نتائج تلاش

  1. بلال

    اردو جملہ کے چند سکرین شاٹ

    ایک دو دن سے جملہ کو تفصیل سے سیکھنے اور ایک اچھی سی سائیٹ بنانے کی کوشش کر رہا ہوں۔ اس سلسلہ میں گوگل اور محفل پر تلاش بھی کی ہے کافی معلومات ملی ہیں۔ جملہ کو چلانا اور کچھ بنیادی معلومات بھی حاصل ہو گئی ہیں۔ جاننا چاہتا تھا کہ کیا جملہ کے اردو ٹیمپلیٹس کہیں دستیاب ہیں یا نہیں؟
  2. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  3. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  4. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  5. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  6. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  7. بلال

    ننھو گورائیہ : پنجاب کا بااثر اشتہاری اور بدمعاش (مکمل رپورٹ)

    ویسے کیسی خیرت کی بات ہے ایسے لوگوں کے پکڑے جانے کے بعد بڑے تبصرے ہوتے ہیں بڑی بڑی رپورٹ شائع ہوتی ہیں لیکن جب یہ امن برباد کر رہے ہوتے ہیں اور عوام ان سے تنگ ہوتی ہے تو کوئی اخبار بھی ان لوگوں کے خلاف کوئی رپورٹ شائع نہیں‌کرتا اگر کچھ کرے بھی تو ایک کونے میں وہ بھی اندرونی صفحات پر کہیں چھوٹی...
  8. بلال

    ننھو گورائیہ : پنجاب کا بااثر اشتہاری اور بدمعاش (مکمل رپورٹ)

    یہ رہا جاوید چوہدری صاحب کا کالم۔۔۔ ویسے یہ رپورٹ کے بعد کا ہے لیکن ہو سکتا ہے کچھ مزید تفصیل مل جائے اس میں۔۔۔
  9. بلال

    ننھو گورائیہ : پنجاب کا بااثر اشتہاری اور بدمعاش (مکمل رپورٹ)

    ننھو گورائیہ کے پکڑے جانے کے بعدمکمل تفصیل جاوید چوہدری اپنے ایک کالم میں بیان کر چکے ہیں۔ جس میں انہوں نے ذوالفقار چیمہ جو کہ شائد آئی جی ہیں یا ڈی آئی جی ہیں کے بارے میں بھی بتایا ہے۔۔۔ باقی میں وہ کالم تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔
  10. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید کتابچہ لکھیں

    شمشاد بھائی اس سلسلہ کا ایک اور دھاگہ جو یہاں پر شروع کیا ہے اور اس میں بتایا گیا ہے کہ یہ کام کیوں اور کس لئے کیا جا رہا ہے۔ اُس دھاگے کا لنک میری پہلی پوسٹ میں بھی ہے اور یہاں بھی درج کر دیتا ہوں۔ باقی میں گائیڈ لائن دینے کی کوشش کروں گا۔۔۔ http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=18435
  11. بلال

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    ایک بات یاد نہیں رہی اگر اجازت ہو تو پوچھتا ہوں کہ وہ ایک ایک ووٹ دینے والے حضرات کون ہیں جنہوں نے مجھے اور ادریس آزاد صاحب کو ووٹ دیا ہے؟ ویسے اگر ایڈمن کی اجازت ہو تو ایک اور بات عرض ہے کہ لگتا ہے یہ کسی ایڈمن کا ہی کام ہے تاکہ ہمارا دل نہ ٹوٹے۔۔۔ ویسے کیا ہی اچھا ہوتا اگر ہمیں صفر نمبر ملتے...
  12. بلال

    ووٹنگ: "مروجہ جہیز ایک لعنت"

    سارہ خان، عندلیب، حجاب اور خرم شہزاد خرم آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ہو۔۔۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین اور دوستوں ادریس آزاد کو کوئی ایک اور بندہ ووٹ دے دیتا تو کم از کم میں پیچھے رہنے والوں میں تو اول ہو جاتا۔۔۔ خیر ادریس آزاد صاحب کوئی بات نہیں ہم...
  13. بلال

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید کتابچہ لکھیں

    شمشاد بھائی میں اپنے طور پر کام کر رہا ہوں اور جلد ہی یہاں پیش کروں گا۔۔۔ باقی دوستوں سے بھی گزارش ہے اس کام کو مزید بڑھائیں۔
  14. بلال

    ضرورت اعزازی کالم نگاران و رپورٹرز

    گجرات سے میں بھی حاضر ہوں۔۔۔ لیکن لگتا ہے یہ کام کچھ رکا ہوا ہے۔۔۔
  15. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  16. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  17. بلال

    ورڈپریس کا کاروباری استعمال

    شکریہ نبیل بھائی۔ میں‌کوشش کرتا ہوں ہو سکتا ہے کوئی اچھی چیز ہاتھ لگ جائے۔۔۔
  18. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم -9

    صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
  19. بلال

    مبارکباد ایک دن میں ہزار پیغامات!

    آمین ثم آمین۔۔۔ انشاءاللہ محفل کی رونقیں ایسی ہی نہیں بلکہ بہت زیادہ ہوں گی۔ اگر ہمارے دوست یونہی کام کرتے رہے تو وہ وقت دور نہیں جب ہماری اردو محفل کا چرچا ہر طرف ہو گا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو بے شمار خوشیاں دے۔۔۔آمین۔
  20. بلال

    ورڈپریس کا کاروباری استعمال

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔ خوشی ہوئی کہ آپ نے تفصیلی اور تسلی بخش جواب دیا۔ میں یہاں گجرات میں ایک لوکل اخبار کی سائیٹ بنا رہا تھا تو سوچا ورڈ پریس کی ایک اچھی سی تھیم نیوز سائیٹ کے لیے بنا لوں۔ اس لئے پہلے پوچھ لیا یہ نہ ہو تھوڑی سی محنت بھی بعد میں ضائع ہو جائے۔ ویسے یہ کوئی اتنی بڑی سائیٹ نہیں بس...
Top