نتائج تلاش

  1. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018 تصویری و لفظی لطائف

    یہ بلی بھی ورلڈ کپ کی تیاریوں میں مصروف تھی۔۔
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفلین کی نظر میں اردو محفل فورم کے کامیاب اور دلچسپ دھاگے

    یعنی کہ بونگیاں مارنا صرف حضرات کی خاصیت ہے؟:sneaky:
  3. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    اس اعتراض کا پہلے بھی کئی مرتبہ جواب دیا جا چکا ہے۔ جنہیں مذہبی تعلیمات سے شغف ہے انہیں سرورق پر زبردستی کچھ دکھانے کی ضرورت نہیں ہے، وہ خود سے مذہبی تعلیمات کے زمرے میں اپنی مرضی کی لڑی ڈھونڈ لیں گے۔ کچھ دیر پہلے بھی یہ درخواست کی جا چکی ہے کہ اس قسم کی الزام تراشیوں سے پرہیز کریں۔
  4. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    یعنی آپ بھی یہی چاہتے ہیں کہ ۔۔۔
  5. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    جی پیش کر چکا ہوں خطبہ (محفل)۔ اب جلدی سے پیروڈی لکھیں، مجھے اس کی پیروڈی الپیروڈی لکھنی ہے۔ :)
  6. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    لیکن معطل ہونے والوں کو اپنی معطلی کا بخوبی علم ہو جاتا ہے۔ :)
  7. نبیل

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    کافی دنوں فورم کی سرگرمی کا گراف ڈاؤن رہا ہے۔ چند دن سے اس میں دوبارہ تیزی آئی ہے۔ مئی کے دوران فورم کی رونق اچھی رہی تھی۔ جون میں اس میں قدرے کمی آئی ہے۔
  8. نبیل

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یوٹیوب پر ڈاکٹر اسرار احمد کے سورۃ نوح کی تفسیر کے لیکچر سرچ کر لیں۔ اس سورۃ کی آیت واللہ انبتکم من الارض نباتا (اور اللہ نے تمہیں زمین سے اگایا) کی تفسیر سنیے۔ نظریہ ارتقاء پر ڈارون سے کئی صدی قبل مسلمان علماء یقین رکھتے آئے ہیں جن میں نمایاں نام ابن مسکویہ (Miskawayh) کا ہے۔
  9. نبیل

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    یہ آپ سے انٹرویو ہے، اور آپ سے ہی سوالات کرنا چاہتا ہوں۔ :) اللہ تعالی کے کہنے کو ٹھیک سے سمجھنے کا دعوی تکبر سمجھتا ہوں اور میرے خیال میں سیکھنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ آپ نے جو حوالہ دیا ہے اس کا ارتقاء سے کیا تعلق ہے؟ یہ تو بنی اسرائیل کے نافرمان لوگوں پر عذاب کی کیفیت بیان کی گئی ہے اور...
  10. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر

    ذیل میں میری گزشتہ سالوں میں خصوصی تحاریر کے روابط ہیں: محفل فورم کی بارہویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی دسویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی نویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی آٹھویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی ساتویں سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم کی چھٹی سالگرہ کے موقعے پر محفل فورم...
  11. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کے موقعے پر

    عزیز محفلین، السلام علیکم اور میری جانب سے آپ سب کو محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ کی مبارکباد پھر سے قبول ہو۔ اس مرتبہ ہم نے سالگرہ کی سرگرمیوں کا قدرے قبل از وقت آغاز کر دیا تھا، اور حسب وعدہ میں سالگرہ کے باضابطہ آغاز پر اس موقعے کی مناسب سے خصوصی تحریر پیش کر رہا ہوں جسے کچھ دوست سٹیٹ آف دا...
  12. نبیل

    محترمہ مریم افتخار صاحبہ کے ساتھ ایک مصاحبہ!

    کیاکہتے ہیں اللہ تعالی اس معاملے میں؟
  13. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    معذرت، میری مراد آپ کو مشورہ دینا نہیں تھی۔ :)
  14. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    صرف اکاؤنٹ بنایا تھا۔خود سے کبھی پوسٹ نہیں کیا۔
  15. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    ہم بھی اپنی پالیسی میں کوئی فوری تبدیلی نہیں لا رہے، لیکن جاننا ضرور چاہتے کہ ارکان محفل کے ذہن میں کیا کچھ کلبلا رہا ہے۔ فورم سے علیحدگی کا آسان طریقہ تو یہی ہے کہ یہاں آمدورفت موقوف کر دیں۔ اگر علیحدگی سے مراد اپنا کھاتا حذف کرنا اور گوشہ گمنامی میں جانا ہے تو فی الحال ہمارے پاس اس کا کوئی...
  16. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    خلیل بھائی، مجھے اس تفصیل کا علم نہیں ہے کہ اپنا اکاؤنٹ حذف کرنے کا کانسپٹ کیا ہے۔ میں نے ایک مرتبہ pinterest پر اپنا اکاؤنٹ غیر فعال کیا تھا۔ لیکن جب میں نے اسے دوبارہ وزٹ کیا تھا تو اس پر مجھے پیغام موصول ہوا کہ کیا میں دوبارہ پرانا اکاؤنٹ فعال کرنا چاہوں گا۔ میرا قیاس یہی ہے کہ اگر کوئی فورم...
  17. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    کسی زمانے میں فورم میں رابطے کا لنک کام کرتا تھا جہاں سے معطل ارکان ہمیں بے نقط سنایا کرتے تھے۔ :) ابن سعید بتا سکیں گے کہ آیا یہ لنک اب کام کرتا ہے یا نہیں۔
  18. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    محترم میں جواب دینے سے کترا نہیں رہا ہوں، صرف یہ جاننا چاہ رہا ہوں کہ اکاؤنٹ حذف کرنے کی فیچر پر کیوں زور دیا جا رہا ہے جبکہ عمومی طور پر فورمز میں یہ سہولت شامل نہیں کی جاتی؟
  19. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    مریم بہن، میں نے انتظامیہ کی جانب سے مؤقف واضح کرنے کی کوشش کی ہے۔ کسی کو کٹہرے میں کھڑا نہیں کیا ہے۔ آپ شوق سے مزید سوال پوچھ سکتی ہیں۔
Top