نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    کشمیر جنت نظیر

    ہائیں:eek: شمشاد بھائی جان شادی میں تو پسند نا پسند ٹھیک ہے یہ کمرےمیں پسند نا پسند کہاں سے آ گئی۔ ارے صاحب یہ پپو بھی آپ لوگوں کو خوب مروڑ تروڑ کر باتیں بتا دیتا ہے اور آپ بھولے بادشاہو ان کی باتوں میں آ جاتے ہو نہ بھلا جب شادی کی تیاریں ہوں گی تو میں خود نہیں بتاؤں گا سب دوستوں کو۔ تو بس یہ...
  2. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے آئیے صاحب کہئے کیسے ہیں۔ اچھا آپ کا کام ہو گیا لیکن کیسے؟ میں سمجھ گیا کسی جعل ساز کو چار پیسے دیئے ہوں گے اور ہو گیا کام مگر یاد رکھئے گا صاحب جس دن میرے تھانے کے کسی علاقے میں یہ جعل سازی پکڑی گئی نہ اس دن لگ پتہ جائے گا لمبے پھنس جائیں گے آپ۔ اب بھی وقت ہے اپنے اس جعلی کام پر ہماری...
  3. چاند بابو

    کون ہے جو محفل میں آیا (22)

    السلام علیکم اہلیانِ اردومحفل۔ کیسے ہیں سب لوگ اورکیا تمام لوگ بتانا پسند کریں گے کہ یہاں کا موسم کیسا ہے میرا مطلب ہے کہ آپ کے علاقے کا موسم کیسا ہے کیونکہ پاکستان میں تو آجکل مون سون کی بارشیں ہو رہی ہیں‌ اور خوب ہو رہی ہیں پنجاب اور سرحد میں تو کئی علاقوں میں شدید سیلابی بارشیں ہو رہی ہیں میں...
  4. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    چل چھیدے کیا یاد کرے گا کس سخی سے پالا پڑا ہے پیسے ویسے تو آجکل میرے پاس بھی نہیں ہیں تمہیں بہترین قسم کا کھانا کھلاتا ہوں ۔جا سامنے ہوٹل پر بہترین کھانے کا آرڈر دے کر آ اگر پیسے پوچھیں تو کہنا کہ تھانیدار ساب کے کھاتے میں لکھ دیں۔
  5. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    سرجی میری حاضری لگا دیں میں جشنِ آزادی کی تیاریوں میں مصروف ہوں اس لئے آج سکول سے بھاگ کر جا رہا ہوں۔
  6. چاند بابو

    فوری جواب اور فوری تدوین کے لیے فل ایڈیٹر!

    بہت شکریہ نبیل بھائی۔
  7. چاند بابو

    کشمیر جنت نظیر

    ارے واہ پپو جی میں نے آپ کو کہاں تنگ کیا ہے۔ ارے صاحب میں تو ہمیشہ آپکا بہت خیال رکھتا ہوں۔ یہ میرے خلاف الزام ہے۔ یہ بھی خوب سوجھی شمشاد بھائی آپ کو نہ تنگ کرنے یا نا کرنے کا شادی سے تعلق کہاں سے جوڑ دیا آپ نے۔ بلال جی زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں میں آپ لوگوں کا پیچھا چھوڑنے والانہیں۔...
  8. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک مرتبہ جبرائیل علیہ السلام تشریف لائے تو وہاں کوئی شخص خوف خدا سے رو رہا تھا جبرائیل نے فرمایا کہ انسان کے تمام اعمال کا وزن ہو گا مگر خدا اور آخرت کے خوف سے رونا ایسا عمل ہے جس کو تولا نہ جائیگا بلکہ ایک آنسو ہی جہنم کی بڑی سے بڑی آگ کو بجھا دے گا۔
  9. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    سیدنا ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔۔ ''جو رمضان کے روزے رکھے اور اس کے ساتھ شوال کے چھ روزے رکھے تو اس کو ہمیشہ کے روزوں کا ثواب ہو گا۔۔ مسلم
  10. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ہاں جی میں کرتا ہوں برامدگی سینگ کیونکہ آپ کو بھونپو بھی تو بجانا ہے آپ اطمینان سے بیٹھ کر بغلیں بجائیں میں سینگ برامد کرتا ہوں۔ چھیدے نا مجھے یہ تو بتاؤ کی کس بات کا حصہ دیں تمہیں کس چیز کا مال پانی دیں تمھیں کتنے کیس لائے ہو آج تک کتنی پارٹیوں کو پھنسا کر لائے ہو کتنے کیس خراب کرنے میں...
  11. چاند بابو

