نتائج تلاش

  1. خرم

    تیسری سالگرہ محفل کی سالگرہ کا پکوان ڈے ۔۔

    بکرا تو میں نے پسند کیا تھا۔ اور کباب کا گوشت بھی اتنا اچھا تو لگ رہا ہے۔ گول بوٹی کا ہے۔ آپ یہ بتائیں کہ قیمہ کروانا ہے یا اس کی چھوٹی بوٹی بنوانی ہے؟
  2. خرم

    اسلام اور علم دست شناسی

    تو شمشاد بھائی اس کا فیصلہ کون کرے کہ دست شناسی علم غائب ہے یا معلومات اور اس کی جانچ کا کیا طریقہ ہوگا؟
  3. خرم

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    بعض اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ بیاہ کر تو پری لائے اور صبح جب آنکھ کھلی تو "ہائے امی جی" ;)
  4. خرم

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    اعجاز بھائی جیسے آپ الف عین ہیں محفل پر اسی طرح سید ابرار محفل پر شاکر القادری ہیں۔
  5. خرم

    لمحۃ فکریہ

    چلیں جی نقشوں پر بحث شروع۔ اب بتائیے اس کا پاکستان سے کیا تعلق؟ چلیں مان لیتے ہیں کہ امریکہ نے ایسا پلان بنایا ہے اور وہ اس پر عمل بھی کر رہے ہیں۔ پھر؟؟؟؟ آپ کیا حل تجویز کرتے ہیں؟ سرحد اور بلوچستان کیوں‌پاکستان سے الگ ہوں گے؟ وہ کون سے عوامل ہیں جو انہیں پاکستان سے علیحدگی پر ابھاریں گے؟ ظلم و...
  6. خرم

    اسلام اور علم دست شناسی

    فاروق بھائی یہاں میں تھوڑا سا الجھ گیا ہوں۔ فال نکالنا، تیر پھینکنا تو یقیناً منع ہیں کہ ان میں کسی بھی قسم کی کوئی سائنس سرے سے داخل ہی نہیں۔ اس سب کو علم دست شناسی سے کیسے ملایا جا سکتا ہے؟ میرے خیال میں تو دونوں مختلف ہیں اور واضح طور پر کہیں بھی دست شناسی کی ممانعت نہیں کی گئی۔ اگر چند علماء...
  7. خرم

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    ارے محسن بھیا اب اتنی بھی کیا کمزور دلی؟ میں آپ کے ساتھ ہوں نا۔ آپ صرف بکرے کی ٹانگیں پکڑیئے گا باقی کام میں کرلوں گا۔ اور اگر درمیان میں کبھی کمزور لمحہ آئے تو رزم حق و باطل میں فولاد ہے مؤمن والا فرمان یاد کر لیجئے گا علامہ کا۔ چلیں اب شاباش بکرا پسند کیجئے۔ مجھے تو یہ سیاہ دھبوں اور لمبے...
  8. خرم

    مبارکباد محترم شاکر القادری صاحب مبارک ہو!

    ابرار بھائی آپ کو بہت مبارک اگرچہ یہ مقابلہ ہی یکطرفہ تھا کہ کوئی آپ سا ہے ہی کہاں۔
  9. خرم

    پیپلز پارٹئ

    پیپلز پارٹی کے نوحے تو لکھے جا رہے ہیں پاکستان کا نوحہ کون لکھے گا؟ عابد کی نوکری سیاسی وابستگی کی بنا پر چھینی گئی کیا اسے نوکری دلوانے سے بڑا مقصد یہ قانون بنانا نہیں کہ کسی کی بھی نوکری اس کی سیاسی وابستگی کی بنا پر نہ تو چھینی جاسکتی ہے اور نہ ہی کسی کو کسی بھی امتیازی حیثیت کی بنا پر کسی...
  10. خرم

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    اور اس شاعری کے چکر میں مجھ غریب کے ساتھ وہی حشر ہو رہا ہے جو ابن انشاء کے استاد محترم کی غزل کے ساتھ ہوا تھا۔ غضب خدا کا اگر سالگرہ کی تقریب میں ہم بھوکے رہ گئے تو روز محشر کا انتظار نہیں کریں گے۔ یہ شیر کی تصویر کوئی ایسے ہی نہیں لگائی ہم نے۔ لہٰذا اب آپ کو ہی ہمارے طعام کا بندوبست کرنا ہوگا۔...
  11. خرم

