نتائج تلاش

  1. خرم

    ”م“ سے مواخذہ

    قومی اسمبلی میں قرارداد منظور بھی کروالیں گے تو سینیٹ میں کیا کریں گے؟ سب ٹوپی ڈرامہ عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے ہے۔میرا قیاس ہے کہ آئندہ آنے والے دنوں میں کوئی بڑی کاروائی ہونے والی ہے اسی لئے عوام کی توجہ ہٹانے کے لئے یہ مواخذہ کا شور مچایا جارہا ہے۔ امریکہ کے دورے کے دوران جو ڈانٹ پڑی ہے اس کا...
  2. خرم

    بارگاہِ نبوی صل اللہ علیہ وآلہ وسلم میں عقیدت کے مقدور بھر پھول

    ماشاء اللہ۔ اللہ عشق کی آتش کو اور بڑھائے۔ آمین
  3. خرم

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    کیا کسی کو علم ہے کہ امریکی شہریت کا حلف کن الفاظ پر مشتمل ہوتا ہے اور کیا اس میں آپ اقرار کرتے ہیں کہ آپ پر امریکی قوانین نافذ رہیں گے اور وقت پڑا تو امریکہ کی حفاظت کے لئے ہتھیار بھی اٹھائیں‌گے؟
  4. خرم

    حضرت مہدی کون؟

    میں صرف ایک بات کہوں گا کہ قرآن فہمی کے لئے عربی جاننا نہیں کسی صاحب علم و عمل سے فیضیاب ہونا لازم ہے۔ اس دھاگہ میں نبی پاک صل اللہ علیہ وآلہ وسلم کو علم غیب پر مطلع کئے جانے پر کافی بات ہوئی۔ جب اللہ نے اسی قرآن میں فرما دیا کہ کوئی خشک و تر چیز اور زمین کی پہنائیوں میں چھپا ہوا کوئی دانہ تک...
  5. خرم

    امریکہ بہادر

    اللہ نے چاہا تو انشاء اللہ ڈاکٹر عافیہ کو انصاف ملے گا۔ ہاں اگر یہی مقدمہ پاکستان کی کسی بھی عدالت میں پیش ہوتا تو پھر انصاف کی فراہمی مشکل تھی۔ ماشاء اللہ سب بھائیوں نے بہت جذبہ کا اظہار کیا ہے لیکن کیا آپ کی ہماری ذمہ داری یہیں ختم ہوجاتی ہے؟ کتنا عرصہ ہم لوگ اسی طرح بک بک کرکے پھر اسی معمول...
  6. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 2: پانی

    خلیج میکسیکو کے ساحل پر نور العین اور پس منظر میں ہم
  7. خرم

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    شاکر نے ایک اور روایت پیش کی تھی اس کا ذکر ہی گول ہو گیا۔ ویسے کیوں اسلام کے متعلق ہر بحث ایک دوسرے کو فاتر العقل قرار دینے پر ختم ہوجاتی ہے؟ معراج کی رات رویت باری تعالٰی کے معاملہ پر حضرات عبد اللہ ابن عباس و عبداللہ ابن مسعود میں بعد المشرقین تھا، کیا انہوں نے ایکدوسرے کو کافر کہا؟ جن کی...
  8. خرم

    ہماری غیرتوں کا ایک اور جنازہ

    حقوق بشر تو سب کے لئے ہیں لیکن اس بات پر یقین رکھئے کہ ڈاکٹر صدیقی کو انصاف امریکہ میں تو مل جائے گا، اگر پاکستان میں ہوتیں تو پھر ان کا اللہ ہی حافظ تھا۔ ویسے کسی کو علم ہے کہ ان کا امریکی شہری سٹیٹس کیا تھا؟
  9. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    سری پائے تو یہاں امریکہ میں بنانے مشکل ہوتے ہیں اور یہ والی ہی حقیقتاً دوسری ران تھی۔ چلیں اب کچھ اور ڈھونڈتے ہیں اس دھاگہ کی شکم پروری کے لئے۔
  10. خرم

