نتائج تلاش

  1. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    میں اس بارے میں پہلے ہی معذرت طلب کر چکا ہوں۔ اپنی غلطی تسلیم کر لی ہے میں نے۔
  2. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    تصحیح اور غلطی کی نشاندہی کا شکریہ، میں معذرت چاہتا ہوں اگر آپ کو ان کلمات سے دکھ پہنچا۔ جناب، بات ٹرینوں کو آگے لے جانے کی نہیں تھی۔ کاشفی صاحب نے صاف الفاظ میں کہا کہ پنجاب کی بارڈر سیل کر کے مہاجروں کو سندھ کی طرف دھکیلا گیا۔ میں صرف اس جملے کی وضاحت اور اس کے حوالے مانگ رہا تھا۔ یہ بات...
  3. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    ارے واہ، کاشفی مجھے آپ اسے اس جذباتیت کی امید نہ تھی۔ بحث و مباحثے میں تو سب کچھ ہوتا ہے۔ رہ گئی بات گالی گلوچ کی تو سگے بھائی بھی ایک دوسرے کو گالی دے جاتے ہیں بعض اوقات۔ کیا اس بات کا مطلب ہے کہ وہ ہمیشہ کے لئے مقاطعہ کر لیں؟ نہ بھائی نہ۔ جنھوں نے آپ کو بُرا بھلا کہا ہے، میں ان کی طرف سے...
  4. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    جناب انھون نے کچھ شرط لگائی تھی۔ اور وہ یہ تجی کہ ایک سے لباس میں کھڑا کر دیا جائے تو آپ کیسے پہچانیں گے؟ :grin:
  5. گرائیں

    رؤف کلاسرا بمقابل پی کے پالیٹکس

    جی بالکل محسن۔ جو ثبوت اس ویب سائٹ نے دیئے ہیں، اگر وہ واقعی درست ہیں تو اس کا مطلب ہے ڈاکٹر سید زوار ححسین زیدی کے ساتھ جو کچھ ہوا اس میں بھی یہایماندار صحافی ملوث ہے۔ پی کے پالیٹکس والوں نے پکا کام کیا ہے۔ یہ اور بات کہ موصوف اسی طرح دیانتداری اور احساس ذمہ داری کے لیکچر دیتے نظر آئیں گے۔
  6. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    روزنامہ انڈیپندنٹ کا ایک مضمون جو 1995 میں لکھا گیا۔
  7. گرائیں

    امریکی سفارت خانے کی پھرتیاں اور پاکستانی قانون کی خلاف ورزی

    اقتباس : ان علاقوں میں جن افراد نے اپنے گھر امریکیوں کو کرائے پر دیے ہیں اُن میں سے کوئی بھی شخص بات کرنے کو تیار نہیں ۔ پراپرٹی ڈیلر محمد عدنان کا کہنا ہے کہ امریکی اہلکار ایف ٹین اور ایف الیون میں کوئی گھر کرائے پر نہیں لے رہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ اور اس کاروبار سے وابستہ افراد امریکی...
  8. گرائیں

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    بہر حال بات کرنے میں احتیاط کرنی چاہئے۔ ورنہ آپ کے "دوست " یہاں پر آپ کے ساتھ وہ کچھ کریں گے کہ اللہ کی پناہ۔ :grin:
  9. گرائیں

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    یہ ایک خوش آئند بات ہے کہ آپ بحث میں نہیں پڑنا چاہتے ، مگر کیا میں آپ سے پوچھ سکتا ہوں کہ آپ نے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کا موازنہ آج کل کے جاہل اور چوکیداروں سے کیسے کر لیا؟
  10. گرائیں

