نتائج تلاش

  1. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    پنلٹی نہیں دی گئی۔۔ :(
  2. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹائن کے خلاف ویڈیو ثبوت کی جانچ
  3. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آئس لینڈ کا گول
  4. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    آئس لینڈ کےلیے پنلٹی
  5. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    ارجنٹائن کافی پینک میں معلوم ہو رہا ہے۔
  6. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    نائجیریا کا بہترین اٹیک موجودہ سچویشن کے مطابق نائجیریا اور کروشیا کوارٹر فائنل میں جگہ پا رہے ہیں۔
  7. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    1994 کے ورلڈ کے کوارٹر فائنل میں نایجیریا نے اٹلی کے خلاف گول کیا تھا اور 90 منٹ تک لیڈ رکھی تھی۔ آخری منٹ میں روبرٹو باجیو نے گول کرکے اٹلی کی لاج رکھ لی اور اس کے بعد اضافی وقت میں اٹلی کی جانب سے گولڈن گول پر میچ کا فیصلہ ہوا۔ اس میچ میں بھی لاسٹ منٹ یا لاسٹ سیکنڈ گول جیسا سنیریو ہو سکتا ہے۔
  8. نبیل

    ڈینی میکاسکل اور ماؤنٹین بائیک

    سکاٹ لینڈ کے ڈینی میکاسکل ماؤنٹین بائیک پر سٹنٹ دکھانے کے لیے مشہور ہیں اور ان کی ویڈیوز یوٹیوب پر بے انتہا مقبول بھی ہیں۔ ان کی ایک ویڈیو The Ridge میں ڈینی میکاسکل انتہائی خطرناک چٹانی رستوں اور عمودی گہرائیوں کے ساتھ ماؤنٹین بائیک چلاتے نظر آتے ہیں۔ مجھ پر تو ویڈیو میں ہی ان خطرناک رستوں کو...
  9. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اگر جرمن کمنٹری سن سکتے ہیں تو مراکو اور سپین میچ اس ربط پر دیکھا جا سکتا ہے۔
  10. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    اور سپین کا پہلا گول
  11. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    مراکو ایک سپین صفر۔۔ یہ کیا ہو رہا ہے؟
  12. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    کمنٹیٹر کے مطابق افواہیں ہیں کہ محمد صلاح مصری ٹیم کو الوداع کہنے والا ہے۔
  13. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    سعودی عرب کا آخری سیکنڈ میں گول۔۔
  14. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    وھو الصلاح، وھو الصلاح
  15. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    جرمنی اور سوئیڈن کے میچ کے اہم سین ذیل کے ربط پر دیکھے جا سکتے ہیں، اور ہر سین کے لیے مختلف کیمرہ اینگل بھی منتخب کیا جا سکتا ہے۔ Gruppe F: Deutschland - Schweden
  16. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    :music: :zabardast1::good: :great::best:
  17. نبیل

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    میں اکثر دیکھ کر حیران ہوتا ہوں کہ مجھ سے کہیں کم عمر کے لوگ مجھ سے زیادہ میچیورٹی کے مالک ہوتے ہیں۔ :) اور مجھ سے کہیں زیادہ عمر رسیدہ لوگوں کا رویہ دیکھ کر سعدی کی بات یاد آتی ہے کہ بزرگی بعقل ست نہ بسال۔ :)
  18. نبیل

    سعادت بھائی کا انٹرویو

    کچھ تفصیل بتائیں، ہو سکتا ہے کہ ہم اس گڑے مردے کو اکھاڑ لائیں۔۔ :)
  19. نبیل

    فیفا ورلڈ کپ 2018

    1998 کا ورلڈ کپ یاد آ گیا جب کروشیا نے جرمنی کو 3-0 سے ہرایا تھا۔ اس ورلڈ کپ میں کروشیا کی تیسری پوزیشن تھی۔
  20. نبیل

    ڈاکٹر عامر لیاقت اب ڈاکٹر نہیں رہے۔۔۔۔!

    میں نے عنوان غلطی سے پڑھا تھا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نہیں رہے۔۔
Top