نتائج تلاش

  1. گرائیں

    اقلیتیوں کو تبلیغ کی اجازت اور مرتد کا مسئلہ آج کے حالات کے مطابق

    کم از کم مکجھے مہوش سے اس قسم کے مطالبے کی ہر گز امید نہ تھی۔ آپ کا مطالعہ کافی وسیع لگتا ہے اور جس طرح ہر بات کے لئے آپ کے پاس ایک دلیل اور پھر اس کا حوالہ بھی ہوتا ہے، میں سمجھتا ہوں ، یہ مطالبہ کہ اقلیتوں کو بھی مذہب کی تبلیغ کی آزادی ہو نی چاہئے ، کافی نامعقول قسم کا مطالبہ ہے۔ میں مہوش...
  2. گرائیں

    خدمت خلق ۔ معذور افراد کی لئے وھیل چیئرز

    ارے ظالمو کیا کرتے ہو۔ خدمت خلق کے نیک جذبے کا مذاق اڑاتے ہو؟ یہ بھی تو ہو سکتا ہے کہ وہیل چئیر پر بیٹھنے والے حضرات معذورین کے لواحقین ہوں؟ اور یہ بھی تو ہو سکتا ہے یہ سب ایجنسیوں کے ایجنٹ ہوں اور انھوں نے سارا ڈرامہ متحدہ کو بدنام کرنے کے لئے بنایا ہو؟ بینر وغیرہ چھپوا لینا کونسا...
  3. گرائیں

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    روشن خیال لوگوں کی مثال آپ کے سامنے سلمان تاثیر اورعاصمہ جہانگیر جیسے لوگوں کی ہے۔
  4. گرائیں

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    میں آپ کی ہر بات سے متفق ہوں نبیل۔ میرا ذاتی نقطہ نظر بھی یہی ہے، مگر کیا صرف اس بنا پر کہ قانون کا استعمال غلط ہو رہا ہے، ہم کسی قانون کو ہٹا دیں؟ کیا صرف اس وجہ سے کہ چھری سے انسان کو نقصان پہنچایا جاسکتا ہے ، ہم چھری کا سبزی کاٹنے میں استعمال بھی بند کر دیں؟ نا بھائی نا۔ اگر اس قانون...
  5. گرائیں

    فانیش مسیح کی ہلاکت!

    میں شائد اس بحث میں نہ کودتا۔ میں ہر ممکن کوشش کر رہا تھا کہ اس مسئلے میں نہ پڑوں، مگر نبیل، ساجد کی بات درست ہے، آپ غالبا اپنا مافی الضمیر بیان نہیں کر پا رہے ارر غلط الفاظ چنتے جا رہے ہیں۔ اور معاملہ بگڑتا جا رہا ہے۔ توہین رسالت کا قانون نام نہاد نہیں ہے۔ خدارا اپنے اختلاف کا زور قانون پر...
  6. گرائیں

    کارگل جنگ، قادیانیوں کی بھارتی فوج کو کروڑوں کی امداد۔۔۔۔۔۔

    کوئی حوالہ ہے آپ کے پاس اس بات کا؟ کیوں نظامی صاحب، محترمہ ٹھیک کہہ رہی ہیں؟
  7. گرائیں

    توہین رسالت قانون ختم ہونا چاہئے۔ گورنر پنجاب/عاصمہ جہانگیر

    فرخ، میں بہت پہلے پی کسی مراسلے میں گوجرہ کے واقعے کے سلسلے میں اس خدشے کا ذکر کر چکا تھا، کہ اب توہیں رسالت صلی اللہ علیہ وسلم کے قانون کے غلط نفاذ کو درست کرنے کی بجائے اس قانون کو ہٹانے کی بات شروع ہو جائے گی۔
  8. گرائیں

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    پانچواں رستہ ۔۔۔ پاڑہ چنار کرم ایجنسی از ڈاکٹر ارشاد علی۔ پاڑہ چنار(کرم ایجنسی) پاکستان کے شمال مغربی قبائلی پٹی کا وہ حصہ ہے جس کے تین اطراف افغانستان کا سرحد ہے اور ایک طرف پاکستان کا ضلع ہنگو ہے. یہاں لگ بھگ چھ لاکھ افراد زندگی بسر کر رہے ہیں. شہر کو ملک کے دیگر شہروں سے ملانے والی واحد...
  9. گرائیں

