نتائج تلاش

  1. خرم

    لمحۃ فکریہ

    پاکستان کے متعلق وسعت کا یہ کالم کافی معلومات افزاء ہے۔ آپ خود ہی دیکھ لیجئے کہ بغیر کچھ کئے جب قدرت نے اتنا نوازا ہے تو اگر نظام بدل دیا جائے تو کیا کچھ حاصل نہیں کیا جاسکتا؟
  2. خرم

    امیج بولٹ پر تصاویر اپلوڈ کریں اور فورم پر پوسٹ کریں!

    نبیل بھائی مجھے تو نہ آپکی پوسٹ میں کوئی تصویر دکھ رہی ہے اور نہ ہی خود سے کوئی تصویر پوسٹ کر پارہا ہوں۔
  3. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    لوجی اب تصویر کیسے نظر آئے یہاں؟
  4. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    اس کھیل کا پتہ تو کافی دیر بعد چلا۔ گزشتہ عید قرباں سے یہ دو تصاویر ملاحظہ فرمایئے۔ پہلی تصویر میں نورالعین اپنے بکرے کو دیکھ رہی ہیں۔ دوسری تصویر ایک دھنی نسل کے بچھڑے کی ہے جو فلوریڈا میں قربان ہوا۔ مجھے تو اس نسل کا جانور امریکہ میں دیکھ کر کافی حیرت ہوئی تھی۔
  5. خرم

    آپ کی تصویر

    شمشاد بھائی یہ ہمارے دوست کا ہے جو اتفاق سے ہمارے ہمسایہ بھی ہیں۔ انجنیئرنگ یونیورسٹی میں ہم دونوں ساتھ تھے اور اتفاق سے یہاں بھی ہمسائیگی ہے۔ باجو کسرت تو جاری ہے لیکن آپ نے کہا تھا تو تصویر لگا دی۔
  6. خرم

    القلم قرآن فونٹ ریلیز

    ماشاء اللہ۔ انتہائی فرحت افزاء فونٹ ہے۔
  7. خرم

    آپ کی تصویر

    یہ تصویر نورالعین کی سالگرہ پر لی گئی تھی۔Pic
  8. خرم

    پاکستان ؟؟؟

    خرم جونیئر بھیا بہت اچھا لکھا۔ یوں سمجھئے کہ میری خواہشات کو الفاظ پہنا دیئے آپ نے۔ اگلی دفعہ بس سے گرنے کی بجائے کسی دفتر یا بازار کا چکر لگا آئیے گا۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
  9. خرم

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    فاروق بھائی اور شاکر بھیا ماشاء اللہ بات بہت اچھے طریقے سے آگے بڑھائی جارہی ہے۔ یہاں میں فاروق بھائی کی اس بات سے پرزور اختلاف کروں گا کہ نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اللہ تعالٰی نے مستقبل میں پیش آنے والے واقعات واحوال کے متعلق خبر نہ دی تھی۔ نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس اپنا...
  10. خرم

    میرا مانیٹر نہیں کام طرتا ۔۔۔۔ حل؟

    بالکل ہے۔ آپ مانیٹر بدل لیں۔ خیر یہ تو مذاق تھا، ایک کمپیوٹر پر آپ دو میڈیا کارڈ کیسے چلا سکتے ہیں؟ گوگل سرچ کر دیکھئے لیکن میر خیال ہے کہ مادر بورڈ صرف ایک ہی ایڈریس کو پکڑ سکے گا اور بیک وقت دو میڈیا کارڈز پر چلانا اس کے لئے ممکن نہ ہوگا۔
  11. خرم

    امریکہ اور پاکستان

    بحث کی تو بات ہی نہیں تھی بھیا۔ ایک سوال پوچھا تھا، بس اس کا جواب نہیں آیا اور دنیا جہان کے قصے سُنا ڈالے یاروں نے۔
  12. خرم

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    آپ کی بات سر آنکھوں پر بھیا لیکن یہی تنوع اور اجتہاد جب کوئی اور اپنی دلیل میں استعمال کرے تو اسے آپ تفرقہ بازی کہہ دیتے ہیں۔ اگر اصحاب کے اجتہاد کی بنا پر ائمہ نے ایک راستہ اختیار کیا تو اسے تفرقہ بازی کہنا میرے نزدیک تو صریحاً غلط ہے۔
  13. خرم

