نتائج تلاش

  1. گرائیں

    مولانا فضل الرحمن کی کرپشن

    آپ سے بہت بہت پہلے انصار عباسی و ہمنوا حضت مولانا کی کارستانیاں منظر عام پر لانے کا کارنامہ سر انجام دے چکے ہیں۔ جن میں ڈیرہ اسماعیل خان میں جنرل مشرف کی مرضی سے فوجی زمین کے چھے ہزار سے زیادہ کنال کی الاٹمنٹ کا کارنامہ سب سے بڑا تھا۔ کوئی نئی بات کرو میاں۔
  2. گرائیں

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    اب اگر میں ان تمام جملوں کو معمولی ترمیم کے ساتھ پیش کروں تو آپ کو زیادہ تکلیف ہو گی کاشفی۔ میری تمام نکتہ چین حضرات سے درخواست ہے کہ اگر انھیں قائد تحریک کی جائداد سے متعلق کوئی شکایر ہے تو ان تصاویر میں اس اخبار سے رابطہ کرنے کے تمام ذرائع موجود ہیں، یورپ میں رہنے والے لوگ ان سے رابطہ کر کے...
  3. گرائیں

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    لاکھوں کا ٹھاٹھیں مارتا سمندر جیسے کہ یہ والا؟ :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  4. گرائیں

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    تصآویر کے نیچے دو ربط دئے ہیں، براہ مہربانی ان کو بھی دیکھ لیجئے۔ اور ہاں ان تصاوی پر آپ لوگ کلک کر کے بڑا کر کے دیکھ بھی سکتے ہیں اور جو کچھ لکھا ھے وہ بآسانی پڑھا بھی جاسکے گا۔ شکریہ۔
  5. گرائیں

    قائد تحریک الطاف حسین کی برطانیہ میں جائداد

    حوالہ 1 مآخذ یہ جائداد بنانے کے لئے رقم بھی غالبا کارکنوں کے چندے سے جمع کی گئی ہو گی۔
  6. گرائیں

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    میں فرحان سے وہی سوال پوچھوں گا جو میں نے مہوش سے پوچھا تھا، جسے انھوں نے بآسانی نظر انداز کر دیا۔ سوال یہ تھا: کیا آپ برداشت کر لیں گے کہ آپ کا کوئی قریبی عزیز مرتد ہو جائے؟
  7. گرائیں

    گلگت بلتستان کے الیکشن میں شدید دھاندلیاں

    غزل: جواب آں غزل:
  8. گرائیں

    پاکستان کی آخری امید عمران خان کا این آر او پرنقطہ نظر

    مجھے تو اب محفل کے ان ارکنا کی فکر لگ گئی ہے جو ایم کیو ایم کی پالیسی کے مطابق عمران کی " کما حقہ عزت افزائی " کرتے تھے۔ اب ان کا کیا ہوگا؟ ویسے یہ بھی اچھا طریقہ ہے، حکومت میں رہ کر مزے کرو، اور بعد میں جب کسی بات پر محاسبہ ہونے لگے تو کہو، پالیسی ہم نے تھوڑی بنائی تھی؟ وہ تو حکومت سندھ...
  9. گرائیں

    ڈاکٹر طاہر القادری

    نصرت فتح علی خان مرحوم کی گائی گئی ایک قوالی " تم ایک گورکھ دھندا ہو " پر مین نے ایک بہت سخت تنقیدی مضمون جماعت الدعوۃ کے زیر اہتمام شائع ہونے والے ایک رسالے میں دیکھا تھا۔ غالبا 9 برس ہوتے ہیں اس بات کو۔ اور انھوں نے تو تنقید میں حد کر دی تھی۔
  10. گرائیں

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    امرد پرستی در اصل پیڈو فیلیا کا اردو ترجمہ ہے اور یہاں غالباً عمر کی قید کے ساتھ ہم جنس پرستی کا ذکر نہیں ہو رہا۔ رہ گئی بات حضرت لوط علیہ السلام سے نسبت کی، تو جب قرآن نے ذکر کیا ہے تو ہم کونسے قرآن سے اچھے ہیں، ہاں یہ کہنا بہتر ہوگا کہ قوم لوط کا فعل۔
  11. گرائیں

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    محترمہ میں نے آپ کی سب تحریریں غور سے پڑھی ہیں اور یہ میں نہیں آپ ہیں جنھوں نے یہ غیر ضروری بحث شروع کی ہے۔ آپ اس لئے کہ آپ کو پتہ ہی نہیں بات کیا ہو رہی ہے اور آپ شروع ہو گئیں۔ اگر پہلے سے ہی آپ یہ بات کہہ دیتیں کہ آپ سیکس چینج آپریشن کی بات ان لوگوں کے لئے کر رہی ہیں جو ادھوری جنسیت کے حامل...
  12. گرائیں

