نتائج تلاش

  1. گرائیں

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا کیا خوب معیار ہے حکمرانوں کی اچھائی کا۔ اگر یہی معیار ہے اچھائی کا تو پھر جنرل ضیاء مشرف سے اچھا تھا، اور جنرل ایوب جنرل ضیاء سے بھی۔ بھئی مان گیا میں آپ کو ۔ سلام پیش کرتا ہوں۔
  2. گرائیں

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    محفل میں میرے تمم مراسلے پنی جگہ پر موجود ہیں،سوئےمعدودے چند ایک کے، جن میں املا کی غلطیاں درست کی تھیں، سب پنی اصل حالت میں ہیں۔ اگر آپ یہ کہنا چہتے ہیں کہ میری تحریروں میں بھی غنڈہ گردی ہے اور شمشاد صاحب ی کوئی اور میری طرف داری کر رہے ہیں تو براہ مہربانی حوالوں کے ساتھ ثابت کیجئے۔ میں نے...
  3. گرائیں

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    اس خبر کے پڑھنے کے بعد تو مجھے خدشہ ہو چلا ہے، کہ کہیں ایم کیو ایم اپنا ارادہ ایسے نہ بدل دے جیسے ہر بار الطاف بھائ ایم کیو ایم چھوڑنے کے اعلان کے بعد دوبارہ کارکنوں کے بو زور اصرار پر کرسی پر تشریف رکھ لیتے ہیں۔ میری اللہ سے دعا ہے کہ میرے بد ترین خدشات ، خدشات ہی ثابت ہوں اور ایسا کچھ نہ...
  4. گرائیں

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    شاہ110 تنقید ضرور کریں مگر الفاظ ایسے چنیں جس سے آپ کے تعلیم یافتہ اور مہذب گھرانے سے تعلق ہونے کا ثبوت ملے، ایسا نہ لگے کہ جیسے گلی محلے کے غنڈے یہاں آکر بحث کر رہے ہوں۔
  5. گرائیں

    شہید راہِ حق کاشفی کی یاد میں

    لگتا ہے کاشفی کے محفل بدر ہونے کا دکھ کافی زیادہ ہے ان صاحبان کو۔ ہم نےتو صدیق بھائی کی محفل بدری کو بھی اتنہ سنجیدگی سے نہیں لیا تھا، کیونکہ ہمیں یقین تھا وہ دوبارہ آجائیں گے۔ انھوں نے تو شہید ہی کر ڈالا۔ ایسا نہ ہو اب ایک دلیحدہ سیکشن کا مطالبہ ہونے لگے، ژہدا راہ حق کے نام سے۔...
  6. گرائیں

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    میرے سوال کا ہاں یا نا میں جواب دیں، یہ فضول باتیں کر کے آپ بھاگ نہیں سکتیں۔
  7. گرائیں

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    مہوش صاحبہ میں نے پوچھا ہے کیا حیدر عباس رضوی کا بیان غلط ہے؟ مجھے تقریر مت سنائیں۔ ہاں یا نہ میں جواب دیں۔ غلط ہے کہ نہیں؟ یہ سارا میڈیا جو کہہ رہا ہے غلط ہے کہ نہیں؟ ہاں یا نا!!!!! بھاگنے کی کوئی ضرورت نہیں، تقریر کی کوئی حاجت نہیں، ہاں یا نا!!!!
  8. گرائیں

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    بھائی یہ کس نام نہاد مفتی نے یہ فتویٰ دیا ہے، ذرا اس کا نام تو بتا دو۔ فرحان آپ تو حیران کئے جا رہے ہو۔
  9. گرائیں

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    ہاہاہاہاہاہاہا چور کا گواہ گرہ کٹ۔
  10. گرائیں

    نہ قرض اتارا نہ ملک سنوارا بلکہ رائے ونڈ محل سنوارا

    واقعی آفت کے اعتراض میں وزن ہے، اگر یہ سب درست ہوتا تو جنرل مشرف کو نواز شریف کو طیارہ سازش کے جھوٹے کیس میں پھنسانے کی کیا ضرورت تھی؟ میاں نوز شریف کو جیل میں رکھنے کے لئے یہ بہت تگڑے اور مضبوط الزام ہوتے اگر یہ سب سچ ہوتا۔ راسخ کشمیری آپ بتائیں گے کہ فرحان دانش کے اس بیان پر میاں نواز شریف...
  11. گرائیں

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    آپ کے ساتھ مسئلہ کیا ہے؟ آپ ہر جگہ طالباں کو کیوں گھسیٹ لاتی ہیں؟ جن دھاگوں میں طالبان سے متعلق بحث ہو رہی ہے براہ مہربانی طالبان کا ذکر وہیں تک رکھئے۔ لگتا ہے طالبان نے آپ کو کوئی نا قابل تلافی نقصان پہنچایا ہے جو آپ ہر بار ان کا رونا رونے بیٹھ جاتی ہیں۔ اب اس دھاگے کو ہی دیکھئے، عنوان کیا...
  12. گرائیں

