نتائج تلاش

  1. بلال

    محفلین کے تکیہ کلام

    م م مغل بھائی کانٹوں میں گھسیٹنے والی کوئی بات نہیں بلکہ ہم تو آپ کی اردو کی تعریف کرتے ہیں۔ ماشاءاللہ آپ کی اردو کافی اچھی ہے۔ ہمیں تو آپ سے سیکھنے کا موقع ملتا ہے۔ وہ تو یونہی تفریح کے لئے لکھا تھا۔
  2. بلال

    عدلیہ کی بحالی پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا عوام سے خطاب

    چلیں جی کوئی بات نہیں۔ بجلی چکمہ دے یا چقما دے۔ جو بھی ہو لیکن عدلیہ کی بحالی ایک اہمت پیش رفت ہے۔ اب کم از کم کوئی سیاست دان عدلیہ کو اپنے مفادات کے لئے اتنی آسانی سے استعمال نہیں کر سکے گا۔ اس کے علاوہ پاک فوج نے بھی ایک اچھا کردار ادا کیا ہے۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن...
  3. بلال

    اک نیا پاکستان تمام مسلمانان عالم کو مبارک ہو۔نیا پاکستان مبارک

    خیر مبارک۔۔۔ عمران حسینی بھائی آپ کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ دعا کریں کہ اب ایک نیا پاکستان ہی ہو۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کی حفاظت کرے۔۔۔آمین
  4. بلال

    وزیراعظم کی تقریر

    شکریہ جناب۔ ویسے لفظ بہ لفظ لکھی ہے اور ساتھ میں آڈیو بھی اپلوڈ کر دی ہے تاکہ اہلیان محفل سے جو سننا چاہے تو سن سکے۔
  5. بلال

    وزیراعظم کی تقریر

    خیر مبارک۔۔۔ آپ سب کو بھی بہت بہت مبارک ہو۔ دراصل میرے پاس نیٹ کی سپیڈ کچھ ٹھیک نہیں تھی اس لئے میں صرف اور صرف جیو سے تقریر ریکارڈ کر رہا تھا۔ باقی پھر آف لائن ہو گیا اور تقریر ٹائیپ کی اور پھر یہاں پوسٹ کی۔ اگر مجھے پتہ ہوتا کہ یہ کام آپ کر رہے ہیں تو میں کبھی بھی ایسا نہ کرتا۔ خیر جو ہوتا ہے...
  6. بلال

    عدلیہ کی بحالی پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا عوام سے خطاب

    جیسے ہی خطاب شروع ہونے لگا تو ہمارے یہاں اسی وقت بجلی چلی گئی۔ اور جیسے ہی خطاب ختم ہوا تو بجلی بھی آ گئی۔ اب پتہ نہیں یہ کوئی سوچی سمجھی حرکت تھی یا پھر اتفاقیہ ایسا ہوا۔
  7. بلال

    وزیراعظم کی تقریر

    جناب ہم تو جاگ رہے تھے۔ بلکہ خطاب ریکارڈ بھی کیا ہے اور یہاں پر پوسٹ بھی کر دیا ہے۔
  8. بلال

    عدلیہ کی بحالی پر وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کا عوام سے خطاب

    آج 16مارچ بروز سوموار کو صبح 5 بج کر 50 منٹ پر وزیر اعظم پاکستان یوسف رضا گیلانی نے عوام سے خطاب کیا۔جو درج ذیل ہے۔۔۔ بسم اللہ الرحمن الرحیم میرے عزیز ہم وطنو! السلام علیکم میں آج آپ سے ایک ایسے موقع پر مخاطب ہوں جب ہمارا ملک اپنی سیاسی تاریخ کے اہم دوراہے پر کھڑا ہے۔ آپ جانتے ہیں کہ ہم نے...
  9. بلال

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    میری طرف سے بھی افواج پاکستان کو سلام۔ اگر ایسے ہی بہتر اقدام کئے گئے تو یقینا وہ دن دور نہیں جب پھر سے لوگ کہیں گے کہ پاک فوج کو سلام۔۔۔
  10. بلال

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    حسن پہلو تو تب تھا کہ جناب اتنا سب کچھ ہونے سے پہلے ہی عہد نبھائے جاتے۔ "عہد کوئی قرآن و حدیث نہیں" یہ نہ ہی کہا جاتا۔ آج کے دن کی نوبت ہی کیوں آنے دی۔ میرے محترم بھائی شائد آپ کو معلوم نہیں کہ آج کے دن روکاوٹوں کی وجہ سے نا جانے کتنے مریض ایمبولینسوں میں تڑپتے رہے۔ کتنی براتیں رستوں سے واپس لوٹ...
  11. بلال

