نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    شریف بدمعاش -- دریائی گھوڑا

    بہت خوب طالوت۔ مزا آیا تصاویر دیکھ کر۔ لگتا ہے اردو وکیپیڈیا آپ کے خوب کام آ رہا ہے :)
  2. ابوشامل

    میری ڈیسک ٹاپ ----- اور آپ کی ؟

    یار اس بندے کے graffiti آرٹ نے تو دل جیت لیا ہے۔ بہت بامقصد اور شاندار آرٹ ۔۔۔۔
  3. ابوشامل

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    اتنا فضول اشتہار ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف میرے خدا ۔۔ اشتہاروں تو تقریباً سارے ہی فضول ہیں کبھی کبھار ہی کوئی ایسا اشتہار دیکھنے کو مل جاتا ہے جو ہم جیسے ڈھیٹ صارف پر بھی اثر کر جائے۔
  4. ابوشامل

    طالوت: آپ کا اوتار اور دستخط کچھ کہتے ہیں

    طالوت باغیانہ مزاج کے بندے ہیں۔ ہر رسم و رواج سے بغاوت اور معاشرتی روایات سے انحراف ان کی سرشت میں شامل لگتا ہے۔ غور کیجئے تو ان کے اواتار اور دستخط میں کچھ ربط نظر آتا ہے۔ ----------------------- ناکامیوں نے اور بھی سرکش بنا دیا۔۔۔اتنے ہوئے ذلیل کہ خوددار بن گئے طالوت اپنی...
  5. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    "ماشا اللہ" یہاں تو بیماری بیماری کھیلا جا رہا ہے۔ چلیں ہم بھی اپنے نزلے اور سردردکو میدان میں لے آتے ہیں :)
  6. ابوشامل

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    اس وقت تو میرے اندر کا موسم اور زیادہ خراب ہو چکا ہے۔ سر درد سے پھٹا جا رہا ہے۔ اس وقت کام روک کر محفل گردی کر رہا ہوں۔ ہو سکتا ہے کوئی ایسی خبر مل جائے کہ خوشی سے دردِ سر ٹھیک ہو جائے :)
  7. ابوشامل

    موسم کا حال اور آپکے اندر کا موسم (3)

    کراچی میں بادل گھر گھر کر آئے ہیں۔ اس وقت ہلکی پھوار بھی پڑ رہی ہے۔ موسم خوشگوار ہے درجہ حرارت 20 ڈگری سینٹی گریڈ سے اوپر ہی ہوگا۔ سر میں شدید درد کے باعث اندر کا موسم ٹھیک نہیں :(
  8. ابوشامل

    ووٹنگ: میڈیا کے منفی اثرات

    فورم کی لوح پر "توجہ دلاؤ نوٹس" لگانے کا کافی فائدہ لگتا ہے۔ مزید کچھ اراکین نے اپنی رائے کا اظہار کر دیا ہے۔
  9. ابوشامل

    موم بتی کی روشنی میں ہاتھوں کا کھیل

    بہت خوب شمشاد بھائی ۔۔۔ بہت اچھی شیئرنگ ہے۔ لگتا ہے آپ لوگ مجھے اس میں ماہر بنا کر ہی دم لیں گے ;)
  10. ابوشامل

    مبارکباد منفرد لب و لہجے کے شاعر اور ادیب آج واقعی "منفرد" ہو گئے

    محفل کے اعزاز یافتہ شاعر و "اصلی تے وڈے مغل اعظم" مغل صاحب کو 5 ہزار مراسلات کی تکمیل پر مبارکباد۔
  11. ابوشامل

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    الحمد للہ اب بہتر ہے۔ بس موسمی بخار و نزلہ زکام تھا۔
  12. ابوشامل

    اپنے بلاگ کا تعارف کرائیں

    میں برادر محب علوی کی تحریک کے نتیجے میں اردو ٹیک پر بلاگ بنانے والے افراد میں سے ایک ہوں۔ اب میرے بلاگ کو ایک سال سے زیادہ کا عرصہ ہو چکا ہے۔ ذرائع ابلاغ، جدیدیت، تاریخ، سیاست, مشاہدات، واقعات، تاثرات، اقبالیات وغیرہ پر لکھتا ہوں۔ اور افسوس ہے کہ آج تک اسے بہت زیادہ سنجیدہ نہیں لے سکا۔ جس دن...
  13. ابوشامل

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    وضاحت تو آپ کو کرنا پڑے گی کیونکہ تیلے شاہ کا سوال آپ سے ہی تھا۔ اگر مجھ سے کرتے تو آپ کو یادداشت کے گھوڑے نہ دوڑانے پڑتے :grin: ۔ ویسے یادداشت خوب ہے آپ کی۔
  14. ابوشامل

    حج 1429 -- 2008 (مسجد قباء)

    طالوت بھائی انکار کا الزام کس کافر نے لگایا آپ پر؟؟؟ تیلے شاہ آپ تو بڑے ہی بھولے نکلے۔۔۔۔ :) چلیں اُن کے حج فارمولے کے بارے میں آپ کو طالوت ہی بتائیں گے۔
  15. ابوشامل

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    دوست اگر کوئی نصیحت کرتے ہیں تو ان سے معافی تلافی نہیں کی جاتی :)
  16. ابوشامل

    لیجئے سچ حاضر ہے!

    کوشش کروں گا "فائنل کٹ" مل جائے۔ ویسے ایک تصحیح کردوں اردو میں "پلیت" نہیں بلکہ "پلید" ہوتا ہے۔
  17. ابوشامل

    مبارکباد امن ایمان کو بیٹی کی پیدائش مبارک

    اصلی تے وڈی مبارکباد تو ان کو بلاگ پر دے دی ہے۔ اب یہاں بھی دیے دیتے ہیں۔ اللہ بچی کو والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔
  18. ابوشامل

    مجھ سے کچھ نا پوچھا جائے

    یار تم تو ایسے غائب ہوئے کہ کئی مرتبہ لوگوں نے گمشدگی کے پوسٹر چسپاں کیے لیکن کوئی افاقہ نہ ہوا۔ بہرحال واپسی مبارک ہو۔ کسی نہ کسی کو اطلاع کر دیا کرو چاہے بذریعہ ایس ایم ایس ہی سہی۔ واپسی مبارک ہو۔
  19. ابوشامل

    لیجئے سچ حاضر ہے!

    Loose Change کا آخری ورژن (فائنل کٹ سے قبل والا) "کھوٹے سکے" کے نام سے جیو نیوز پر گزشتہ سال 11 ستمبر کو دکھائی گئی تھی، اور شاید اس سال بھی۔ یہ ڈی وی ڈی کی صورت میں کراچی کی مختلف سی ڈی شاپس پر بھی دستیاب ہے اور غالباً دیگر شہروں میں بھی ملتی ہوگی۔ دیکھنے لائق ڈاکیومنٹری ہے۔ اب اس کا فائنل کٹ...
Top