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    لگتا ہے ساری دنیا کا میڈیا ایجنسیوں نے کرید ہوا ہے تبھی ان حوالوں ک جواب کسی نے نہیں دیا جو میں نے پیش کئے تھے اور الٹا بے چارے نواز شریف کی شامت آ گئی۔ ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہاہ اللہ کا شکر ہے میری کسی سیاسی جمعت سے وابستگی نہیں ورنہ اس بے چارے کی تو انھوں نے جیتے جی کھال اتار لینی تھی۔
  13. گرائیں

    الطاف حسین کا صدر زرداری کو استعفی دینے کا مشورہ

    وہ تو آنا چاہتا ہے، اپنے محبوب عوام کے درمیان زندگی گزارنے کی امید کے سہارے اس نے گزشتہ 17 سال سے ایک غیر ملک میں جیسا وقت کاٹا ہے ، آپ کو کیا پتہ، اُس کے دل پہ جوگزرتی ہے آپ کو کیا علم؟ آپ متعصب لوگ ایسے ہی باتیں کرتے رہیں، ہم اپنے محبوب قائد کو جب مناسب ہوگا بلا لیں گے۔ ابھی ان کی جان کو...
  14. گرائیں

    این آر او ایک کالا قانون ہے۔متحدہ قومی موومنٹ کا مخا لفت کا اعلان

    ٹریبیون انڈیا کہتا ہے روزنامہ ڈان کے 9 اکتوبر 2007 کے انٹرنیٹ ایدیشن میں ایک سندھی رہنما کے خدشات یوں بیان کئے گئے تھے۔ نیوز لائن کے مطابق الطاف بھائی کے بارے میں این آر او سے متعلق ایک خبر : اور یہ بھی پڑھئے۔ دی نیوز کی ویب سائٹ کھل نہیں رہی ، مگر یہ ربط کبھی موقع ملے تو...
  15. گرائیں

    سرکاری ادویات متحدہ کے گلگت بلتستان امیدواروں کے حوالے

    آسان سی بات ہے، سیرپ کی تصویر کراچی میں لی گئی تھی اور الیکش آفس کی تصویر کے ساتھ اس فراہم کر کے غلط بیانی کی گئی ورنہ متحدہ قومی موومنٹ جیسی انصاف پسند اور حق پرست جماعت کے ان علاقوں میں آنے سے طاغوتی طاقتیں گھبرا اٹھی ہیں اور انھوں نے بدنام زمانہ اخبار امت کے ذریعے متحدہ کو بدنام کرنے کا...
  16. گرائیں

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    جب ان کے سوالات اس قابل نہین کہ جواب دئے جائیں تو آپ اس دھاگے میں کیا کر رہے ہیں؟ اپنی بے عزتی کروا رہے ہیں؟ محترم ، ایک شریف آدمی کو پتہ پوتا ہے وہ ایک کام کیوں کر رہا ہے۔ اگر آپ جواب نہیں دینا چاہتے تو خا مخا اتنا شور کیوں ڈال رہے ہیں ؟ آپ بھی ایک طرف ہو کر خاموش بیٹھ جائیں۔ کل ایسانہ...
  17. گرائیں

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    بھیا عین عین، میں نے پہلے بھی درخواست کی تھی کہ محترمہ کے سوالات کے جوابات دے کر اپنی جان سستے میں چھڑا لیں۔ مگر آپ ہیں کہ نظر انداز کئے جاتے ہیں۔ اگر آپ نہیں جانتے تو اپنی لا علمی کا اعتراف کر لیں خا مخاہ اس محفل میں گند نہ پھیلائیں۔ شکریہ۔
  18. گرائیں

    ایک خوش کش حملہ آور کا انٹرویو اور اصلی چہرہ

    یہ فتویٰ کس نے دیا؟ آپ کو کس نے حلال ور حرام ٹھہرانے کا حق دیا ہے؟ کیا اتھارٹی ہے آپ کے پاس؟ کیا تعلیمی قابلیت ہے آپ کی؟
  19. گرائیں

    سیدمصطفی کمال مسلم دنیاکےجواں سال لیڈر

    مجھے بھی اندازہ ہوگیا ہے۔ ہر بندے کے ساتھ اس کے ذہنی مّیار کے مطابق بات کرنی چاہئے۔ ویسے مہوش وہ غازی عثمان کی 1997 کے الیکشن والی بات کا چکر کیا ہے؟ اگر وہ غلط بیانی کر رہے ہیں تو آپ نے اپنے تفصیلی جواب میں اس بات کو گول کیوں کیا؟ میں حیران ہوں کہ انھوں نے تنی بڑی غلط بیانی کی اور آپ نے درگزر...
  20. گرائیں

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    فرحان میاں اب بھاگنا نہیں اپنی بات سے۔ جب اسلام آباد میں ان لوگوں نے آنٹی شمیم اور مساج پارلرز پہ ہاتھ ڈالا تھا تو یہ آپ جیسے آزاد خیال لوگ ہی تھے جنھوں نے رو پیٹ کر آسمان سر پر اٹھا لیا تھا۔ مثال کے طور پر مہوش اور اس قبیل کے دوسرے آزاد خیال انسان دوست لوگ آپ کو اس محفل میں بھی مل جائیں گے۔...
Top