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    دیکھا پھر گڑبڑ ہوگئی ہماری اور خرم جونیئر کی۔ باقی جگہوں پر تو ٹھیک ہے لیکن کھانے پینے کے معاملہ میں تو یہ غلط فہمی بہت فساد کا باعث بن سکتی ہے۔ یار خرم فوٹوٹیک کیا برا تھا۔ اب مجھ غریب کے پیٹ پر بھی لاتیں ماری جا رہی ہیں اس ہم نامی کے سبب۔:(
  12. خرم

    تیسری سالگرہ سالگرہ کا پلان

    محسن کی مدد میں کرسکوں گا بکرے کے معاملہ میں۔ اور تمام چیزیں ختم کرنے کی ذمہ داری تو بہرحال میری ہی ہوگی۔ ٹھیک؟؟
  13. خرم

    جہاد میں درد سر اور بیماری کی فضیلت اور ہر طرح کی موت کے شہادت ہونے کا بیان

    سپینوزا نے طنز کیا کہ ان سے یہی توقع تھی۔ نبیل بھائی نے بھی غالباَ اسی تناظر میں اس کا طنزیہ شکریہ ادا کردیا اور اب ایک طومار ہے الزامات کا۔ منافق ہونے کے فتاوٰی ہیں اور دین سے دوری کی وعیدیں۔ دیکھئے بات کی نہیں بات کرنے والے کی نیت کی اہمیت ہوتی ہے۔ یہ جہاد کی جو آج تعریفیں کی جاتی ہیں یہ پتہ...
  14. خرم

    اسلام اور علم دست شناسی

    ارے بھائی اتنی بحث ہو گئی اور سوال ابھی تک تشنہ ہے۔ سوال صرف یہ کہ کیا کوئی آئت یا حدیث ہے پامسٹری کی ممانعت میں کہ نہیں؟ اگر نہیں ہے تو پھر پامسٹری کے سائنس ہونے یا نہ ہونے اور دیگر موضوعات کے متعلق بات کی جاسکتی ہے۔ غیب سمیت تمام علوم صرف اللہ کے ہیں اور وہ ان میں سے جسے جتنا چاہے اتنا دے دیتا...
  15. خرم

    لمحۃ فکریہ

    حضرت علی کا قول ہے کہ کفر کی حکومت قائم رہ سکتی ہے ظلم کی نہیں۔ کیا پاکستان میں کبھی بھی کسی بھی دور میں انصاف کی حکومت رہی ہے؟ اس کا جواب آپ تمام تر وابستگیوں سے اوپر ہو کر ڈھونڈئیے۔ اگر آپ کو پاکستان کی بحالی میں اپنا کردار ادا کرنا ہے تو اپنی چھوٹی چھوٹی شخصی وابستگیوں سے اوپر ہو کر ایک مکمل...
  16. خرم

    نہیں جاوں گا

    ہمت بھائی اس نے کہا ہے کہ مشرف پاکستان کا مسئلہ نہیں ہے۔ لہٰذا اس کے جانے کی باتیں چھوڑو اور اپنے مسائل حل کرو۔ لہٰذا عام زبان میں سمجھایا ہے سب کو کہ مشرف کے خلاف باتیں بند کرو اور اپنی اپنی ڈیوٹی کرو۔:)
  17. خرم

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    وہ تو غالباً ہم سب نے دیکھا ہے بہنا۔ یہ پتہ چلانا ہے کہ یہ کایا پلٹ میک اپ کا کمال ہے کہ مستقل ہے؟ ویسے جادوگر بھیا اگر یہ آپ کے اصلی بال ہیں تو تھوڑے سے ہمیں دے دیں۔ آپکو تو خاص فرق نہیں پڑے گا ہمارا کام بن جائے گا۔
  18. خرم

    جماعت اسلامی

    جماعت یہ تعین نہیں کرپائی کہ اس کا پاکستانی معاشرہ میں کیا کردار ہوگا۔ ساٹھ سے اوپر برس گزر گئے لیکن آج بھی جماعت کے لئے یہ سوال لاحل ہے۔ اسی گو مگو کے عالم میں کبھی قاضی آ تینوں اکھیاں اڈیکدیاں کہا جاتا ہے اور کبھی بائیکاٹ کئے جاتے ہیں۔ آدھا تیتر آدھا بٹیر کا عملی نمونہ بنے جماعت نصف صدی سے...
  19. خرم

    تیسری سالگرہ ایوارڈز 2008 : نتائج کا اعلان

    لوجی تمام ایوارڈ یافتگان کو مبارک ہو۔ اب یہ تمام ایوارڈ یافتہ برادران و ہمشیرگان ہم سب کی علیحدہ علیحدہ دعوت کریں۔:)
  20. خرم

    کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

    اللہ توبہ یہاں‌کیا باتاں ہو ریاں ہیں؟ آپ لوگاں کو ڈر نہیں لگتا کیا میاں؟
Top