    انکساری

    اسی لئے تو وطن عزیز میں ہر بات سیدھی کی جاتی ہے۔ سیاست دانوں کے وعدوں سے لیکر بازار کے بھاؤ تاؤ تک۔
  14. خرم

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بھیا پہلے بھی اس بات پر کافی عزت افزائی ہوئی تھی لیکن ایک دفعہ پھر عرض کرتا ہوں کہ صحابہ کرام میں نظریاتی اختلافات کی بنا پر نا صرف فرقہ بازی تھی بلکہ بعض اوقات تو جنگ و جدل بھی ہوئی اگرچہ اس کی وجہ علمی سے زیادہ سیاسی تھی لیکن یہ بہرحال ہوا ضرور۔ نعوذ باللہ اس سے ان کی شان گھٹانا مقصود نہیں...
  15. خرم

    امریکہ اور پاکستان

    میں تو جواب لکھ دوں لیکن پھر مجھ پر الزامات کا ایک طومار شروع ہو جائے گا۔ افسوس تو اس بات ہے کہ یہ سب ایک انتہائی بیمار رویہ کا اظہاریہ ہے۔ اب تمام احباب بدیہی طور پر اپنی لاعلمی کا اعتراف کر رہے ہیں لیکن اگر میں کچھ بھی ایسا لکھ دوں‌گا جو ان کی سوچ یا خیال کے متصادم ہوگا تو میرے لتے لینے لگ...
  16. خرم

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    شیطان تو ہر جگہ ایک ہی ہے نا بھیا۔ مشکل ہر جگہ ہی ہوتا ہے لیکن اس کے بغیر کام بھی تو نہیں بنتا۔ اگر تبدیلی لانی ہے تو پہلے اپنے آپ کو بھٹی میں سے گزارنا پڑے گا وگرنہ پھر گیہوں کے ساتھ میں آپ بھی گئے۔
  17. خرم

    لمحۃ فکریہ

    عارف میں ہنوز آپکی بات سمجھنے سے قاصرہوں۔ کیا آپ چند الفا‌ظ میں بتا سکتے ہیں کہ آپ پاکستان سے اپنے تعلق اور اس کے متعلق اپنی خواہشات کو کیسے دیکھتے ہیں؟
  18. خرم

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    جی بالکل۔ اکثریت نہیں انتہائی غالب اکثریت ایسی ہے کہ عام آدمی کو انصاف نہیں ملتا۔ اس میں تو کوئی شک کی بات ہی نہیں۔ اسی لئے تو میرا یہ ماننا ہے کہ ہم سب کو مل کر اس معاشرہ اور قوم کے سدھار کے لئے کوشش کرنا ہوگی اور اس کا پہلا قدم یہ ہے کہ تہیہ کریں کہ ہم خود کسی بھی خلاف قانون کام میں ملوث نہیں...
  19. خرم

    امریکہ اور پاکستان

    بھیا یہ جو حکومتی دباؤ کے تحت بڑے اداروں کے تمام ماہرین کے بیانات دینے کی بات آپ نے کی وہ نامناسب ہے۔ میں مانتا ہوں کہ ایسے اکا دُکا واقعات کہیں بھی ہوسکتے ہیں لیکن درسگاہوں اور تحقیق گاہوں میں حکومتی اثر امریکہ میں اتنا ہی ہوسکتا ہے جتنا پاکستان کی پولیس میں ایمانداری کا۔ اصل میں یہ دھاگہ صرف...
  20. خرم

    پاکستانی معاشرہ کی تعریف کیجئے

    جی بھیا آپکی بات کافی حد تک درست ہے۔ میرا تجربہ صرف یہ رہا ہے کہ ایک ایس ایس پی کو ایک سپاہی سے کوئی غرض نہیں ہوتی اور سپاہی کی جان جاتی ہے ایس ایس پی کے سامنے جانے سے۔ اسی طرح اگر کسی بھی کلرک کی ایک انکوائری لانچ ہوجائے تو اس کی راتوں کی نیند اُڑ جاتی ہے۔ چور بہرحال چور ہوتا ہے۔ اس کے پاؤں...
Top