نتائج تلاش

  1. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    چلو بھئی بچوں والے سوال پوچھ لیتے ہیں۔ کیا پتہ تھا سارے دن کی بھاگ دوڑ کے بعد دماغ ریٹائر ہو جاتا ہے۔ سوال کچھ اس قسم کے ہونے چاہیے۔ ایک جمع ایک کتنے ہوتے ہیں؟ دو نفی دو کیا ہوتا ہے؟ نلکا کھولنے سے کیا آتا ہے؟ نوٹ اس کے دو جواب بنتے ہیں ایر پورٹ کس لئے استعمال ہوتا ہے؟ ریل گاڑی کیا ہوتی...
  2. بدتمیز

    کیسا ہے آپ کا حالیہ مزاج؟

    تشریح: جہاں پناہ اسی لئے پیٹھ پھیر کر بھاگنے سے منع فرمایا گیا ہے :twisted:
  3. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    خرم: زبان میں خارش ہاتھوں میں خارش۔ آپ جلدی سے خارش کا علاج کروا لیں اور وقت پر نہا لیا کریں۔ اس سے جلدی امراض سے بچاؤ ممکن ہو گا۔ ویسے میرا بھی بڑا دل کر رہا ہے۔ بڑے دنوں سے بحث نہیں کی۔ کوئی تھریڈ کھول لیں چاند ماری کے عنوان سے۔ دو دو باتیں ہو جائیں۔ ویسے دو دو باتیں بھی اچھا عنوان ہے۔...
  4. بدتمیز

    مبارکباد یوم خواتین مبارک ہو

    قیصرانی آپ کی خاتون کا ہر دن ہی یوم خواتین ہونا ہے۔ بشرطیکہ آپ خاتون سے خواتین پر مائل نہ ہو جائیں۔
  5. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    نبیل: :shock: ہاہاہہا اوہ گاڈ ویسے آپ کیسے لگتے ہونگے کچن میں کام کرتے ہوئے؟ میں اگر تصور کروں تو کچھ ایسا منظر ہو گا کہ کی بورڈ اور ماؤس وائرلیس ہو گا تو آپ کچن سے بھی کمپیوٹر پر ہی کام کر رہے ہونگے اب پیاز مرچیں وغیرہ آملیٹ کے لئے کاٹی ہونگی پر ان کو چائے میں ڈال دیں گے اور چینی اور پتی آملیٹ...
  6. بدتمیز

    بریکنگ نیوز !

    کس کو گنتی نہیں آتی اور زکریا والی اسٹیٹمنت کی وضاحت کر دیں
  7. بدتمیز

    بریکنگ نیوز !

    محفل پر 1000 رجسٹرڈ ارکان پورے ہو گئے ہیں۔ 1000 ویں رکن ہیں “1439“
  8. بدتمیز

    مبارکباد جہانزیب کو شادی خانہ آبادی مبارک

    یہاں ان کو مبارکباد دینے کے ساتھ ساتھ ایک سوال پوچھنا لازمی قرار دینا چاہے کہ جہانزیب نکاح ہوا ہے یا شادی؟ :wink:
  9. بدتمیز

    مبارکباد جہانزیب کو شادی خانہ آبادی مبارک

    سلام سر آپ اردو سیارہ کا مطالعہ نہیں کرتے؟ جہانزیب نے خود پر بیتنے والے ظلم کا حال یہاں بیان کیا ہے۔ http://urdujahan.blogspot.com/2007/03/blog-post.html
  10. بدتمیز

    بدتمیزیاں

    نبیل صاحب (آج میرا ارادہ نبیل پر مضمون لکھنے کا ہے۔ پہلے قدیر سر کھاتا رہا اور اس کے بعد کسی نے کچھ ڈھونڈ کر پرنٹ کرنے کے لئے فون کر دیا۔ لہذا وقت کی کمی کے باعث اس کو میں درمیان میں چھوڑ بھی سکتا ہوں) جی تو اگر آپ نبیل صاحب پر مضمون لکھیں تو احتجاج کے طور پر آپ کو کچھ ایسے لکھنا چاہیے...
  11. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    بدتمیز بدتمیزی ہی کرتے ہیں۔ یہ ہم پر منحصر ہیں ہم ان سے عزت کرواتے ہیں یا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آہم آہم۔ تضاد انسان کو رسوا کراتا ہے۔ میرا نہیں خیال آپ کو کسی نے بے عقل کہا تھا۔ اور اگر آپکو لگا ہے کہ آپکو کہا گیا ہے تو میں آپ کے درگزر کرنے کو سراہتا ہوں۔ ورنہ سخت جواب کون نہیں دے سکتا۔ معذرت خواہ میں...
  12. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    جب اعتراض کرنے والوں کو عقل آ جائے گی :twisted:
  13. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    ‌ بری بات جھوٹ کیوں بولتی ہیں؟ کوئی بےایمانی نہیں ہوئی۔ غلطی ہوئی ہے کہ عقلمندوں والا سوال یہاں پوچھ لیا۔ ایک ہی بات ہوتی تو دنیا کتنی مختلف ہوتی۔ میں نے کہا تھا کہ لاجک کا فرق ہے تعریف کا نہیں
  14. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    سر میں‌نے بھی کئی دفعہ کہا تھا کہ جواب کے قریب ہیں۔ اگر آپ لاجک نہیں بتا رہے تو جواب کیسے درست مانا جائے؟ چونکہ آپ کی ہاں میں‌ ہاں ملانے اکثر آن موجود ہونگے تو ان سے گزارش ہے کہ ہاں میں‌ “باں“ ملانے کے ساتھ ساتھ ذرا ان جوابات کی بھی نشاندہی کر دیں۔
  15. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    آپ شاکر کی تجویز سے اتفاق کریں اور میری تجویز پر عمل کریں کہ جب تک باقی سبھی ہار نہیں مان لیتے آپ دوسروں کا مزہ خراب نہ کیا کریں۔ :twisted: ‌‌‌‌ آپ نے بھی ہار مان لی؟ چلیں جواب بتا دیتے ہیں۔ صفر اور کچھ نہیں میں لاجیک کا فرق ہے یعنی جہاں صفر ہے وہاں پہلے کچھ تھا جو ختم ہوتے ہوتے صفر...
  16. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    شاکر زیادہ تین پانج مت کرو۔ پہیلی بوجھنے کا جو قائدہ مجھے معلوم ہے اس میں جب تک سبھی بوجھنے والے ہار نہیں مان لیتے تب تک جواب نہیں بتایا جاتا یہ نہیں کہ ایک کو نہیں جواب مل رہا تو باقی کوشش کرنے والوں کو نظر انداز کر کے اس کی خاطر جواب دے دیا جائے۔
  17. بدتمیز

    انٹرویو انٹرویو وِد سیدہ شگفتہ

    :shock: :shock: لیکن کیوں :shock:
  18. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    خرم: جی یہ جواب درست نہیں‌ہے۔ :twisted: شیر افضل: آپ کے پاس 9 گھنٹے رہ گئے ہیں کوشش کریں آپ بوجھ لیں گے۔ آپ نے لاجیکلی سوچنا شروع کر دیا ہے۔
  19. بدتمیز

    ذہانت آزمایئے

    آپ نے جواب دے کر خود ہی اپنے آپ کو پیٹنا شروع کر دیا۔ چلیں اچھا ہی کیا کیونکہ جواب درست نہیں‌ہے۔ گزارش ہے کہ لاجیکلی سوچیں آپ تعریف کر رہے ہیں۔ جبکہ اگر ان دونوں کی لاجیک سوچیں تو جواب بے حد آسان ہے۔
Top