نتائج تلاش

  1. متلاشی

    پنجاب حکومت نے دسویں جماعت کے کورس سے اسلام کے اسباق نکال دئیے

    اجی عاطف بٹ بھائی ۔۔۔! ہمیں کیوں ٹیگ کر دیا۔۔۔! ہم عرض کریں گے تو (بہت سوں کو ) شکایت ہو گی ۔۔۔! سو اسی واسطے خاموش ہیں۔۔۔۔! پورے دھاگے پر نظر البتہ رکھے ہوئے ہیں۔۔۔! ;)
  2. متلاشی

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    ہاہ ہاہ۔۔۔! اس کے ساتھ کی جگاڑ میں بھی لگا چکا ہوں۔۔۔! یعنی فائل کو سٹارٹ اپ کے فولڈر میں رکھ کر آٹو رن کروانا۔۔۔!
  3. متلاشی

    ڈارون ازم کی تردید از فتح اللہ گولن

    بہت زبردست شراکت ہے جناب سید شہزاد ناصر صاحب۔۔۔! وقت نکال کر اسے مکمل پڑھتا ہوں۔۔۔!
  4. متلاشی

    مبارکباد دو ہزاری ، مزمل شیخ بسمل کی شخصیت پیاری!

    مزمل شیخ بسمل بھائی کو دو ہزاری منصب بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔!
  5. متلاشی

    مبارکباد دو ہزاری ، مزمل شیخ بسمل کی شخصیت پیاری!

    مبارک ہو بہت اے شاعرِ کم سن ، اے مزمل! یہ مصرعہ مجھے بحر سے خارج لگا۔۔۔۔!
  6. متلاشی

    ڈر

    بہت خوب۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    پروگرامر حضرات کے راز یا جگاڑیں۔۔۔

    بہت خوب جناب رانا صاحب۔۔۔! کسی زمانے میں مجھ پر پروگرامنگ کا بھوت سوار ہوا تھا۔۔۔! سو ہم بھی طرح طرح کی جگاڑیں لگاتے رہے ہیں۔۔۔! کبھی فرصت نکال کر یہاں اپنی جگاڑیں شیئر کریں گے۔۔۔! ویسے ایک مشورہ بھی دینا چاہتا ہوں کہ آپ اس دھاگے کے سکوپ کو لمیٹیڈ نہ کریں بلکہ یوں کہیں کہ آپ نے اپنے کمپیوٹر...
  8. متلاشی

    تعارف ناچیز مشاہد رضوی

    بہت خوب جناب ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب۔۔۔! امید واثق ہے کہ آپ کی علمی و اصلاحی رہنمائی ہم فقیروں کو حاصل ہوتی رہے گی۔۔۔! اور ہاں اردو محفل فورم میں خوش آمدید۔۔۔۔! :welcome:
  9. متلاشی

    حمد و نعت و منقبت

    بہت خوب جناب ۔۔۔۔!
  10. متلاشی

    حمد باری تعالی

    بہت خوب جناب ڈاکٹر مشاہد رضوی صاحب۔۔۔! بہت خوب حمد کہی ہے ۔۔۔! اللھم زد فزد۔۔۔!
  11. متلاشی

    دورہء پاک ٹی ہاؤس

    جی عاطف بھائی ۔۔۔! کل 2 بجے پروگرام فائنل ہے پھر۔۔۔! کل پاک ٹی ہاؤس میں ہونے والی دعوت میں شمولیت کے خواہش مند خواتین و حضرات یہاں آ کر اپنی آمد کنفرم کریں۔۔۔! سب کو ٹیگ کر دیں عاطف بٹ بھائی۔۔۔!
  12. متلاشی

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک

    ویسے میری حمد و نعت آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں ۔۔۔! مزید بر آں میری غزلیں آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں۔۔۔!
  13. متلاشی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    یہ بھی خوب ہے ۔۔۔! میں نام لکھ دیتا ہوں۔۔۔!
  14. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    اللہ تعالیٰ آپ کے انتظار میں استقامت عطا فرمائے ۔۔۔!:p پسِ نوشت:۔۔۔ آج کل لوڈ شیڈنگ بہت ہو رہی ہے نا اس لئے کہہ رہا تھا کہ زیادہ انتظار بھی کرنا پڑ سکتا ہے ۔۔۔!
  15. متلاشی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    جی ضرور کروں گا۔۔۔! میرے پاس جتنے بھی اشتیاق احمدصاحب کے ناولز ہیں میں سارے ہی اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔۔۔! اصل میں آج کل لائٹ بہت تنگ کر رہی ہے ۔۔! جلد ہی انشاء اللہ اپ لوڈ کر کے آپ کو ٹیگ کر دوں گا۔۔۔!
  16. متلاشی

    مبارکباد یوم پاکستان مبارک

    اجی شاعری کہاں بس تک بندی ہے۔۔۔۔! پسندیدگی کے لئے آپ کا شکر گذار ہوں۔۔۔!
  17. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    میں نمونے شیئر کرتا ہوں۔۔۔! انتظار فرمائیے ۔۔۔!
  18. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    مکرمی سید شہزاد ناصر میں آپ کی بات سے متفق نہیں ہوں۔۔۔! نستعلیق اور نسخ میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔۔۔! نسخ فونٹ عام طور پر سیدھا ایک ہی پٹی (کرسی) پر لکھا جاتا ہے ۔۔۔! جبکہ نستعلیق فونٹ میں الفاظ ترچھی شکل میں لکھے جاتے ہیں۔۔۔! جس میں ہر پچھلا کریکٹر پہلے سے کریکٹر سے اوپر والی کرسی(پٹی) میں چلا...
  19. متلاشی

    پاکستان میں نسخ خطاطی

    اس ربط پر جا کر آپ والد صاحب کی خطاطی کے نمونہ جات ملاحظہ فرما سکتے ہیں۔۔۔! مزید برآں میری ہر پوسٹ کے نیچے دستخط میں کچھ لنکس ہیں جہاں پر آپ والد صاحب کی خطاطی اور ہمارے تیار کردہ نستعلیق فونٹ کے نمونے بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔۔!
Top