میرے خیال میں اخبارات و رسائل والوں کو قائل کرنے کی بجائے فلحال ہم اپنے لکھے ہوئے مضامین مختلف رسائل اور ہفتے وار میگزین میں بھیجیں تو مجھے یقین ہے کہ وہ انہیں اپنی اشاعت میں ضرور شامل کریں گے۔
جس طرح نبیل بھائی نے کمپیوٹنگ میں لکھا تھا اسی طرح کے دو چار مضامین اگر محب، مہوش، شاکر اور دوسرے...