نتائج تلاش

  1. گرائیں

    غداری

    عباللہ طارق سہیل کے اس کالم کا صر ف پہلا حصہ توجہ چاہتا ہے۔
  2. گرائیں

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    غالبا یہ ٹریڈ آف کا چکر ہے۔
  3. گرائیں

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    تو پھر دھاندلی کیا پیپلز پارٹی نے کی ہے؟
  4. گرائیں

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    اگر یہ سوال مجھ سے پوچھا جاتا تو میرا جواب یہ ہوتا: میں ان دھاگوں کو پڑھ کر فیصلہ کرتا کہ کیا کرنا چاہئے، بغیر پڑھے حذف نہ کرتا۔
  5. گرائیں

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    اب کوئی فائدہ نہیں کچھ کہنے کا۔ بہر حال آپ سب کا بہت شکریہ کہ آپ نے اپنے قیمتی وقت میں سے کچھ اس سوال کے لئے نکالا۔
  6. گرائیں

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    جی بہتر، اب امت اور جسارت کے بعد ایکسپریس اور جنگ بھی دو نمبر ہو گئے ہیں، آخر ایجنسیوں کے ایجنٹ جو ٹھہرے؟
  7. گرائیں

    میرا پاکستا ن جل رہا ہے

    فرحان میاں، یہاں ایک سوال پوچھا تھا آپ سے میں نے۔ آپ نے سوال کا جواب دینے کی بجائے خاموشی سے اپنی تحریر کی تدوین کر لی۔ :confused::confused:
  8. گرائیں

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    اگر آُ پ نے وہ تحریر پڑھی اور آپ کو لگا کہ وہ سرزنش کے قابل نہیں تھی تو آپ کی سہولت کے لئے میں ایک اور حوالہ پیش کر سکتا ہپوں نبیل۔
  9. گرائیں

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    لیکن دھاگہ حذف کرنے سے پہلے آپ نے مہوش علی کی تحریر پڑھی تو ہوگی۔ ہے نا؟ کیاخیال ہے آپ کا، ایسی غیر پارلیمانی زبان یہاں محفل پر استعمال ہو سکتی ہے؟
  10. گرائیں

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    جی نہیں صدیق بھائی، گوگل کہتا ہے یہ اِن ویلڈ موضوع ہے اور اردو محفل کے منتظمین سے رابطہ کریں۔ خود تلاش کر لیں۔ گوگل میں یہ ڈھونڈھیں: ایم کیو ایم مال کماو موومنٹ Invalid موضوع specified. If you followed a valid link, please notify the administrator...
  11. گرائیں

    نثار بلوچ کے قتل پر بحث والے دھاگے کا غیاب

    نثار بلوچ کے قتل کے موضوع پر ایک بحث چل رہی تھی، جس میں مہوش علی نے گھٹیا زبان استعمال کی ۔ مہوش علی نے کسی کے باپ کی نسبت افتخار چوہدری کی طرف کی اور میں نے وضاحت بھی طلب کی تھی محترمہ سے۔ آج میں حیران ہوں کہ وہ دھاگہ تو محفل سے اس طرح غائب ہے جیسے گدھے کے سر سے سینگ؟ کیا میں جان سکتا ہوں...
  12. گرائیں

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    راشد کاش یہ لوگ آپ کی طرح سوچ سکتے، مگر نہیں یہ لوگ تو بس ۔۔۔۔
  13. گرائیں

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    مانتا ہوں میں آپ کو مہوش ۔ اپنی ویب سائٹ کی مشہوری کا بہت اچھا طریقہ نکالا ہے۔ کوئی اعتراض بھی نہیں کر سکتا۔ اور کبھی کسی چور ڈاکو نے کہا کہ اس نے کبرا کام کیا ہے جو مشرف بھی کہے گا؟
  14. گرائیں

    پرویز مشرف نکاح کرانے میں مصروف

    ہمیں بچہ بنایا جا رہا ہے۔
  15. گرائیں

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    سرکار میر انیس، میں نے بھی یہی کہا تھا کہ اگر مشرف کے دور میں چینی سستی تھی تو ضیا کے دور میں اس سے زیادہ سستی تھی اور ایوب خان کے دور میں اس سے بھی سستی۔ کم از کم 70 روپے کلو خریدنے کا مسئلہ تو نہیں تھا نا ان دنوں؟ اور کاش میری ان سب میں سے کسی سے بھی رشتہ داری ہوتی۔ !!!!
  16. گرائیں

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    یہ تو بات کہیں اور جاتی ہوئی نظر آتی ہے۔ میں نے تو اتنا کہا تھا کہ اگر چینی کی قیمت کو کسی حکمران کے اچھا ہونے کا معیار مقرر کیا جائے تو پھر اس سے ہلے والے حکمران زیادہ اچھے تھے۔
  17. گرائیں

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    شکر ہے یہ بات روزنامہ امت یا جسارت میں شائع نہیں ہوئی جو غازی عثمان نے کی۔
  18. گرائیں

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    جی ہاں جیسے جنرل پرویز مشرف اور اس کے اعمال۔ اس کے لئے بھی نواز شریف کو ذمہ دار ٹھہرانا چاہئے۔ :grin:
  19. گرائیں

    عوام اور علماء - ہوش کب آئے ؟؟

    سرخ رنگ کے نشان زد جملوں میں متضاد دعوے کئے گئے ہیں اور ان متضاد باتوں نے پورے مضمون کو مشکوک بنا دیا ہے۔ میرا خیال ہے موصوف نے بغیر کسی تیاری کے ، شائد ایک مختصر نوٹس پر یہ مضمون لکھ ڈالا ہے۔ مضمون سے صاف ظآہر ہوتا ہے کہ موصوف کو اس موضوع پو مکمل دسترس حاصل نہیں ہے۔ پھر اگلے جملوں میں جیسے کہ...
  20. گرائیں

    عظیم قائد عظیم لیڈر - پرویز مشرف سید

    بڑے بھائی ، میر انیس صاحب۔ میں نے یہ سب آپ کے چینی کی قیمت کے حوالے سے مشرف دور کو اچھا کہنے پر کہا تھا۔ دوبارہ پڑھنا۔ اور ہاں یہ ضیا دور کے کوڑوں اور نواز شریف کا ذکر کہاں سے آ گیا؟ کھمبا نوچنے کی تیاری تو نہیں کر رہے ؟ ضیا دور کے کوڑے تو یاد ہیں، 2003 سے امریکی قید میں تکلیفیں...
Top