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    کی اآپ کو ابھی تک اندازہ نہیں ہو کہ ہم سب ہم جنس پرستی کی بات کر رہے ہیں اور سویدا صاحب نے بھی اسی موضوع پر اس کالم کا لنک ہمیں دیا تھا؟ ادھوری جنسیت، یا خواجہ سراؤں کا مسئلہ تو کسی نے نہیں چھیڑا!!!! وہ تو سب کو پتہ ہے۔
  13. گرائیں

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    محترمہ مرد ہم جنس پرستی کے لئے لواطت کا لفظ استعمال ہوتا ہے اردو میں جس کا مآخذ عربی ہے اور حضرت لوط علیہ السلام کی قوم سے یہ لفظ منسوب کیا جاتا ہے۔ اور پہلی والی اصطلاح جس میں ادھوری جنسیت کے حامل مردوں کے لئے مخنث، ہیجڑہ، چھکا، ، خسرہ اور ایسے کئی الفاظ استعمال کئے جاتے ہیں۔ یہ آپ سے کس نے...
  14. گرائیں

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    شائد آپ کو علم نہیں،ہماری سوسائٹی میں بہت پہلے سے سیکس چینج آپریشن ہو رہے ہیں اور اچھے ہو رہے ہیں۔ گو کہ کافی عرصے سے میں نے ایسی کوئی خبر اخبار میں نہیں پڑھی کہ پیش کر سکوں ، مگر کیا آپ نے اخباروں میں اس قسم کی خبریں کبھی نہیں پڑھیں کہ "چھے بہنوں کی بہن لڑکا بن گئی" یا " کامیاب آپریشن کے...
  15. گرائیں

    گلگت بلتستان الیکشن 2009 کے نتائج یہاں دیکھیں

    مجھے علم تھا آپ آئی ایس آئی کو ضرور درمیاں میں لائیں گے لہذا میں خصوصی طور پر آپ کے لئے یہ لایا ہوں۔ اس دوسری تصویر میں رحمان ملک کے تصویر کے اوپر اور نیچے کے تین تین جملے پڑھ لیں۔ امید ہے شفا ہو گی۔ :grin::grin:
  16. گرائیں

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    جی محمود ، میرا بھی یہی خیال ہے کہ مہوش کو یہی مغالطہ ہوا ہے اور وہ ادھوری جنسیت کے حامل افراد کو ہم جنس افراد کے ساتھ گڈ مڈ کر بیٹھی ہیں۔ یہاں پر دو انگریزی اصطلاحات کا استعمال میں مفید سمجھوں گا۔ intersexuality / trans sexuality Homosexuality میرا خیال ہے مہوش پہلی والی حالت کو دوسری والی...
  17. گرائیں

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    یہ کیسے ہو سکتا ہے محترمہ؟ آپ نے شائد آرٹیکل دیکھا ہی نہیں اور محض اختلاف برائے اختلاف کی بنیاد پر بحث کی قینچی لے کر کترنے بیٹھ گئیں۔ اگر آپ آرٹیکل پڑھیں تو آپ کو علم ہوگا کہ موصوف نے ہم جنس پرستی کے حق میں کچھ دلائل کے باقاعدہ حالے دئے ہیں، اگر یہ ایک چھوٹا آرٹیکل ہے اور موصوف کو اپنے حق میں...
  18. گرائیں

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    نشان زد جملے کا حوالہ دے دیں گی آپ؟
  19. گرائیں

    ڈاکٹر طاہر القادری

    مہوش آپ کے مہیا کردہ حوالہ جات اپنی جگہ پر ٹھیک ہیں۔ میں اپ سے ایک وضاحت چاہتا ہوں۔ کی اآپ باتان پسند کریں گی کہ آپ نے یہ دلائل کس کی حمایت میں دیئے ہیں؟ سجدہ تعظیمی یا قدم بوسی۔؟ تمام حوالہ جات میں قدم بوسی اور نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ہاتھوں یا پیروں کے چومنے کا ذکر ہے۔ بات یہ طے...
  20. گرائیں

    کراچی : ہم جنس پرستوں کے ایک گروہ کی پریڈ

    محمود صاحب اور سویدا صاحب میں آپ کی بات سے متفق ہوں۔ مثال کے طور پر یہ ملاحطہ فرمائیے: انھوں نے اپنی طرف سے ایک مفروضہ قائم کر کے پھر اس کا جواب ملا کی طرف سے تو دے دیا ہے، مگر حوالہ نہیں دیا کہ کہاں یہ بات کی گئی ہے، اور جیسا کہ پوری تحریر سے جھلک رہا ہے، انھوں نے گویا ٹھانی ہوئی ہے کہ ملاؤں...
Top