نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    سچ ہے نُقصان ہی اُٹھائیں گے

    میں زیادہ تو نہیں جانتا لیکن اگر آپ اس کو ایسے کر لیں تو شاید بحر کے حساب سے ٹھیک ہو جائے۔ باقی الف عین انکل تو مدد کرہی دیں گے آپ کی :) جب لڑیں گے مسلماں آپس میں تو پرندے کہاں سے آئیں گے؟؟
  2. سلمان حمید

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    گڑبڑ آپ کی واہ واہ میں نظر آ رہی ہے :p کمنٹس پڑھنے کا شکریہ :)
  3. سلمان حمید

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    چلو جی، اللہ ہی حافظ ہے میری غزل کا، اتنے واہ تو کل ملا کے سب سے نہیں ملے۔ کوئی گڑبڑ ضرور ہے :(
  4. سلمان حمید

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    ابھی تو غلطیاں نکل رہی ہیں لیکن پھر بھی بہت شکریہ یارا :biggrin:
  5. سلمان حمید

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    بہت شکریہ الف عین صاحب توجہ اور غلطیوں کی نشاندہی کے لیے۔ کیا میں "نہی" کو اس پیرائے میں "نہیں" کی جگہ استعمال کر سکتا ہوں جیسے کہ؟ جُھک گیا ترے آگے، چھوڑ کر خدا سارے بول اے دلِ کافر، کیا نہی کیا میں نے؟ اور ثانوی والے شعر میں میرا مطلب عشق کو دوسرا درجہ دینے کا ہے اور خود کو ملنے کو ترجیح دی...
  6. سلمان حمید

    تعارف تعارف ایوب ناطق ۔۔۔ ۔

    محفل میں خوش آمدید :)
  7. سلمان حمید

    راحت اندوری سمندر پار ہوتی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ راحت اندوری

    مسائل، جنگ، خوشبو، رنگ، موسم غزل اخبار ہوتی جا رہی ہے بہت کانٹوں بھری دنیا ہے لیکن گلے کا ہار ہوتی جا رہی ہے بہت ہی خوبصورت غزل ہے :)
  8. سلمان حمید

    ہر گھڑی اب تو پریشان ہوا پھرتا ہے

    بہت عمدہ بھئی۔ مزہ آ گیا :)
  9. سلمان حمید

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    بہت شکریہ عدنان بھائی تعریف کے لیے۔ میں بس جتنا وقت مل پاتا ہے کوشش کر ہی لیتا ہوں سیکھنے کی۔ اس محفل پہ سیکھنے کی غرض سے ہی آنا ہوا ہے اور امید ہے بہتری ہو گی لکھنے میں :)
  10. سلمان حمید

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    بہت شکریہ اسامہ بھائی۔ مجھے بھی اصلاح کا انتظار ہے اور امید کرتا ہوں کہ کوئی ایسی غلطی نہ نکلے جس کو درست نہ کر پاؤں :p
  11. سلمان حمید

    میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ - عشق جا تجھے اب کے، ٰٰثانوی کیا میں نے

    پردیس میں ہونے کی وجہ سے یہ اشعار بھی کسی استاد کو دکھا نہیں پایا۔ اصلاح کی درخواست ہے۔ مستقل حوالوں کو، عارضی کیا میں نے اک حوالے سے خود کو، دائمی کیا میں نے جُھک گیا ترے آگے، چھوڑ کر خدا سارے بول اے دلِ کافر، کیا نہیں کیا میں نے؟ میں نہیں ملا خود سے، تْو کہاں سے آ ٹپکا؟ عشق جا تجھے اب کے،...
  12. سلمان حمید

    پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ دوسرا ایک روزہ بین الاقوامی میچ

    بارہواں اوور ہے اور ایک بھی زائد سکور نہیں دیا۔ اچھے جا رہے ہیں اب تک تو :)
  13. سلمان حمید

    بابا نجمی اَگ وی ہمتوں بُہتی دِتّی، فیر وی بھانڈے پِلّے رئے

    بہت ہی عمدہ۔ دوش دئیو نہ جھکڑاں اُتّے سِر توں اُڈّے تنبواں دا کِلّے ٹھیک نئیں ٹھوکے، خورے ساتھوں رَسّے ڈِھلّے رئے بہت خوب :)
  14. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    کوئی حال نہیں، میں فیل ہو جاؤں کوئی پرواہ ہی نہیں :( کاٹا ماٹا کیا ہوتا ہے؟ کراس؟
  15. سلمان حمید

    تعارف ھم سے ملو کہ ھم ھیں وہ بے نام سے بشر - جب سے ملے ھیں تجھ سے تو خود سے نہیں ملے

    کیا؟؟؟؟؟؟؟؟ میں فیل ہو گیا؟؟ نہیں پلیز، مجھے فیل نہیں ہونا :( کوئی طریقہ ہے پاس ہونے کا؟ :(
  16. سلمان حمید

    تعارف میرا تعارف ۔۔۔

    خوش آمدید :)
Top