    رمضان کی برکت سوات طالبان کے ترجمان مسلم خان اور کمانڈر محمود خان گرفتار

    جناب عمائدین کو حق حاصل ہے، موچیوں، چوکیدارون اور ٹیلیفون آپریٹروں کو نہیں کہ وہ بغیر کسی تعلیم کے داڑھی رکھ کر، پگڑی باندھ کر لوگوں پر اپنی مرضی کا اسلام نافذ کرتے پھریں۔ براہ مہربانی اپنی آنکھیں کھولیں۔ آپ کس دنیا میں رہ رہے ہیں؟؟
  11. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    آپ کی 1947 میں بارڈر سیل کرنے والی بات تعصب پسندی پر مبنی ہے، میں اس کی نشاند ہی کررہا ہوں۔اب آپ پر منحصر ہے کہ آپ تصحیح کرتے ہیں، اپنے الفاظ واپس لیتے ہیں یا ڈھٹائی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ڈٹے رہتے ہیں۔ ہاتھ کنگن کو آرسی کیا۔۔۔
  12. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    ارے ارے ، آپ نے تو دل پہ لے لیا، لکھنؤ کے معاشرے کا اہم حصہ یہ گانے والی بائیاں ہوتی تھیں، ان جگہوں پر ادب اور شاعری کی لطیف تعلیم دی جاتی تھی۔ ہمارے اردو کے کتنے ہی بڑے شاعر وہاں جاتے تھے، کتنے ہی ادبی لطائف انھی جگہوں سے ماخوذ ہیں۔ تقسیم سے کافی قبل، یہ جگھیں واحد جگھیں تھیں جہان تہذیب کی...
  13. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    بھائی ، آپ کا لکھا ایک ایک لفظ میں اتنے غور سے پڑھتا ہوں کہ جتنے غور سے میں مہوش کی پوسٹ بھی نہیں پڑھتا۔ :grin: آپ نے کافی دعوے کئے ہیں، اور ثبوت ایک بھی نہیں دیا۔ مثلا 1947 میں بارڈر سیل کرنے کا دعویٰ۔ ثبوت ندارد۔ اب اگر ہم ثبوت مانگیں تو ہم پر متعصب ہونے کا الزام۔ اور اگر ہم حوالے کے ساتھ بات...
  14. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    کاشفی کسی نے تعصب کیا ہے؟ کوئی ثبوت تو دے دو آپ۔
  15. گرائیں

    لفظ مہاجر کے استعمال پر اعتراض

    عبداللہ آپ لاکھ باتیں کرو، مگر حقیقت وہی ہے جو کاشفی نے بیان کی ہے ۔ آپ چاہے ماؤنٹ ایورسٹ سے چھلانگ مار لو، مگر انھوں نے ماننا نہیں ہے۔ پینجابیوں نے بارڈر بند کی تھی تو کی تھی۔ بس ۔
  16. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    واہ بھائی، دعویٰ تو آپ کریں اور ثبوت شمشاد لائیں، واہ کیا انصاف ہے۔ صدقے جاؤں میں اس حسن نظر کے۔
  17. گرائیں

    ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا تاریخی انٹرویو

    ابھ تک آپ نے کچھ نہیں لکھا؟ کیا دنیا کی سب سے بڑی تقریر لکھنے کا ارادہ ہے جناب؟ اگر مدد کی ضرورت ہے تو بتائے، للہ میں مفت میں خدمت کر سکتا ہوں۔ :grin: اگر آپ کا کلچر بھنگ کلاشنکوف اور ہیروئن والا کلچر نہیں ہے تو جناب پان جیسی برائی کس نے متعارف کروائی ہے پاکستان میں؟ کراچی کی تمام گلیوں اور...
  18. گرائیں

    موبائل ماہرین سے ایک سوال

    شکریہ شمشاد۔ موبائل فون نوکیا 6630 ہے۔ کافی عرصے سے چلا رہا ہوں۔ اور 1 گیگا بائٹ کا کا رڈ ہے، بڑے سائز والا، جسے ایم ایم سی بھی کہتے ہیں غالبا۔
  19. گرائیں

    موبائل ماہرین سے ایک سوال

    موبائل فون ماہرین سے ایک درخواست ہے: میرے فون کا میموری کارڈ کہیں سے کرپٹ ہو گیا۔ میں اس کو فارمیٹ نہیں کرنا چاہتا تھا کیوں کہ اس میں کافی ایسی فائلز تھیں جن کی کاپی میرے کمپیوٹر پر نہیں ہے۔ لہذا مجھے کوئی حل تلاش کرنا تھا۔ میں نے اللہ کے فضل سے اپنا تمام ڈیٹا اس میموری کارڈ سے نکال لیا ہے۔...
  20. گرائیں

    جناح پور نقشہ کی برآمدگی ڈرامہ تھی

    کیا مطلب ہے آپ کا؟ اس بات سے کیا مراد ہے آپ کی؟ کیا مجھے سوال پوچھنے کا حق بھی حاصل نہیں ہے؟ کیا غیر جانبداری کا مطلب آپ کی لغت میں ہر حال میں متحدہ کی حمایت ہے ؟ میں نے متحدہ پر کوئی الزام نہیں لگایا۔ میں نے جناح پور سے متعلق ہر دھاگے میں جو بھی بات کی، واضح حوالے سے کی۔ اور حوالہ بھی دیا۔ میں...
Top