نتائج تلاش

  1. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    لگتا ہے سب چلے گئے اس لئے میں بھی چلتا ہوں۔ باقی محسن حجازی بھائی کی تلاش جاری ہے۔
  2. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    فیصل قریشی بھائی آپ کے دستخط میں دیا ہوا لنک کام نہیں کر رہا۔۔۔ زین کیا آپ کا ہی پرانا آئی ڈی زین زیڈ ایف تھا باقی ماوراء کو تو ایوارڈ ملنا چاہئے کیونکہ شاید یہ دنیا کی پہلی لڑکی ہے جس نے یہ اعتراف کیا ہے کہ وہ بڑی ہو گئی ہے۔
  3. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    جناب غائب نہیں بلکہ یہاں محفل کے ارد گرد ہی ہوتا ہوں۔ پڑھتا ہوں، ہنستا ہوں، عجیب عجیب بحث برائے بحث بھی پڑھتا ہوں۔ بس پوسٹ کم ہی کرتا ہوں کیونکہ میں محفل کے مفتیان سے بحث کرنے کی بجائے اب چپ رہنا ہی بہتر سمجھتا ہوں۔ بات تو آپ کی ٹھیک ہے کہ پاکستان میں جس کام کو ٹالنا ہو اس کے لئے کمیٹی بنا دی...
  4. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    زین بھائی احتیاط کے طور پر وضاحت کر دی۔ ویسے بھی ہم وضاحت سے ہی کام لیتے ہیں کیونکہ بات ادھوری ہو تو محفل کے کچھ دوست فتوی جات لاتے دیر نہیں کرتے۔ باقی یہ آپ کے لئے نہیں بلکہ چند دوسرے محترم دوستوں کے لئے ہے۔ اور آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں؟ ویسے کسی زمانے میں محفل پر آتے تھے تو صرف شمشاد شمشاد کی...
  5. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    فیصل بھائی ایسا نہیں:shameonyou::shameonyou::shameonyou: ہو سکتا۔ کیونکہ شادی کے بارے میں ضرور بتاتے یا کسی اور ذرائع سے پتہ چل جاتا۔ ویسے اگر شادی والا معاملہ ہے اور وہ بھی بتائے بغیر پھر تو ہم احتجاج کریں گے بلکہ آج کل اعتزاز احسن اور کرد بھی فارغ ہیں اُن کو ساتھ لے کر دھرنا ہو گا اور وہ بھی...
  6. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    بہتر۔ چلیں کوئی اطلاع تو آئی۔ ہم تو صرف دعا ہی کر سکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ اُن کی زندگی میں آسانیاں ہی آسانیاں پیدا فرمائے۔۔۔آمین
  7. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    زین بھائی مجھے تو یہی بھی نہیں پتہ کہ یہ فقرہ "ایں چہ چکر است" درست بھی ہے یا نہیں بس کبھی کبھی محسن حجازی بھائی کی پوسٹ میں پڑھا تھا تو اس سے ملتا جلتا لکھ دیا۔ اب پتہ نہیں درست لکھا ہے یا نہیں۔۔۔ باقی محسن حجازی بھائی کو تو آپ جانتے ہی ہوں گے۔ اصل میں وہ کافی دن سے لاپتہ ہیں۔ تھانے کا دھاگہ...
  8. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    بہت خوب ٍفیصل قریشی بھائی۔ ابھی دھاگہ کھولا ہی تو آپ کا پیغام آ بھی گیا۔ اب اسی طرح محسن حجازی بھائی بھی آ جائیں تو پھر کیا ہی بات ہے۔۔۔
  9. بلال

    محسن حجازی کہاں ہیں؟

    السلام علیکم دوستو! کافی دن سے ہوئے اپنے محسن حجازی بھائی کہیں نظر نہیں آئے۔ ایں چہ چکر است؟ مجھے فارسی نہیں آتی لیکن یہ فقرہ محسن بھائی سے کچھ کچھ سیکھ ہی لیا ہے۔ باقی محسن بھائی اگر آپ یہ پیغام خود پڑھیں تو اپنے بارے میں کچھ بتائیں کہ کیا ہو رہا ہے اور محفل سے کہاں گم ہیں؟ اس کے...
  10. بلال

    کی بورڈ لےآؤٹ کرئیٹر کا اردو لے آؤٹ درکار!

