خیر اگر صیح ہوا تو جو انعام کہیں گیں ملے گا۔
ماوراء نے کہا:عمر بتاتے ہوئے بھی ایسا ہی کیا جاتا ہے۔
میرے اندازے کے مطابق آپ 22، 23 سالہ بچے ہیں؟؟؟
ماوراء نے کہا:اور اگر پہلی بار ٹھیک نہ ہوا تو ۔۔ دو بار اور کوشش کروں گی۔ ٹھیک ہے؟
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:عمر بتاتے ہوئے بھی ایسا ہی کیا جاتا ہے۔
میرے اندازے کے مطابق آپ 22، 23 سالہ بچے ہیں؟؟؟
کیا پتا تمھارا اندازہ غلط ہو ؟ اور جو 23, 22 کا اندازہ ہے وہ 35, 36 نکل آئے ۔
میرے لیے یہ نئی بات نہیں۔ اکثر ایسا ہوتا رہتا ہے۔بدتمیز نے کہا:مانگیں ضرور مانگیں لیکن پہلے اپنی حیرانی دور کر لیں میں تو اس انتظار میں ہوں کہ آپ کی حیرانی ختم ہوں تو پوچھوں۔
ٹھیک ہے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:اور اگر پہلی بار ٹھیک نہ ہوا تو ۔۔ دو بار اور کوشش کروں گی۔ ٹھیک ہے؟
دوسری تیسری بار چالیس پنتالیس کر لینا ۔
بدتمیز نے کہا:اگر چالیس پینتالیس بھی غلط ہو جائے تو آپ بڑے آرام سے مجھے بوچھی کا ہم عمر کر دیں
52،53 سال
ماورہ میں چھوٹی ہوں نا سب سے
باجو میں نے آپ سے ایک ہی بار آپ کی عمر پوچھی تھی جب ہماری دوستی ہوئی تھی،