نتائج تلاش

  1. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    اوہ نہیں سر جی آپ کی بات نہیں ہے آپ تو اپنے ہی بندے ہیں آپ کیا سازش کریں گے ہمارے خلاف وہ تو جی ادھر ایک انسپکشن ٹیم کی صاحبہ اور ایک صاحب آئے تھے اپنا سرٹیفیکٹ لینے بہت تتے تھے جی دونوں ایسا چکر چلایا میں نے بھی کہ دونوں کواپنی اپنی پڑ گئی اور یوں گم ہو گئے جی جیسے سینگ۔
  2. چاند بابو

    اردو محفل کا سکول (4)

    سر جی پہلے تین طلبہ میں میرا نام بھی آتا ہے نا۔ چلیں ٹھیک ہے پھر میرا نام بھی درج کر لیں اور فیس بھی تین ماہ کی معاف کر دیں۔ ویسے گھر سے میں نے لے ہی لینی ہے
  3. چاند بابو

    کشمیر جنت نظیر

    شکریہ پپو جی۔
  4. چاند بابو

    پی ایچ پی بی بی 2 میں فوری جواب کا آپشن

    میں اپنے Phpbb2 Chmod فورم پر فوری جواب کا آپشن انسٹال کرنا چاہتا ہوں میں نے بڑی کوششیں کر دیکھیں لیکن ناکام رہا البتہ Phpbb3 فورم پر یہ درست کام کر گیا تھا صرف اردو پیڈ شامل نہیں ہو سکا تھا۔ میری گذارش ہے کہ کوئی بھائی مجھے اس کے بارے میں بتائے اور اگر کسی کے پاس اس کا موڈ موجود ہو جس میں...
  5. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    کدھر گئے جی انسپکشن ٹیم والے اور سرٹیفکیٹ لینے والے اور مخبریاں کرنے والے۔
  6. چاند بابو

    پلگ ان سسٹم کی بحالی!

    بہت خوب ابھی تک تو فورم پر دوبارہ سے کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا انشااللہ آئندہ بھی نہیں‌ہو گا۔
  7. چاند بابو

    ترجمہ درکار

    اُف اتنا گاڑھا ترجمہ۔
  8. چاند بابو

    گوگل تلاش۔۔ ایک خوش گوار تجربہ

    واقعی بہت خوش کن خبر ہے۔
  9. چاند بابو

    انکساری

    بہت خوب وارث بھائی۔
  10. چاند بابو

    تصویروں کا کھیل/امیج گیم

    اور اگر مزید کھانا چاہئیں تو یہ لیں۔
  11. چاند بابو

    پٹھان اور سکھ

    بہت خوب وارث بھائی
  12. چاند بابو

    اب کے کون آئے گا؟

    سوری سوری اپیا تو نہیں آ سکی ہیں بہرحال بھیا آ گئے ہیں۔ اب آ جائیں جی شمشاد بھائی۔
  13. چاند بابو

    محفل میں کچھ مسائل

    اور میرے پاس بھی بالکل یہی صورتحال رہی ہے۔
  14. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    آپ بھی نہ بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ذرا مجھے اس پیٹرول پمپ کا پتہ تو بتائیں جو آج تک آپ سے پیٹرول کے پیسے لے رہا تھا۔ راجہ صاحب مشورے کا بہت شکریہ لیکن آپ کا مشورہ آپ کو پھنسوا سکتا ہے کارِ سرکار میں مداخلت پر۔ اور یہ جو دوسری بات آپ نے کی ہے نہ وہ ہے اصل بات اب دیکھیں کب آپ کی عرضی لکھی جاتی ہے اور کیسے...
  15. چاند بابو

    لاجواب گول!!!

    لنک بھی درست کام کررہا ہے اور گول بھی لاجواب ہیں جن کو شئیر کرنے پر حسن علوی بھائی کا بہت بہت شکریہ۔
  16. چاند بابو

    تھانہ اردو محفل

    ارے صاحب تو کیا آپ آج کل بھی اپنی تنخواہ میں سے پیٹرول ڈلوا رہے ہیں۔ مزاق کر رہے ہیں نا سچ بتایئے:grin:
  17. چاند بابو

    پانچ لفظوں کی کہانی

    اس نے ادھر ادھر دیکھا
  18. چاند بابو

    اعتبار ساجد آخری گفتگو ۔۔

    واہ حجاب جی بہت خوب۔
  19. چاند بابو

    وطن کی بہنیں

    ہاہاہاہا بہت خوب اسے کہتے ہیں برجستگی۔ وارث بھائی میں تو لطائف کے حصے میں پہلے دن آیا ہوں میں تو سمجھتا تھا کہ اس میں عام قسم کے اخباری لطائف ہوں گے لیکن آپ نے تو ماشااللہ رنگ جمایا ہوا ہے۔ بہت خوب
  20. چاند بابو

    دو لین کارڈ ز کے درمیان نیٹ ورکنگ مگر ذرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟

    لیجئے اس میں کیسی دونمبری اظفر بھائی جب نیٹ لیا ہے تو استعمال تو ہو گا ہی نہ اور انہوں نے تو ڈیٹا کے حساب سے ہی پے کرنا ہے نہ کہ کمپیوٹرز کے حساب سے۔
Top