نتائج تلاش

  1. خرم

    چھٹیاں

    اللہ کریم آپ کو بخیر واپس لائے بھیا۔
  2. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہمت بھیا اگر کوئی دو نمبر فوجی کیپٹن وزیر اعظم ہاؤس میں زرداری کا میک اپ کرکے پیسے وصول سکتا ہے تو پھر شائد بھٹو کی پھانسی کے احکامات پر بھی تارا مسیح نے دونمبری کرکے دستخط کئے ہوں گے۔ ضیا عبث بدنام ہے۔ ہمت بھیا اب کیا کہوں۔ ثبوت تو بہت۔ کیا ایک بندہ جس نے ایم پی منتخب ہونے کے بعد نواز شریف کی...
  3. خرم

    تاسف م م مغل صاحب کے پھو پھا جی کے لیے دعاِ مغفرت

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ کریم مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرما کر اپنی مہربانیوں سے مستفید فرمائے۔ آمین۔
  4. خرم

    مبارکباد 14 اگست یوم آزادی پاکستان

    جیہ بہنا۔ جزاک اللہ۔ اللہ کریم و رحیم پاکستان سے آپکی محبتوں کو مزید جلا بخشے اور ہم سب کو اس سرزمین سے پکی سچی کسی مصلحت سے پاک محبت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
  5. خرم

    مبارکباد جیہ کو سالگرہ مبارک

    بہت مبارک بہنا۔ اللہ کریم آپ کی زندگی کے ہر موڑ پر اپنی رحمتوں کو آپ کے شامل حال رکھے۔ آمین۔
  6. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    بالکل ہونا چاہئے لیکن میرے خیال میں وہ تو گواہوں کے کٹہرے میں کھڑے ہوں گے اگر کبھی وطن عزیز میں انصاف کا دور چلا۔ لیکن اب آپ یہ تو نہیں کہیں گے نا کہ زرداری رشوت خور نہیں؟
  7. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    ہمت بھائی اب ایسے تو نہ کہیں نا۔ پہلے بھی عرض کی تھی کہ زرداری کو ذاتی طور پر پیسے دینے والے تو ہمارے خاندان میں موجود ہیں۔ ایک کروڑ روپیہ دیا تھا ان کی دوسری حکومت کے دوران۔ اب اس معاملہ میں تو ان کی وکالت نہ کیجئے۔:box:
  8. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    چلیں وہ تو نہیں، ہم اور آپ تو ہو جائیں۔ اگر یہ ہو جائے تو بھی بہت ہے کہ قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے۔
  9. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    پیارے بھیا یہ آپ سے کس نے کہا کہ میرے پاس امریکی شہریت ہے؟ ہم تو گرین کارڈ بھی نہیں رکھتے۔ سبز پاسپورٹ سے ہی کام چلا رہے ہیں۔ ویسے آپ نے میرے سوال میں چھپی اصل بات کو گول ہی کردیا:boxing: خیر کوئی بات نہیں، نیم کے درختوں کو پانی دے کر انگور کا پھل اتارنے کی خواہش تو ہمارا قومی طرہ امتیاز ہے...
  10. خرم

    مبارکباد خرم کو سالگرہ مبارک

    ماشاء اللہ میاں جونئیر۔ اللہ تعالٰی آپ کی عمر کو مبارک اور دراز کرے۔ بہت بہت مبارک ستائیسواں برس۔
  11. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    احمق نہ ہوں تو ایسی پارٹیوں کو جمہوریت کے نام پر ووٹ دیں جن کا سارا بندوبست نامزدگیوں اور وراثت کے اصولوں پر چلا آرہا ہے؟ ظہور بھائی، ہمت بھائی اور زرداری کے خلاف لکھیں؟ اللہ توبہ۔۔۔۔ اب ایسی بھی کیا بے خبری کہ آپ پی ٹی وی کے معیار کی خبریں دینے لگ پڑیں؟
  12. خرم

    14 اگست کوئز

    ملتان لاہور سے قدیم کیسے ہوا؟ لاہور تو چند روایات کے مطابق راجہ رام چندر جی کے بیٹے لوہو نے بسایا تھا اور ماہرین آثار قدیمہ کے مطابق بھی اس شہر کی تاریخ قبل از تاریخ عہد کی ہے۔
  13. خرم

    امریکہ بہادر

    لاپتہ لوگ غالباً امریکی تحویل میں ہی ہیں اور واقفان حال اسی بات کو عدلیہ کی برخاستگی اور بعد ازاں اس کی بحالی نہ ہونے کی وجہ گردانتے ہیں۔ اگر شرفو یا عدلیہ کی بحالی میں سےایک کا انتخاب کرنا پڑا تو غالباً شرفو کی چھٹی ہوگی کہ اس سے کم تنخواہ پر کام کرنے والے بہت ہیں۔
  14. خرم

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    اسے شائد کھجلی ہوتی ہے اس لئے۔ س) شعر مکمل کریں تیرے گوڈے میں درد جگر مام دینا
  15. خرم

    سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے

    ٹوپی س) ساون کے اندھے کو ہرا ہی کیوں سوجھتا ہے؟
  16. خرم

    امریکہ بہادر

    اس بات کا انحصار اس بات پر ہوتا ہے کہ آپ کونسا ویزہ چاہتے ہیں۔ کسی کو سپورٹ کرنےکے لئے اس سےکوئی خونی رشتہ ہونا ضروری نہیں۔ Affidavite or Support کے لئے ایسی کوئی شرط نہیں۔
  17. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    نعرہ تو لگائیں گے مگر نواز یا زردار کا نہیں۔ پاکستان کا :)
  18. خرم

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    یہ ہے امریکی شہریت کا حلف نامہ I hereby declare, on oath, that I absolutely and entirely renounce and abjure all allegiance and fidelity to any foreign prince, potentate, state, or sovereignty of whom or which I have heretofore been a subject or citizen; that I will support and defend the...
  19. خرم

    آصف زرداری نہ کھپے

    اس بارے میں ایک اور دھاگہ پر اظہار خیال کرچکا ہوں۔ ہمت بھائی زندہ باد کا نعرہ لگانے میں کچھ جلدی کر جاتے ہیں۔ (:
Top