نتائج تلاش

  1. فرخ منظور

    جگر عشق میں لا جواب ہیں ہم لوگ ۔ جگر مراد آبادی

    عشق میں لا جواب ہیں ہم لوگ ماہتاب آفتاب ہیں ہم لوگ گرچہ اہلِ شراب ہیں ہم لوگ یہ نہ سمجھو خراب ہیں ہم لوگ شام سے آ گئے جو پینے پر صبح تک آفتاب ہیں ہم لوگ ہم کو دعوائے عشق بازی ہے مستحق عذاب ہیں ہم لوگ ناز کرتی ہے خانہ ویرانی ایسے خانہ خراب ہیں ہم لوگ ہم نہیں جانتے خزاں کیا ہے کشتگانِ...
  2. فرخ منظور

    میر حسن کب میں گلشن میں باغ باغ رہا ۔ میر حسن

    کب میں گلشن میں باغ باغ رہا میں تو جوں لالہ واں بھی داغ رہا جو کہ ہستی کو نیستی سمجھا اُس کو سب طرف سے فراغ رہا ہے یہ کس عندلیب کی تربت جس کا گُل ہی سدا چراغ رہا سیرِ گلشن کریں ہم اُس بن کیا اب نہ وہ دل نہ وہ دماغ رہا طبعِ نازک کے ہاتھ سے اپنے عمر بھر میں تو بے دماغ رہا دور میں تیرے تشنہ لب...
  3. فرخ منظور

    سیفی۔۔۔خوشبو ہے، شرارت ہے، رنگین جوانی ہے

    کمال انتخاب چودھری صاحب۔ بہت اعلیٰ۔
  4. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اُ ٹھ گئے گوانڈھوں یار ۔ بلھے شاہ

    اُ ٹھ گئے گوانڈھوں یار ربا ہن کیہہ کریے اُ ٹھ چلے ہُن رہندے ناہیں ہویا ساتھ تیار ربا ہُن کیہہ کریے ڈھانڈ کلیجے بل بل اُٹھے بھڑکے برہوں نار ربا ہُن کیہہ کریے بلھا شوہ پیارے باجھوں رہے اُرار نہ پار ربا ہُن کیہہ کریے اُ ٹھ گئے گوانڈھوں یار ربا ہُن کیہہ کریے (بلھے شاہ) اوکھے لفظاں دے معنے...
  5. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اُٹھ جاگ گھراڑے مار نہیں ۔ بلھے شاہ

    اُٹھ جاگ گھراڑے مار نہیں ایہہ سون تیرے درکار نہیں اک روز جہانوں جانا ہے جا قبرے وچ سمانا ہے تیرا گوشت کیڑیاں کھانا ہے کر چیتا مرگ وِسار نہیں اُٹھ جاگ گھراڑے مار نہیں ایہہ سون تیرے درکار نہیں تیرا ساہا نیڑے آیا ہے کجھ چولی داج رنگایا ہے؟ کیوں اپنا آپ ونجایا ہے اے غافل تینوں سار نہیں اُٹھ جاگ...
  6. فرخ منظور

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    تو نے بے حد کیا ذلیل مجھے آ گیا تھا ترے مکان میں کیا؟ (جولائی ایلیا)
  7. فرخ منظور

    شیفتہ روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میں

    واہ بہت خوب انتخاب ہے مصطفیٰ صاحب۔ کچھ مزید اشعار ملے ہیں انہیں شامل کر کے دوبارہ پوسٹ کر رہا ہوں۔ روز خوں ہوتے ہیں دو چار ترے کوچے میں ایک ہنگامہ ہے اے یار ترے کوچے میں فرشِ رہ ہیں جو دل افگار ترے کوچے میں خاک ہو رونقِ گلزار ترے کوچے میں سرفروش آتے ہیں اے یار ترے کوچے میں گرم ہے موت کا بازار...
  8. فرخ منظور

    داغ اِدھر دیکھ لینا اُدھر دیکھ لینا ۔ داغ دہلوی

    اِدھر دیکھ لینا اُدھر دیکھ لینا کن انکھیوں سے اس کو مگر دیکھ لینا فقط نبض سے حال ظاہر نہ ہوگا مرا دل بھی اے چارہ گر دیکھ لینا کبھی ذکرِ دیدار آیا تو بولے قیامت سے بھی پیشتر دیکھ لینا نہ دینا خطِ شوق گھبرا کے پہلے محل موقع اے نامہ بر دیکھ لینا کہیں ایسے بگڑے سنورتے بھی دیکھے نہ آئیں...
  9. فرخ منظور

    پس مرگ میرے مزار پر جو دیا کسی نے جلا دیا

    اس پوری غزل کے بارے میں ہی شک ہے کہ بہادر شاہ ظفر کی ہے بھی یا نہیں۔ ہو سکتا ہے نواب سلطان جہاں بیگم کی ہی ہو۔
  10. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اپنے سنگ رلائیں پیارے، اپنے سنگ رلائیں ۔ بلھے شاہ

