نتائج تلاش

  1. ابوشامل

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    میں بھی مچھلی بالکل نہیں کھاتا۔ بہت ہی اچھی فرائی ہوئی ہو تو زہر مار کر لیتا ہوں۔ اصل میں کھانا کھاتے وقت بھی ٹینشن پالیں تو کھانے کا مزا خاک آئے گا؟ دوسرا مجھے مچھلی کی بو بھی پسند نہیں :(
  2. ابوشامل

    آئیے ملتے ہیں شارک مچھلی سے !

    واہ گریٹ وائٹ، ٹائیگر، میکو اور ہیمر ہیڈ شارکس دیکھ کر تو مزا ہی آ گیا۔ میرے بچپن میں ٹائیگر شارکس نامی کارٹون آتا تھا جو میں بہت شوق دیکھتا تھا۔ اس کے تمام کریکٹر کسی نے کسی سمندری جانور سے ملتے تھے۔ بہت خوب طالوت!
  3. ابوشامل

    ای بک ٹیم

    ہم حاضر ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
  4. ابوشامل

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    میرے خیال میں تو عقلمند کے لیے اشارہ ہی کافی ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ چلیں بتا دیتا ہوں کہ وہ لاہور جانے پر پچھتا رہے تھے۔
  5. ابوشامل

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    نہیں شمشاد بھائی قسم اللہ پاک کی لاہور ہی اترا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میں بھی ساتھ تھا ;)
  6. ابوشامل

    دیوارِ عظیم

    سورہ کہف آیت نمبر 93 سے 98 میں ارشاد باری تعالٰی ہے: ان آیات سے ظاہر ہوتا ہے کہ ذوالقرنین کی تعمیر کردہ دیوار کی ہیئت اور طرز تعمیر دیوارِ چین سے بالکل مختلف ہے۔بہرحال یہ صرف اور صرف ایک رائے ہے اور اس پر مختلف اہلیان علم مختلف رائے رکھتے ہیں اور اسے صرف رائے کی حد تک ہی لینا چاہئے، کفر و...
  7. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    بھائی میں انتہائی معذرت خواہ ہوں۔ اصل میں غلطی سے علوی لاہوری نستعلیق میں کام کر بیٹھا اور اسی کو ورڈ سے یہاں چسپاں کر دیا۔ میں نے اب فونٹ کو تبدیل کر دیا ہے۔
  8. ابوشامل

    وارث کا بک شیلف

    اور مجھے تو پہلی قسط کا بھی صرف پہلا حصہ لگ رہا ہے :)
  9. ابوشامل

    گرافکس فوٹو شاپ - تعارف کلاس 2

    فوٹو شاپ ٹیوٹوریلز کے سلسلے میں آج ہم دوسرے مرحلے پر آ گئے ہیں اور آج کا موضوع ہے "فوٹو شاپ کا ٹول بکس (Toolbox)"۔ فوٹوشاپ کیونکہ گوناگوں کام انجام دے سکتا ہے اس لیے اس میں ٹولز کی تعداد بھی اتنی ہی زیادہ ہے اور اپنے کام کو بخوبی انجام تک پہنچانے کے لیے ضروری ہے کہ ان ٹولز کو سمجھا جائے کہ...
  10. ابوشامل

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    لاہور لاہور ہی ہے۔ میرا ایک دوست جب لاہور پہنچا تو اسٹیشن پر اترتے ہی بولا "لو جی آج ہم بھی پیدا ہو گئے" اور جس دن واپسی کے لیے اسی اسٹیشن پر وارد ہوئے تو کہنے لگے "پیدا ہو کر پچھتا رہے ہیں :( "
  11. ابوشامل

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    ہاں واقعی۔۔۔۔۔۔ کافی قیمتی وقت میں نے اور محب نے ایسے ہی ضائع کیا :) بہرحال کئی جگہ تو ان کو ایسا پھنسایا کہ مانتے ہی بنی ;)
  12. ابوشامل

