آپ نے یہ مضامیں کس پروگرام میں لکھے ہیں؟ اگر تو ان پیج میںلکھے ہیں تو اسکا یونیکوڈ کنورٹر موجود ہے۔ سیدھاسیدھا یونیکوڈ میںکنورٹ کریں اور یہاںپیسٹ کردیں۔
سکربڈ تھوڑا سا بھاری ہے۔ کئی مرتبہ پھنس بھی جاتا ہے
اچھا، تو اس تصدیق کا کیا فائدہ ہوگا؟
دیکھتے ہیں امریکی جو انسانی حقوق کی ترجمانی میں سب سےآگے نظر آتے ہیں، اپنے ان لوگوںکو کیا سزا دیتے ہیں ان جرائم کی پاداش میں۔۔۔۔
ورنہ شائید یہ تصدیق بھی ایک طفل تسلی ہی ہے، جیسے عراق پر حملے اور تباہی کے بعد تصدیق کی گئی کہ بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے...
e 631 کا کوڈ کا مطلب صرف سور کے گوشت کا استعمال نہیں ہے۔ یہ مچھلی کا بھی ہوسکتا ہے۔
دوسرا کسی لیباریٹری سے کوئی تجزیاتی رپورٹ بھی حاصل کی گئی ہے یا محض آرٹیکلز اور ٹامک ٹوئیوں سے کام چلایا جا رہا ہے۔؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
اگر کوئی یہ اعتراض کرتا کہ یہ غیر مسلموں کی پراڈکٹ ہے اور اسکا پیسہ...
کمال ہے، اب "ابے" بھی لاٹری میں نکلنے لگ گئے ہیں :laughing:
لیکن اگر کوئی زیادہ خوش قسمت ہوا اور اسکی زیادہ لاٹریاں نکل آئیں تو۔۔۔۔۔:tongue::whistling::surprise::noxxx::noxxx:
:laughing:
لیکن میں اس دن کے انتظار میں ہوں جب "چوروں کو پڑ گئے مور" والا معاملہ ہو جائے گا :hurryup:
وہ پنجابی کا کوئی گانا بھی ہے جس کا مصرعہ ہے:
او کُج پتا نئی اوندا، چوراں نوں پیندے کیویں مور۔۔۔۔
شمشاد بھائی، یہ بات تو غالبا ًپہلے ہی ٹی وی چیلنز پر منظر عام پر آچُکی ہے۔ مجھے دراصل کل کی ایک ای میل میںایک دوست نے یہ سب کچھ بھیجا تھا۔
اور وہ تو سرغنہ ہے، ظاہر ہے زیادہ عیاشی کریگا۔:sick:
کل صبح ایک ای میل میں یہ تصاویر موصول ہوئیں اور اسکے ساتھ تھوڑی سی رپورٹ بھی، سوچا، یہاں پوسٹ ہی کرتا چلوں،شائید حکومت کے حمائیتی لوگوں کو کچھ سمجھ لگے۔
آپ نے کبھی لیموزین دیکھی ہے؟ یقیناً کچھ لوگوںنے نہیں بھی دیکھی ہوگی۔میں نے بھی نہیںدیکھی،لیکن کیمرے کے آنکھ سے محفوظ شدہ کچھ تصاویر میںدیکھی...
یہ مسئلہ، ملکی مسائل کا نہیں، بلکہ نظریات کی جنگ کا ہے، جو صدیوں سے چلی آرہی ہے۔ صرف وقت کے ساتھ اسکی اشکال میں تبدیلی آتی ہے، ورنہ حق و باطل کی جنگ شروع دن سے ہی جاری ہے۔