    اپنے سنگ رلائیں پیارے، اپنے سنگ رلائیں پہلے نیُونہہ لگایا سی تیں آپے چائیں چائیں میں لایا ہے کہ تُدھ لایا، اپنی اور نبھائیں راہ پواں تاں دھاڑے بیلے، جنگل لکھ بلائیں بُھوکن چیتے چِت مچتے، بھوگن کرن ادائیں پار تیرے جگاتر چڑھیا، کنڈھے لکھ بلائیں ہُول دلے دا تھر تھر کنبدا، بیڑا پار لنگھائیں کر لے...
  11. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اب ہم ایسے گم ہوئے ۔ بلھے شاہ

    اب ہم ایسے گم ہوئے پریم نگر کے شہر اپنے آپ نوں سودھ رہے ہیں نہ سر ہاتھ نہ پیر کھوئی خودی اپنا پد چیتا تب ہوئی گل خیر لَتھے پگڑےپہلے گھر تھیں کون کرے نِر ویر بلھا شوہ ہے دوہیں جہانیں کوئی نہ دِسدا غیر (بلھے شاہ)
  12. فرخ منظور

    داغ ڈرتے ہیں چشم و زلف و نگاہ و ادا سے ہم ۔ داغ دہلوی

    ڈرتے ہیں چشم و زلف و نگاہ و ادا سے ہم ہر دم پناہ مانگتے ہیں ہر بلا سے ہم معشوق جائے حور ملے، مے بجائے آب محشر میں دو سوال کریں گے خدا سے ہم گر تو کسی بہانے آ جائے وقتِ نزع ظالم کریں ہزار بہانے قضا سے ہم گو حالِ دل چھپاتے ہیں پر اس کو کیا کریں آتے ہیں خودبخود نظر اک مبتلا سے ہم ناچار...
  13. فرخ منظور

    مکمل تھالی کا بینگن ۔ کرشن چندر

    تھالی کا بینگن تحریر: کرشن چندر تو جناب جب میرم پور میں میرا دھندہ کسی طور نہ چلا، فاقے پر فاقے ہونے لگے اور جیب میں آخری اٹھنی رہ گئی تو میں نے جیب میں سے آخری اٹھنی نکال کر اسے دیتے ہوئے کہا:'' جا بازار سے بینگن لے آ، آج چپاتی کے ساتھ بینگن کی بھاجی کھا لیں گے۔ '' وہ نیک بخت بولی:''اس وقت تو...
  14. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اب لگن لگی کِیہہ کریے؟ ۔ بلھے شاہ

    اب لگن لگی کِیہہ کریے؟ نہ جی سکیے، نہ مَریے تُم سُنو ہماری بیناں موہے رات دِنے نہیں چیناں ہُن پِی بِن پَلک نہ سریے اب لگن لگی کِیہہ کریے؟ نہ جی سکیے، نہ مَریے اِیہہ اَگن بِرہوں دی جاری کوئی ہَمری پِیت نواری بِن درشن کیسے تَریے! اب لگن لگی کِیہہ کریے؟ نہ جی سکیے، نہ مَریے بُلھّاؔ پئی مصیبت...
  15. فرخ منظور

    حرف حرف، لہو لہو ۔ ڈاکٹر صغیر صفی

    حرف حرف، لہو لہو مجھے خط ملا ہے غنیم کا بڑی عجلتوں میں لکھا ہوا کہیں رنجشوں کی کہانیاں کہیں دھمکیوں کا ہے سلسلہ مجھے کہہ دیا ہے امیر نے کرو حسنِ یار کا تذکرہ تمہیں کیا پڑی ہے کہ رات دن کہو حاکموں کو برا بھلا تمہیں فکرِ عمرِ عزیز ہے تو نہ حاکموں کو خفا کرو جو امیرِ شہر کہے تمہیں وہی شاعری میں...
  16. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اَب کیوں ساجن چِر لایو رے؟ ۔ بلھے شاہ

    چوہدری صاحب تو پھر کس زبان میں ہو گا؟
  17. فرخ منظور

    بابا بلھے شاہ اَب کیوں ساجن چِر لایو رے؟ ۔ بلھے شاہ

    اَب کیوں ساجن چِر لایو رے؟ ایسی آئی مَن میں کاء دُکھ سُکھ سبھ وَنجایو رے ہار سنگار کو آگ لگائوں گھَٹ اُپّر ڈھانڈ مچایو رے اَب کیوں ساجن چِر لایو رے؟ سُن کے گیان کی ایسی باتاں نام نشان سبھی اَن گھاتاں کوئل وانگوں کُوکاں آتاں تَیں اَجے دی ترس نہ آیو اے اَب کیوں ساجن چِر لایو رے؟...
  18. فرخ منظور

    غالب سے معذرت: ابنِ عاطف ہوا کرے کوئی

    ؎ اک طرفہ تماشا ہے عاطف کی طبیعت بھی :) لطف آیا پڑھ کر۔ خوش رہیے۔
Top