی ہوئی تھی، تب آپ نے بات گول کر دی تھی۔ اس کے بعد میں نے پوچھی ہی نہیں۔ اب بھلا میں کیا اچھا سا بتا سکتی ہوں۔

اتنا معلوم ہے کہ آپ زکریا، ظفری، اسپریڈر سے چھوٹی ہیں۔ :p :wink:
 
Top