    ª!ª قوم کی اک نیا پاکستان مبارک ہو ª!ª

    اللہ کرے اب نیا پاکستان ہو جو سب کے لئے بہتر سے بہتر ہو۔ چیف جسٹس افتخار چوہدری اور دیگر تحریک کے لوگ پاکستان کے لئے بہتر ثابت ہوں۔ اللہ تعالیٰ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کرے
  12. بلال

    میری پہلی اردوبلاگ تحریر۔

    بہت خوب۔ اسے استعمال کرتے ہیں پھر دیکھتے ہیں کہ یہ کہاں تک بہتر ہے۔ باقی آپ کے بلاگ پر کمنٹس دینے کے لئے کیا رجسٹر ہونا ضروری ہے؟ اگر ایسا ہے تو پھر بہت کم لوگ کمنٹس دیں گے۔ کیونکہ لوگ رجسٹر ہونے کی تکلیف تھوڑی کم ہی کرتے ہیں۔
  13. بلال

    لانگ مارچ کامیاب! عدلیہ بحال! وکلاء تحریک کامیاب!

    اتنی جلدی ہار مان گیا زرداری؟
  14. بلال

    تلاشِ مددگار

    مانی چیمہ صاحب اپنے کزن کو کہیں کہ اچھی طرح تسلی کر لے پھر ہی جائے۔ کیونکہ کوئی میری طرح اچھی بھلی نوکری چھوڑ کر پاکستان آ جاتا ہے اور کوئی بیچارہ صحراؤں میں اونٹ چرانے پر بھی مجبور ہو جاتا ہے۔ باقی اپنی اپنی قسمت ہے۔ لیکن میں کہوں گا کہ جلد بازی میں کوئی قدم نہ اٹھائیں بلکہ سوچ سمجھ کر فیصلہ...
  15. بلال

    شریف برادران سیمت اکثر سیاسی رہنما نظر بند

    فیصل بھائی ویسے جو کچھ ہو رہا ہے لگتا ہے وہ وقت دور نہیں جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے۔
  16. بلال

    تحریر میں الفاظ کو خودبخود لنک کرنا

    تمام دوستوں کا رہنمائی کرنے کا بہت شکریہ۔ اس بارے میں مجھے بھی ورڈپریس کی سائیٹ سے ایک پلگ ان ملا ہے۔ میں نے ابھی اسے ٹھیک طرح سے استعمال تو نہیں کیا لیکن سوچا یہاں شیئر کر دوں تاکہ مزید دوست بھی استعمال کر کے اپنے تجربہ سے آگاہ کر سکیں۔ http://wordpress.org/extend/plugins/auto-hyperlink-urls/
  17. بلال

    میں تو خود عذاب ہوں۔

    اگر آپ بھی اسی عوام میں ہو تو پھر آپ بھی بیوقوف ہوئے۔ ویسے بھی ایک پاگل دوسرے پاگل کو پاگل کہتا ہے۔۔۔ صرف مزاح کے لئے:biggrin:
  18. بلال

    محفلین کے تکیہ کلام

    بہت خوب سارہ۔ اچھا سلسلہ ہے۔ کوشش کرتے ہیں اسے مزید آگے بڑھانے کی ویسے اپنے محسن حجازی بھائی بھی ہیں آپ نے اُن کا ذکر نہیں کیا۔ "ایں چہ چکر است" اور اپنے م م مغل بھائی۔۔۔ اتنی ثقیل اردو کہاں سے لاؤ حضور چپکے سے دوست آتے ہیں چپکے سے چلے جاتے ہیں۔ آپ لوگ بحث میں کچھ زیادہ ہی بڑھ رہے ہو بحث...
  19. بلال

    تحریر میں الفاظ کو خودبخود لنک کرنا

    اکثر اوقات دیکھا ہے کہ کسی تحریر جگہ جگہ مختلف الفاظ پر لنک لگا ہوتا ہے۔ میں جاننا چاہتا تھا کہ اس طرز کے ہائپر لنک کو کیا کہتے ہیں۔ کیا اس کے لئے کوئی ایسا سافٹ ویئر یا ٹول ہے جس پر ہم مختلف الفاظ کے متبادل لنک دے دیں تو تحریر لکھتے ہوئے اُن الفاظ پر خود بخود متعلقہ لنک لگاتا جائے۔ اس کے علاوہ...
  20. بلال

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    عمران حسینی بھائی آپ کا یہ لنک میرے پاس کام نہیں کر رہا۔ ذرا دیکھئے گا کہ کیا مسئلہ ہے؟؟؟
Top