    ویسے آپ اپنے کمپیوٹر پر انسٹال کوئی بھی کیبورڈ لے آؤٹ کو بھی م س کیبورڈ لے آؤٹ کریئٹر میں لوڈ کر سکتے ہیں اور پھر اس میں تبدیلی کر کے نیا کیبورڈ لے آؤٹ بنا سکتے ہیں
  11. بلال

    ***ماہ ربیع الاوّل اور مبالغات***

    میں نے اسی بارے میں یعنی 12 ربیع الاول پر یہاں کچھ لکھا تھا شاید کسی کی بھی نظر سے نہیں گزرا اور نہ ہی کوئی رائے ملی ہے۔
  12. بلال

    صدام حسین کو گرفتار کرنے والا منگتا بن گیا

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ آج محفل پر نظر آئے ہیں۔ اگر وہ اس دھاگہ کو دیکھیں اور ہمیں کچھ بتائیں تو کچھ زیادہ ہی بہتر ہو گا۔
  13. بلال

    القرآن الکریم :: سورت اور آیات

    جزاک اللہ اسی طرح کی ایک فائل کچھ عرصہ پہلے میں نے اپنی سہولت کے لئے م س ایکسل میں تیار کی تھی۔وہ فائل آپ یہاں سے اُتار سکتے ہیں۔
  14. بلال

    microsoft word میں اردو کیسے لکھتے ہیں

    کافی ایسے دوست ہیں جو یہاں اردو محفل کے اردو ویب پیڈ کو ہی استعمال کرتے ہوئے اردو لکھتے ہیں لیکن م س ورڈ یا کسی بھی سافٹ ویئر میں اردو لکھنا نہیں جانتے۔ اسی چیز کے حل کے لئے تو میں نے اردو اور کمپیوٹر کے نام سے کتابچہ لکھا تھا تاکہ زیادہ سے زیادہ معلومات ایک جگہ اکٹھی کی جا سکے۔ خرم شہزاد خرم...
  15. بلال

    برمودہ تکون -- ایک معمہ

    شکریہ شمشاد بھائی۔ مل گیا دھاگہ۔ یہ تو واقعی بڑے مزے کا دھاگہ ہے۔
  16. بلال

    جہاز سے چھلانگ

    بہت خوب زیک بھائی یہ تو بڑے مزے کا دھاگہ ہے اور آپ کا کام یعنی جہاز سے چھلانگ تو اور بھی مزے کی ہے۔ میں نے کسی دھاگے میں اس بارے میں سنا تھا اور اسی کی تلاش میں تھا۔
  17. بلال

    برمودہ تکون -- ایک معمہ

    جہاز سے چھلانگ کیا زیک بھائی لگا رہے تھے؟ کیا اس تصویر کا ربط مل سکتا ہے؟
  18. بلال

    ’’سرفروشی کی تمنا اب ہمارے دل میں ہے ‘‘ -------- رام پرسادبسمل عظیم آبادی

    بہت خوب م م مغل بھائی۔ آپ نے تو میری ایک پسندیدہ نظم پیش کر ڈالی۔ خوشی ہوئی۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین
  19. بلال

    السلام علیکم ابو ظہبی

    خرم شہزاد خرم بھائی آپ کو نیا شہر، نیا ملک اور نئے لوگ بہت بہت مبارک ہوں۔ میں دعا کرتا ہوں کہ کامیابیاں ہر لمحہ آپ کے قدم چومیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین آپ کے موبائل پیغام کے مطابق تو آپ کا موبائل 24مارچ رات 10بجے بند ہونا تھا۔ آج میں تقریبا 6:30 سے 7:00بجے شام کے درمیان کافی...
  20. بلال

    ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!!

    میں نے بھی سی ڈی کی درخواست کی تھی اور انہوں نے بھیج بھی دی تھی۔ لیکن ابھی تک اسے استعمال نہیں کیا۔ لیکن پہلی ہی فرصت میں اسے انسٹال کرتا ہوں۔
Top