    عماد نستعلیق - سکرین شاٹ

    میرے پاس بھی یہی نسخہ ہے۔ مجھے علم نہ تھا کہ یہ جمیل احمد قریشی کی خطاطی ہے۔ معلومات میں اضافے کا بہت شکریہ
  13. ابوشامل

    دیوارِ عظیم

    میرا نہیں خیال کہ قرآن مجید میں جو نشانیاں بتائی گئی ہیں "دیوارِ چین" ان پر پوری اترتی ہے؟
  14. ابوشامل

    مہمان اس ہفتےکی مہمان شخصیت "زونی "

    ہاہاہا ۔۔۔۔۔۔۔ یہ کراچی اور لاہور کے باسی روایتی حریف کیوں ہوتے ہیں؟
  15. ابوشامل

    عماد نستعلیق - سکرین شاٹ

    ہاں، میرے پاس بھی جو کلیات کا اسکین شدہ نسخہ ہے اس میں فارسی انداز کا خط نستعلیق استعمال ہوئی ہے۔
  16. ابوشامل

    بھارتی کرکٹ ٹیم کو دورۂ پاکستان کے لیے بھیجنے سے انکار

    دہشت گردی نے سب سے زیادہ نقصان دو شعبوں کو پہنچایا ہے ایک سیاحت دوسرا کھیل۔ آج سے 10 - 15 سال قبل سیاحت کرنا کتنا آسان تھا۔ ویزے کے لیے طویل انٹرویوز نہیں دینا پڑتے تھے، ایئرپورٹوں پر یکے بعد دیگرے تلاش کےمختلف مراحل سے نہیں گزرنا پڑتا تھا، تصویریں اور انگوٹھوں کے نشانات نہیں دینا پڑتے تھے۔ اور...
  17. ابوشامل

    بلوچستان کے صحافی نے اپنے نومولود بیٹے کانام ’’منتظر ‘‘رکھ دیا

    بہت خوب ۔۔۔۔۔ مشرف دور حکومت میں جب وکلاء تحریک کا آغاز ہوا تو جسٹس (اب ریٹائر ہوچکے ہیں) بھگوان داس بہت مشہور ہوئے تھے۔ ان دنوں کوئٹہ سے ایک خبر نظر سے گزری تھی کہ ایک مسلم شخص نے اپنے نومولود بچے کا نام بھگوان داس رکھ دیا ہے :)
  18. ابوشامل

    کینیڈا کے صوبے اور ریاستیں

    قیصرانی بھائی! آپ کے کینیڈا کے بارے میں مضامین بہت معلومات کا خزانہ ہیں اور بلاشبہ اردو میں کینیڈا کے بارے میں سب سے زیادہ معلومات کے حامل ہیں۔ لیکن ان میں ایک کمی ہے حضور! :) لنکس اور تصاویر کی۔ مجھے اگر موقع ملا تو کسی دن ان مضامین میں شامل کردوں گا، آپ کو زحمت دینا اچھا نہیں لگتا۔ بہت شکریہ...
  19. ابوشامل

    کون ہے جو محفل میں آیا- (25)

    اور کہاں ہونا ہے؟ گھر کے علاوہ یہی تو ایک ٹھکانہ ہے :)
  20. ابوشامل

    بھارتی کرکٹ ٹیم کو دورۂ پاکستان کے لیے بھیجنے سے انکار

    بالآخر وہ خبر آ ہی گئی جس کا انتظار تھا یعنی اگلے ماہ بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورۂ پاکستان کے لیے آنے سے انکار۔ بھارتی کرکٹ بورڈ نے حکومت ہندوستان سے مشاورت کے بعد آج باضابطہ طور پر فیصلہ دے دیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم اگلے ماہ پاکستان کا دورہ نہیں کرے گی۔ خبر یہاں ملاحظہ کریں (بی بی سی انگریزی) اس...
Top