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    بہت شکریہ بھیا۔ جس اختلاف کی بابت میں نے اشارہ کیا تھا وہ تنوع کی مد میں نہیں بعد المشرقین کی مد میں آتا ہے۔ مزید بات اس لئے آگے نہیں بڑھاؤں گا کہ اس سے بات مقصد سے ہٹ جائے گی۔ سورۃ النجم کا حوالہ ہی کافی رہے گا۔ باقی جہاں تک اصحاب سے اجتماعی طور پر غلطی کے صدور کی بات ہے یقیناًَ آپ کی اس بات سے...
  11. خرم

    حضرت مہدی کون؟

    ابن حسن مجھے آپکی ذات سے کوئی سروکار نہیں اور نہ آپکو کیچڑ میں رگیدنا مقصد ہے۔ صرف یہ گزارش تھی اور ہے کہ کسی فرقہ کو نشانہ بنائے بغیر اپنے افکار بیان کریں۔
  12. خرم

    ]::::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت :::::

    عبداللہ بھائی نعوذ باللہ حضرت عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ کی شان میں کمی مقصود نہیں صرف یہ بیان کرنا مقصود ہے کہ مختلف معاملات میں صحابہ کرام کے درمیان بھی علمی اختلاف رائے موجود رہا ہے۔ صرف ایک مثال عرض کروں گا کہ سورہ نجم کی تفسیر میں اصحاب عبداللہ ابن مسعود اور عبداللہ ابن عباس...
  13. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 6: خوردونوش

    افوہ۔ ابھی کل بکرے کی ران روسٹ کی تھی اور اب جب سب ہضم کرچکے ہیں تو اس دھاگہ پر نظر پڑی ہے۔ :mad:
  14. خرم

    حضرت مہدی کون؟

    ایک فرقہ کا نام لیکر اس پر حملہ کرنا اگر فرقہ واریت نہیں ہے تو اور کیا ہے اس پر آپ اگر کچھ فرما دیتے تو زیادہ بہتر ہوتا۔ یقیناَ میں منتظم نہیں ہوں لیکن کسی کو غلط کام سے باز رکھنے کے لئے منتظم ہونا ضروری نہیں۔ آپ سمیت ہر بندے کے پاس اپنے فرقہ کی حمایت میں دلائل کا انبار موجود ہے اگر کمی ہے تو...
  15. خرم

    حضرت مہدی کون؟

    ابن حسن یہ بہتر ہوگا کہ اس دھاگہ کو فرقہ واریت کے فروغ کے لئے استعمال نہ کیا جائے۔ آپ کے جو نظریات ہیں امام مہدی کے متعلق انہیں بیان کیجئے لیکن براہِ کرم دوسروں پر کیچڑ اچھالے بغیر۔ ان سطحی بحثوں کے لئے ویب پر اور بہت سے فورمز موجود ہیں۔
  16. خرم

    آپ کی تصویر

    ہوٹل میں فوٹو سیشن چل رہا تھا۔ بس حیرانگی اور خوشی کے درمیان ہی کہیں ان کی اماں نے یہ تصویر اتار لی۔
  17. خرم

    آپ کی تصویر

    بالکل شمشاد بھائی یہ ہیں خدیجہ نور
  18. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    بہت شکریہ بھیا۔ یہ وہ آمش ہرن ہیں جن کا میں نے اپنے نامکمل سفرنامہ میں ذکر کیا تھا۔
  19. خرم

    امیج بولٹ پر تصاویر اپلوڈ کریں اور فورم پر پوسٹ کریں!

    نبیل بھائی فلکر سے چند تصاویر کا ربط دینا چاہ رہا ہوں لیکن تصاویر دکھائی نہیں دے رہیں۔ جب تصویر کے آئیکون کو کلک کرتا ہوں تو ربط مانگا جاتا ہے۔ ربط دیتا ہوں‌تو بس خالی ڈبیا آجاتی ہے سرخ کراس کے ساتھ تصویر کی بجائے۔
  20. خرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل فوٹوگرافی کھیل 12: حیوانات

    بھیا فلکر کی تصویر کا ہی ربط دے رہا ہوں یہاں لیکن تصویر دکھائی ہی نہیں دیتی۔
Top