    ورڈ پریس میں مراسلات غائب ہین۔

    زیک :: اس ئوزر کو ایڈ منسٹریٹر کے حقوق حاصل ہیں۔
  10. گرائیں

    مبارکباد قائد تحریک کی سالگرہ مبارک

    فرحان آپ نے ڈاکئے کا کام کب سے شروع کر دیا ہے، محفل کے سب ارکان کو تحفوں پہ تحفے دئے جا رہے ہیں۔ خیر تو ہے نا؟
  11. گرائیں

    ورڈ پریس میں مراسلات غائب ہین۔

    نبیل :: پوسٹس تو ٹھیک نظر آتی ہیں، مسئلہ اس وقت پیدا ہوتا جب میں کسی پوسٹ کی تدوین کرنا چاہوں۔ اُس وقت پھر مجھے تدوین والی جگہ پر کوئی پوسٹ نظر نہیں آتی، اور میرا مندرجہ بالا سکرین کیپ اسی وقت کا ہے۔ میں اکسمٹ کے سپیم قرار شدہ تبصرے بھی نہیں دیکھ پا رہا اب۔
  12. گرائیں

    شہر میں پنجابیوں اور پختونو‌ں کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن ہورہا ہے۔ پی پی آئی

    غازی عثمان :: اے این پی کی قیادت لندن بھی جاتی ہے۔ جیسا کہ ماضی قریب میں اسفندیار ولی اپنی جان کے خوف سے لندن جا کر بیٹھ گئے تھے۔ اے این پی والے صرف نام کی سیاست کرتے ہیں، پشتو اور پشتون کے نام پر انھوں نے جتنا مال کمایا ہے شائد ہی کسی اور نے کمایا ہوگا۔ یہ لوگ نہ خود خدمت کرتے ہیں، نہ دوسروں کو...
  13. گرائیں

    ورڈ پریس میں مراسلات غائب ہین۔

    فخر :: میں نے خود کیا تھا۔ خود کار اپ گریڈ ہو نہیں پا رہا تھا۔ میرا خیال ہے اب مجھے ڈیٹا بیس کا ایک اور بیک اپ لینا ہوگا، ، مجھے اپنی تھیمز اور پلگ ان کا بیک اپ لے کر دوبارہ سے نیہ انسٹالیشن کرنی ہو گی۔ سمجھ نہیں آ رہی کیسے شروع کروں۔
  14. گرائیں

    ورڈ پریس میں مراسلات غائب ہین۔

    اصل ربط یہ ہے جناب
  15. گرائیں

    اس کو جمہوریت کہتے ہیں

    یہ کیسی جمہوریت ہے کہ بالکل پڑھا ہی نہیں جا رہا۔
  16. گرائیں

    صدر زرداری پرویز مشرف کو معاف کرنے کا اختیار نہیں رکھتے

    مجے ڈر ہے اتنے واضح دلائل کے بعد بھی اب یہاں پر ایک لایعنی بحث چھڑ جائے گی۔ صد افسوس۔۔ کاروان کے دل سے احساس زیاں جاتا رہا۔
  17. گرائیں

    ورڈ پریس میں مراسلات غائب ہین۔

    زیک :: ڈیٹا بیس کا بیک اپ لیا تھا، اور اس کے بعد سے تین مراسلے بھی لکھ چکا ہوں۔ ایک د و مرتبہ تھیم کے ساتھ تجربے بھی کئے ہیں۔ میں ونڈوز لائیو رائٹر میں لکھ کر پبلش کرتا ہوں اس لئے آج ہی مجھے اس کا علم ہوا کہ میرے ساتھ تو یہ ہو گیا ہے۔ اب ڈیٹا بیس میں جا کر کیسے پتہ چلاؤں کہ مراسلے محفوظ ہیں؟...
  18. گرائیں

    ورڈ پریس میں مراسلات غائب ہین۔

    ورڈ پریس 2۔8۔2 سے 4۔8۔2 میں اپ گریڈ کے بعد مجھے یہ مسئلہ درپیش ہے۔ کیا مجھے اس کا حل مل جائے گا؟ میں اپنے ہی مراسلوں کی تدوین نہیں کرسکتا کیونکہ مراسلے ایڈٹ کرنے کے لئے جب میں مطلوبہ لنک پر جاتا ہوں تو مجھے مندرجہ بالا خالی صفحہ منہ چڑاتا نظر آتا ہے۔۔ میں نے کافی کوشش کی مگر میرے تمام...
  19. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    اگر اس ممبر کا نام سامنے نہیں آتا تو کیا آپ سب لوگ کاشفی کی شکایت پر دوبارہ غور کریں گے؟ میرا مطلب ہے یہ ایک سیاسی بیان بھی تو ہو سکتا ہے؟
Top