نتائج تلاش

  1. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    آمین اور بہت شکریہ :)
  2. سلمان حمید

    تو گیا تو اس دل میں، درد نے جگہ لے لی - میرے گھر کے آنگن میں، گرد نے جگہ لے لی

    یہ ہوئی نہ بات، اتنا کچھ سیکھ لیا میں نے۔ بہت شکریہ شوکت پرویز بھائی اتنے اچھے طریقے سے سمجھانے کے لیے۔ جزاک اللہ :) ابن رضا بھائی آپ کا بھی بہت شکریہ اور انکل الف عین کا تو سب سے پہلے شکریہ کہ انہوں نے نشاندہی کر کے ایک اصلاح بھی عنایت فرما دی :) دہر اور تیری بزم، ایک ہی طرح کے ہیں میرے...
  3. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    جی بس اس عمر کے بچے سمجھتے کہاں ہیں۔ اور باقی حکم چلنے کے معاملے میں میں کسی کی بھی رائے سے اختلاف نہیں کرتا :p
  4. سلمان حمید

    طمانچہ از قلم نیرنگ خیال

    بہت خوب نینے، چھا گیا ہمیشہ کی طرح :) بس آخر میں سردار کے بیٹوں کی سردار بننے کے لیے اپنے اپنے دل میں اٹھتی بغاوت بھی دکھا دیتا اور پھر آخری سطر میں "جاری ہے" لکھ دیتا تو لوگ اگلے حصے کے لیے بے صبری سے انتظار کرتے :p (مذاق کو مذاق ہی سمجھا جائے نہ کہ اگلی بار ایسی حرکت کر کے سیکویل بنائے...
  5. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    بہت اچھا مشاہدہ ہے آپ کا ماشاءاللہ۔ جی، درجہ حرارت تو 3 سے 5 کے درمیان ہی تھا لیکن ہم میونخ سے گئے تھے جہاں اس وقت 10 سے اوپر تھا اور سرد ہوا اور بارش کی بوندیں زیادہ دیر رکنے نہیں دیتی عرشے پر۔ ہم رُکے ضرور تھے ایک گھنٹے کے لگ بھگ لیکن وہ اکیلے بیٹھ کر چاند کو تکنا اور سمندر کی لہروں کے اتار...
  6. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    سردی نظر آ تی ہے؟ میں نے تو کبھی سوچا ہی نہیں اس بارے میں :D
  7. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    بالکل صحیح کہا لیکن رات بہت کالی تھی جس رات ہم گئے تھے کیونکہ چاند کے مہینے کا آخری ہفتہ تھا اور سردی تو بس مت پوچھیں۔ یکم نومبر کی رات تھی اور کھلا سمندر۔ بس زیادہ رک نہیں سکے عرشے پر۔
  8. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    میں نے 3 اور ڈال دیں ہیں اگر نظر آ جائیں تو :)
  9. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    ارے ایک کہاں، دو ہیں تصویریں اور بھی ایک دو ڈال دوں گا تاکہ کسی ایک پر تو نظر پڑ جائے دیکھنے والے کی :) شکریہ شکریہ تعریف کے لیے۔
  10. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    آمین اور بہت شکریہ :)
  11. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    آمین۔ بہت شکریہ شمشاد بھائی :)
  12. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    جی اب تو پرانا ہو گیا ہوں :biggrin: بہت شکریہ :)
  13. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    آمین اور بہت شکریہ :)
  14. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    ہا ں جی کافی مزہ آتا ہے کھلے سمندر میں خاص طور جب آپ عرشے پر ہوتے ہیں، یہ سٹینا لائن کا سفر رات کا تھا تو صبح تڑکے دور پانی میں سے سورج نکلنے کا منظر ایک الگ ہی نظارا تھا۔ تصویر ملاحظہ کریں :)
  15. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    شکریہ شکریہ۔ تو وہ کہاں ہوتے ہیں؟ وہ کیوں نہیں آ رہے؟ :)
  16. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    اوہ اچھا، 2 سال پہلے ہم اسٹاک ہوم آئے تھے تو وہاں سے ازابیلا پہ میری ہیم، فن لینڈ گئے تھے اور وہاں رکے بنا ایموریلا پہ واپس آ گئے۔ بس 6 گھنٹے آنا اور 6 گھنٹے جانے کا سفر شامل تھا۔ اس بار ہم کیل جرمنی سے سٹینا لائن پر گوئتھے برگ، سویڈن گئے تھے ایک دن کے لئے۔ میرا چھوٹا بھائی سویڈن میں پڑھتا ہے تو...
  17. سلمان حمید

    میرا بیٹا اپنی زندگی کی سب سے پہلی "واک" پر

    بہت شکریہ عمر بھائی :)
Top