زیک کیا یہی نا انصافی نہیں ہے کہ مغرب میں تو پیغمبروں کی توہین پر کچھ نہ کہا جائے ارو ہولوکاسٹ کے خلاف کچھ کہنے پر جیل ہو جائے؟
میرا خیال ہے کہ مغرب کی اندھادھند تقلید کی بجائے، جیسا کہ بلال نے کہا، بیٹھ کر ایسا طریقہ نکالنے کے بارے میں سوچا جائے کہ توہین رسالت کا ملزم عوام کے ہتھے چڑھنے کی...