نتائج تلاش

  1. ابن سعید

    چھپا رستم

    آلو سبز نہیں پھر بھی سبزیوں میں شمار ہوتا ہے، بلکہ اہم ترین سبزی مانا جاتا ہے۔ :) :) :) میں نسلی تعلق کا مترادف۔ :) :) :)
  2. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ان اللہ مع الصابرین! :) :) :)
  3. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    الٰہی خیر! بے چارہ حاتم اور اس کی محبوبہ طائی بھی اپنی اپنی قبروں میں اس لات کی چوٹ سے کراہ رہے ہوں گے۔ :) :) :) ویسے ہماری مٹر خوری کا یہ عالم تھا کہ ہم اپنے مٹر کے کھیتوں میں جاتے تھے اور مٹر کی بیلوں سے لٹکتی پھلیوں سے دانے نکال کر کھا جاتے تھے اور خالی پھلیاں وہیں کی وہیں لٹک کر سوکھ جاتی...
  4. ابن سعید

    چھپا رستم

    دبیر نام ہمیں بھی پسند ہے پر یہ اتنا عام نہیں۔ میں خط کا مترادف۔ :) :) :)
  5. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    ہاں، ہماری یاد داشت اس دفعہ درست کام کر گئی۔ یہ رہا وہ مراسلہ۔ :) :) :)
  6. ابن سعید

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 48: 2015

    حال ہی میں محفل میں کسی رکن نے لکھا تھا کہ انھیں گھر پر مٹر کی پھلیاں چھیلنے کا کام نہیں دیا جاتا ہے، کہیں وہ رکن ہماری شگفتہ بٹیا ہی تو نہیں؟ :) :) :)
  7. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    رونق کا سہرا اپنے سر باندھ کر ایسوں کو حسد میں مبتلا کرنے کی سازش تو نہیں ہو رہی جن کی لڑیاں سنسان رہتی ہوں؟ :) :) :) جی نور بٹیا، آپ اپنا وعدہ وفا کریں گی تو اعلانیہ رشوت حسنہ سے نوازا جائے گا۔ :) :) :) اللہ خیر کرے! :) :) :) ہمارا مشورہ ہے کہ پلاؤ سے شروعات کیجیے گا، کیونکہ یہ لذیذ پکوان ہے...
  8. ابن سعید

    چھپا رستم

    انابیہ اور ندرت توا گرم ہے اس کے پاس مت کھیلیے۔ میں ایک آن لائن اردو سہہ ماہی کا نام۔ :) :) :)
  9. ابن سعید

    جو ہم پہ گزری

    یعنی کہ حد ہوتی ہے بھئی، کیا اس قدر لاجواب تحریریں بھی لکھی جا سکتی ہیں! ملاقاتیں تو خیر اپنی جگہ، اس تحریر میں تو بس تحریر سے ہی توجہ ہٹانا مشکل ہے۔ قسم کھا کر اعتبار کیوں کھوئیں ورنہ سچ بات تو یہ ہے کہ شاید ہی کوئی جملہ پیچھے پلٹ کر دو بار سے کم پڑھا ہو اور پوری تحریر کم از کم ایک دفعہ پھر سے...
  10. ابن سعید

    دیکھو یہ کون آیا ۔۔۔۔

    ہا ہا ہا ہا۔۔۔ لوٹ پوٹ ہو جانے کا مقام ہے۔ اتنے پر لطف لفظی ترجمے کم کم سامنے آتے ہیں۔ :) :) :)
  11. ابن سعید

    چھپا رستم

    مندر تو زیارت کے لیے بعد میں جا سکتے ہیں، پہلے پچھلے مراسلے کی پہیلی بوجھیے۔ :) :) :) میں لڑکیوں کا نام۔ :) :) :)
  12. ابن سعید

    چھپا رستم

    محترم مخلص انسان اب یہ بھی بتانا ہوگا کہ جواب کے ساتھ ساتھ اگلی پہیلی بھی دینی ہوتی ہے۔ :) :) :) میں ایک محفلین کی صاحبزادی کا نام۔ :) :) :)
  13. ابن سعید

    چھپا رستم

    کوئی ان کیاریوں میں بھی پانی ڈال دیا کرے۔ میں دوستی کا مترادف۔ :) :) :)
  14. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    اسپغول کا حلوہ تو خیر تب تک نہیں کھلایا جاتا ہے جب تک قرآن پاک ناظرہ میں "ان الانسان خلق ھلوعا" تک نہ پہنچ جائیں۔ البتہ ہوائی کباب کے لیے اوور نائٹ فلائٹ میں سفر کرنا پڑے گا اور کئی دفعہ کرنا پڑے گا کہ کبھی نہ کبھی تو کباب ان کے مینو میں شامل ہوگا۔ دوسری صورت یہ ہوگی کہ ٹکٹ بکنگ کے وقت اسپیشل...
  15. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    عروہ بٹیا، خیالی پلاؤ بنانے کے لیے اس ربط پر جائیں۔ :) :) :)
  16. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    کولارڈ گرین اروی کے پتے کو نہیں کہتے۔ اروی اور اروی کا پتہ ایسا ہوتا ہے۔ :) :) :) یہ پتہ ہائڈرو فوبک ہوتا ہے یعنی اس پر پانی کے قطرے نہیں رکتے اور پھسل کر گر جاتے ہیں۔ سردیوں کی صبح ان پر موتیوں کے مثل لڑھکتے شبنم کے قطرے بہت خوبصورت لگتے ہیں۔ :) :) :)
  17. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    اس میں دو باتیں ہیں، اول تو یہ کہ ان میں ذائقوں کا خیال رکھا جا سکتا ہے اور دوم یہ کہ ان کے ذائقوں کے مطابق خود کو ڈھالا جا سکتا ہے۔ مثلاً جب ہم یہاں آئے تھے تو بہت ساری چیزیں کھانے میں کچھ خاص اچھی نہیں لگتی تھیں، اکثر چیزوں کی رنگت سے احساس ہوتا کہ شاید یہ چٹخارے دار ہوگی لیکن منہ میں ڈالنے پر...
  18. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ہمارے یہاں کھانوں کا معیار ان کا "ہیلدی" ہونا کم اور "ٹیسٹی" ہونا زیادہ ہوتا ہے۔ :) :) :)
  19. ابن سعید

    سرسوں کا ساگ اور مکئی کی روٹی

    ابھی اس کی تصاویر دیکھیں تو یاد آیا کہ ہم نے یہ بھی کھائی ہے اور حال ہی میں کھائی ہے، البتہ اپنے گھر پر نہیں بلکہ کسی ریسٹورینٹ میں۔ :) :) :)
Top