نتائج تلاش

  1. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    یہ سوال تو ہم بھی پوچھ سکتے ہیں کہ آخر یہ سہولت فورم میں کیونکر شامل کی جائے? ہم نے ایسا کوئی وعدہ نہیں کیا ہے جس کی خلاف ورزی کا الزام ہم پر لگایا جا سکے۔
  2. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    اصول کافی واضح ہیں اور فورم میں کئی لڑیوں میں طویل وضاحت بھی موجود ہے۔ پڑھنے کی زحمت گوارا کر لیں۔ آپ کو عارضی معطل کیا گیا تھا۔ یہ معطلی خودکار طور پر ختم ہو گئی تھی۔ اردو کی خدمت کا آپ کو ہم سے کیا ثبوت چاہیے؟ کیا کسی اور اردو یا انگریزی فورم میں اردو کمپیوٹنگ کا اس معیار کا کام موجود ہے؟
  3. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    فورم میں شمولیت کے وقت فورم کے قواعد کی پابندی اور انتظامیہ کے اختیار کو تسلیم کرنے کا اقرار کرنا ہوتا ہے۔ اگر یہ شرائط قبول نہیں ہیں تو خود کو اور ہمیں مشکل میں ڈالنے کا تکلف بھی کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
  4. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    جی بہتر یہی رہتا ہے کہ ۔۔
  5. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    کسی کو معطل کرنا ہمارے لیے بھی تکلیف دہ ہوتا ہے اور انتہائی اقدام کے طور پر یہ کیا جاتا ہے۔ آپ جن کا ذکر کر رہی ہیں ان سمیت کچھ لوگ عارضی معطلی کے بعد جب فورم پر واپس آئے تھے تو ان کے طرز عمل میں کوئی تبدیلی واقع نہیں ہوئی تھی اور فورم انتظامیہ پر سنگین الزامات کا سلسلہ دراز تر ہو گیا تھا۔ ایسے...
  6. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    کسی بھی فورم پر آئی ڈی کی تبدیلی کی سہولت نہیں دی جاتی اور صرف خصوصی صورت میں ایسا کیا جاتا ہے۔ محفل فورم پر بھی نام کی درستگی اور ہجے کی تبدیلی کے لیے آئی ڈی کو تبدیل کیا جا سکتا ہے۔
  7. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    اس بات کا خیال رکھیں کہ اس تھریڈ میں آپ کو فورم انتظامیہ سے سوال پوچھنے کا موقعہ دیا گیا ہے، اس لیے انہیں ہی جواب دینے کا موقعہ بھی دیں۔ اگر محفلین کی جانب سے ایک دوسرے کو جواب اور جواب الجواب کا سلسلہ دراز ہو گیا تو دور سے دیکھتے رہیں گے۔ :)
  8. نبیل

    تیرہویں سالگرہ دربار عام: اراکین عملہ کٹہرے میں

    السلام علیکم، ایک مرتبہ پھر سے سب محفلین کو محفل فورم کی سالگرہ مبارک۔ :) سعود کا بھی شکریہ کہ انہوں نے ہمیں اس امتحان میں ڈالا۔ :) کھلی کچہری کا آئیڈیا خوب ہے، امید کی جاتی ہے کہ یہ اچھی روایت ثابت ہوگی۔
  9. نبیل

    تیرہویں سالگرہ محفل فورم کی تیرہویں سالگرہ اور ایک اہم سنگ میل کی جانب پیش قدمی

    یہاں جرمنی کے وقت کے مطابق یکم جولائی کا آغاز ہوئے دو منٹ ہو چکے ہیں، یعنی اردو محفل باضابطہ طور پر 13 سال کی ہو گئی ہے۔ سب دوستوں کو اردو محفل فورم کی سالگرہ مبارک ہو۔ اب سالگرہ کی سرگرمیاں زور و شور سے شروع کی جا سکتی ہیں۔ :) میں انشاءاللہ جلد ہی سالگرہ کے موقعے پر خصوصی تحریر پیش کروں گا۔
  10. نبیل

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    اوہ اچھا۔ میں سمجھا کہ آپ ذیل کی کتاب سے انسپریشن لے رہے ہیں۔۔:) 97 Things Every Software Architect Should Know
  11. نبیل

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    اب ستانوے کے عدد کا راز بھی بتا دیں۔ :)
  12. نبیل

    تاسف محترم سید محمد نایاب حسین کی والدہ انتقال کرگئیں!

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالی مرحومہ کو اپنی رحمت کے سائے میں جگہ عطا فرمائیں اور ان کی لغزشوں سے درگزر فرمائیں، آمین۔ اور اللہ تعالی نایاب بھائی کو بھی اس سانحے پر صبر عطا فرمائیں، آمین۔
  13. نبیل

    اقوال زریں جنریٹر

    آج کل انٹرنیٹ پر بے سروپا اقوال کو مشہور شخصیات سے منصوب کرنے کا رواج ہے۔ اور ان memes کو اتنی مرتبہ دہرایا اور شئیر کیا جاتا ہے کہ جھوٹ بھی سچ معلوم ہونے لگتا ہے۔ یہ مسئلہ بین الاقوامی ہے اور کسی ایک ملک یا قوم کے لیے مخصوص نہیں ہے۔ مشہور لیٹ نائٹ شو لاسٹ ویک ٹونائٹ کے ہوسٹ جان اولیور نے بھی اس...
  14. نبیل

    یہ خوشی کا اظہار ہے یا غم کا؟

    یہ خوشی کا اظہار ہے یا غم کا؟
  15. نبیل

    ڈینی میکاسکل اور ماؤنٹین بائیک

    ذیل کی ویڈیو میں ڈینی ایڈنبرا کے دیہی نواح میں چھٹی مناتے نظر آتے ہیں۔ اس ویڈیو میں کچھ behind the scene بھی جسے دیکھ کر معلوم ہوتا ہے کہ سارے کرتب پہلی باری میں ہی نہیں کامیاب ہو جاتے۔
  16. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جرمنی میں صدر بھی ہوتا ہے اور اسے پارلیمنٹ منتخب کرتی ہے۔ جرمنی کے صدر کی تقرری کی مدت پانچ سال ہوتی ہے۔ صدر کے اختیارات میں سب سے اہم پارلیمنٹ کی قانون سازی کی توثیق ہے۔ یعنی صدر کو اس قانون کو رد کرنے کا اختیار حاصل ہوتا ہے۔ جرمنی کی حالیہ تاریخ میں ایسی مثالیں مل بھی جاتی ہیں۔
  17. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ہر کمالے را زوال۔۔ :) گزشتہ ورلڈ کپ جیتنے والی جرمن ٹیم کے کئی کلیدی کھلاڑی ریٹائر ہو گئے تھے جن کا ابھی تک متبادل سامنے نہیں آ سکا ہے۔ یہ 1998 کے ورلڈ کپ کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال سے قدرے مماثلت رکھتا ہے۔ لیکن ایسی ہزیمت جرمنی کو پہلی مرتبہ دیکھنا پڑی ہے کہ وہ پہلے راؤنڈ سے ہی آگے نہیں جا...
  18. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹائن کوارٹر فائنل میں، اگرچہ ڈیزرو نہیں کرتے تھے۔
  19. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    نائیجیریا کے لیے ارجنٹائن کے گول کے قریب فری کک
  20. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    نائجیریا کا فوکس محض دفاع پر۔۔مہنگا پڑ سکتا ہے
Top