نتائج تلاش

  1. تلمیذ

    اپنے ماضی سے جو ورثے میں ملے ہیں ہم کو

    بہت اعلی عاطف سعد صاحب۔
  2. تلمیذ

    پتلی تماشہ

    درست۔ بڑی یادداشت ہے، جناب۔
  3. تلمیذ

    ایک افسانہ "بابا دینا" از خرم ابن شبیر

    یہ دنیا ہے، صاحب۔
  4. تلمیذ

    ڈاکٹر غلام سرور کی کتاب " سنگ رس " سے اقتباس : "بوڑھے صنم "

    بالکل حقیقت جناب۔ زندگی کے سفر کی اس منزل سے ہر ایک کو گزرنا ہے۔ یاددہانی کا شکریہ، محترم۔
  5. تلمیذ

    اردو دنیا کے پہلے لاہوری نستعلیق خط کے خالق کو ساہتیہ اکیڈمی اعزاز

    خطاطی کے شائقین کے لئے بے حد معلوماتی۔ شاکرالقادری, الف نظامی, فلک شیر, متلاشی, عاطف سعد,
  6. تلمیذ

    یادِ یارِِ مہرباں آید ہمے..............ظفر اقبال

    بہت شکریہ، چیمہ صاحب۔ بڑے لوگوں کی بڑی باتیں!
  7. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-13 اکتوبر، 2013

    ماشاء اللہ، یعنی آپ کراچی پہنچ گئے۔ اور بس ایک ہی تصویر؟ کیا اوپر پنجاب کا چکر نہیں لگے گا؟
  8. تلمیذ

    پرانی کتابوں کا اتوار بازار-13 اکتوبر، 2013

    بہت شکریہ راشد صاحب، اس مرتبہ زیادہ انتظار نہیں کروایا آپ نے۔ وقت ملنے پر'چند شخصیتیں، چند تآثرات' بھی اسکربڈ پر اپ لوڈ کرکے ممنون فرمائیں۔
  9. تلمیذ

    فاتح بھائی کی خدمات کا اعتراف

    آپ کے اس انکشاف کو پڑھنے والے غالباً تمام اہل محفل اسی حیرت کا شکار ہیں اور اس موضوع پر معلومات کی غرض سےچند احباب کی درخواست کے باوجود فاتح, صاحب (شایدکسر نفسی سے کام لیتے ہوئے) اپنی اس qualification اور مصروفیات کے بارے میں کچھ بتانے سے گریز کررہے ہیں۔
  10. تلمیذ

    صبح نہیں ہوئی ابھی، صبح بخیر صاحبا

    وعلیکم السلام، فنکاری اور انتخاب کلام دونوں بہت اعلی! جزاک اللہ!
  11. تلمیذ

    تعارف مزمل شیخ کا ہلکا سا تعارف ۔۔۔۔

    محفل میں آپ کا خیر مقدم ہے، شیخ صاحب۔
  12. تلمیذ

    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے

    ماشاءاللہ، مبارک ہو، اللہ کرے زور 'ہنر' اور زیادہ!
  13. تلمیذ

    آج کی تصویر - 1

    موبائل پر تو گھر کےایک کمرے میں بیٹھے ہوئے بندے کا دوسرے کمرے میں (یا منزل میں) بیٹھے ہوئے بندے کے ساتھ میسیجز کا تبادلہ تو اکثر دیکھنے میں آتا ہے۔
  14. تلمیذ

    غزل (پنجابی)

    عشق نوں سمجھیا روگ ممولی آپے ای گھل جاسی پر میریاں ھالے نکلن چیکاں کنہوں پھٹ وخاواں واہ چشتی صاب، بوہت ودھیا!
  15. تلمیذ

    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے

    چلئے متلاشی, صاحب کی توجہ سے شاعر کا نام تو معلوم ہوا۔ اب مقابلے کے نتائج سے بھی جلد آگاہ کرنا نہ بھولیں۔ اس مقابلے میں کامیابی کے لئے ہماری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں۔
  16. تلمیذ

    اردو کے حل طلب مسائل اور نئی نسل ۔ دوسری عالمی کانفرنس

    http://www.express.com.pk/epaper/PoPupwindow.aspx?newsID=1101984393&Issue=NP_LHE&Date=20131011
  17. تلمیذ

    اختر شیرانی مستانہ پیے جا، یونہی مستانہ پیے جا

    مے خانے کے ہنگامے ہیں کچھ دیر کے مہماں ہے صبح قریب اخترِ دیوانہ پیے جا بہت اعلی۔ شراکت کا شکریہ، جناب!
  18. تلمیذ

    اپنے مرکز سے اگر دور نکل جاؤ گے

    وعلیکم السلام: غزل اور ڈیزائن ، دونوں بہت عمدہ۔ لیکن یہ کلام کس کا ہے، جناب؟
  19. تلمیذ

    آج ہمیں بے تابی سی ہے

    بات دل کو لگتی ہے، عاطف صاحب۔
Top