    زونگ سے کمپیوٹر پر کنیکٹ

    ہو سکتا ہے کہ اس سے بھی نیٹ چلانا ممکن ہو لیکن میں ایسا کوئی تجربہ نہیں رکھتا۔
  12. چاند بابو

    یہ کیسا بھائی ہے

    ظہور بھائی اس طرح کی ہر حرکت ہے پیچھے بہت سے عوامل ہوتے ہیں جن میں کبھی کبھی قصور مظلوم کا بھی ہوتا ہے لیکن زیادہ تر یہ ظالم کا قصور ہوتا ہے لیکن اس کے پیچھے بھی اکثر معاشرتی ناانصافی جیسے بہت سے عوامل شامل ہوتے ہیں اور کچے ذہن کے مالک لوگ اس کا بدلہ اپنے سے کمزور لوگوں سے لینا شروع کر دیتے ہیں...
  13. چاند بابو

    مبارکباد القلم ماہر

    جناب شاکر القادری صاحب کو ماہر کے عہدہ تک رسائی پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
  14. چاند بابو

    کیا آپ ٹین ایجز ہیں؟

    ایم این اے صاحب میں اس قنون کی بات کر رہا ہوں تو ہمارے محفل کے تھانے میں رائج ہے اور اس پر 18 فروری کے بعد والے حالات کا بھی کوئی اثرنہیں ہواہے۔ لیکن جی انہوں نے ٹین ایجرز کو بلوایا تھا آپ کہاں سے ان کا حکم سن کر دوڑ پڑے۔ مزا آپ کو کیا آنا ہے شمشاد بھائی جو میں کہتا ہوں وہ تو آپ کرتے نہیں...
  15. چاند بابو

    ! یونیکوڈ قرآن پراجیکٹ کیلئے کام کی تقسیم !

    اللہ تعالٰی آپ تمام احباب کو اس کارنامہ ہائے نمایاں پر اجرِ عظیم عطا فرمائے۔
  16. چاند بابو

    زونگ سے کمپیوٹر پر کنیکٹ

    فہیم بھائی سب سے پہلے اپنے سیٹ پر انٹرنیٹ ایکٹیو کر لیں پھر اپنے سیٹ کو بذریعہ کیبل اپنے کمپیوٹر سے جوڑ لیں۔ نوکیا پی سی سوٹ آپ کے کمپیوٹر پر انسٹال ہونا چاہئے۔ جب سیٹ کا تعلق کمپیوٹر سے بذریعہ کیبل جڑ جائے تو نوکیا پی سی سوٹ کھولیں اور وہاں پر Connect to Internet والی Tab سلیکٹ کر لیں اور وہاں...
  17. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    اف شمشاد بھائی آپ بھی نا بس! ایک تو ہوم ورک نہیں کرتے اور اوپر سے الٹا مجھ پر الزامات لگاتے ہیں کہ ہوم ورک میں نے کہیں رکھ دیا ہے۔ جی سر جی میڈم جی مجھے کسی نے کوئی ہوم ورک نہیں دیا بلکہ میں نے تو خود کبھی ہوم ورک نہیں کیا مجھے کوئی اپنا ہوم ورک کیوں دے گا۔ دیکھیئے سر جی، میڈم جی یہ پپو صاحب...
  18. چاند بابو

    بہتیرین اُردو ایڈیٹر کونسا ہے؟

    شکاری میرے خیال میں تو جو آف لائن اردو ایڈیٹر آپ استعمال کر رہے ہیں وہ بہت بہتر ہے اس میں آپ کی مطلوبہ تمام باتیں یعنی محفوظ کرنا وغیرہ دستیاب ہیں۔
  19. چاند بابو

    تاسف تعبیر سسٹر کی صحتیابی کے لئے دعا ۔۔

    اللہ تعالٰی تعبیر سسٹر کو صحت عطا فرمائیں۔(آمین)
  20. چاند بابو

    پی ایچ پی بی بی 2 میں فوری جواب کا آپشن

    بہت بہت شکریہ نبیل بھائی مجھے پوری امید تھی کہ آپ فوری جواب دیں گے میں القلم سے رابطہ کرتا ہوں۔
Top