نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    اگلا حملہ پشاور کے واقعے کو بھلا دے گا، ملا فضل اللہ نے دھمکی دیدی

    اگلا حملہ پشاور کے واقعے کو بھلا دے گا، ملا فضل اللہ نے دھمکی دیدی 07 جنوری 2015 (18:35) اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ ملا فضل اللہ نے دھمکی دی ہے کہ ان کا اگلا حملہ آرمی پبلک سکول پشاور پر ہونے والے حملے کو بھی بھلا دے گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی طالبان کے رہنماءنے...
  2. اقبال جہانگیر

    طالبان بے گناہ اور معصوم لوگوں کو نشانہ نہ بنائیں: ملا عمر کی ہدایت

    افغانستان میں بحران اور تشدد کا دائرہ وسیع تر ہوتا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں فائرنگ کے تبادلے ایک معمول بن چکے ہیں اور فائرنگ کا شکار ہونے والی خواتین اور بچوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔افغانستان میں اقوم متحدہ کے مشن UNAMA کی دستاویزات میں درج...
  3. اقبال جہانگیر

    طالبان بے گناہ اور معصوم لوگوں کو نشانہ نہ بنائیں: ملا عمر کی ہدایت

    طالبان بے گناہ اور معصوم لوگوں کو نشانہ نہ بنائیں: ملا عمر کی ہدایت 06 جنوری 2015 0 کابل (این این آئی) افغان طالبان کے سربراہ ملا محمد عمر نے افغانستان میں طالبان کو ہدایت کی ہے کہ وہ کارروائیوں کے دور ان اللہ تعالیٰ کے احکامات اور نبی کریم ؐ کی وصیتوں کو مد نظر ر کھتے ہوئے بے گناہ اور معصوم...
  4. اقبال جہانگیر

    لوئر اورکزئی میں دھماکا، تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

    ہمارا مذہب اسلام امن کا درس دیتا ہے، نفرت اور دہشت کا نہیں۔خودکش حملے اور بم دھماکے اسلام میں جائز نہیں یہ اقدام کفر ہے.اسلام ایک بے گناہ فرد کے قتل کو پوری انسانیت کا قتل قرار دیتا ہے. پاکستانی طالبان دورحاضر کے خوارج ہیں جو مسلمانوں کے قتل کو جائز قرار دیتے ہیں۔ معصوم اور بے گناہ لوگوں ،...
  5. اقبال جہانگیر

    لوئر اورکزئی میں دھماکا، تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق

    لوئر اورکزئی میں دھماکا، تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق اورکزئی ایجنسی......... لوئر اورکزئی میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں تین بچوں سمیت پانچ افراد جاں بحق ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق دھماکا لوئر اورکزئی کے علاقے کڈا بازار کے قریب فٹ بال گرائونڈ میں ہوا ہے جس میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق تین...
  6. اقبال جہانگیر

    ’دہشت گردی آج نہ روکی تو کل روکنا شاید ممکن نہ رہے‘

    دہشتگردی اور انتہا پسندی موجودہ صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہےاور پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے اور دہشت گردی کو پھیلانے اور جاری رکھنے میں طالبان ، القاعدہ اور دوسرے اندورونی و بیرونی دہشت گردوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے،جو وزیرستان میں چھپے بیٹھے ہیں .غیر ملکی جہادیوں اور دوسرے دہشت گردوں کی...
  7. اقبال جہانگیر

    ’دہشت گردی آج نہ روکی تو کل روکنا شاید ممکن نہ رہے‘

    ’دہشت گردی آج نہ روکی تو کل روکنا شاید ممکن نہ رہے‘ پاکستان کے وزیراعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ اگر حکومت نے سخت ترین اقدامات کر کے دہشت گردی کو اب نہ روکا تو شاید کل وہ اسے روکنے کے قابل نہ رہ سکے۔ بدھ کی شام سینیٹ کے اجلاس سے خطاب میں وزیراعظم نواز شریف نے 24 دسمبر کو اعلان کیے جانے والے...
  8. اقبال جہانگیر

    کرم ایجنسی میں دہشت گردوں نے دو سرکاری اسکول جلا دیے

    سکولوں کو تباہ کرنا یا نظر آتش کرنا ملا عمر کے حکم کی خلاف ورزی بھی ہے۔
  9. اقبال جہانگیر

    کرم ایجنسی میں دہشت گردوں نے دو سرکاری اسکول جلا دیے

    طالبان دہشت گردوں کا سکولوں پر حملہ ایک نہایت قبیح اور قابل مذمت کاروائی ہے اور تعلیم کے خلاف جنگ ہےجو طالبانی دہشت گردوں نے ایک عرصہ سے پاکستانی بچوں اور بچیوں کے خلاف شروع کر رکھی ہے۔ اسکول نظر آتش کرنے والے طالبان، ظالمان، دہشت گرد اور پاکستان اور پاکستانی عوام کے دشمن ہیں۔ طالبان دہشتگردوں...
  10. اقبال جہانگیر

    کرم ایجنسی میں دہشت گردوں نے دو سرکاری اسکول جلا دیے

    کرم ایجنسی میں دہشت گردوں نے دو سرکاری اسکول جلا دیے Posted on December 30, 2014 By Geo4 Webmaster ۔ Kurram Agency کرم ایجنسی (جیوڈیسک) کرم ایجنسی میں تعلیم کے دشمنوں نے ایک بار پھر اسکولوں کو ہدف بناتے ہوئے دو سرکاری اسکول جلا دیے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق وسطی کرم ایجنسی کے علاقوں منڈا ن اور...
  11. اقبال جہانگیر

    20 خواتین سمیت 80 سے زائد خود کش بمبار تیار کئے جانے کا انکشاف

    فیصل آباد (ویب ڈیسک) 20 عورتوں سمیت 80 سے زائد خود کش بمباروں کو ملک کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کے لئے تیار کئے جانے کی منصوبہ بندی کا انکشاف ہوا ہے۔ خفیہ ا داروں کی رپورٹ پر پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں کو سیکیورٹی ہائی الرٹ رکھنے کے احکامات جاری کردئیے گئے۔ ذرائع کے مطابق...
  12. اقبال جہانگیر

    پرنس روڈ پر دکان میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 36 زخمی

    دہشتگردی اور انتہا پسندی موجودہ صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہےاور دہشت گردی کو پھیلانے اور جاری رکھنے میں طالبان ، القاعدہ اور دوسرے اندورونی و بیرونی دہشت گردوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے،جو وزیرستان میں چھپے بیٹھے ہیں . خودکش حملے اور دہشتگردی اسلام میں حرام ہے۔اسلام میں ایک بے گناہ کا قتل تمام انسانیت کا...
  13. اقبال جہانگیر

    پرنس روڈ پر دکان میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 36 زخمی

    پرنس روڈ پر دکان میں دھماکہ، 2 افراد جاں بحق، 36 زخمی 24 دسمبر 2014 (20:04) قومی ؎ کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) پرنس روڈ پر دکان میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور 36 افراد زخمی ہو گئے ہیں جنہیں طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق متعدد زخمیوں کی حالت...
  14. اقبال جہانگیر

    دہشتگردی کاعلاج نہ کیاتوتاریخ ہمیں معاف نہیں کریگی،نواز شریف

    دہشتگردی کاعلاج نہ کیاتوتاریخ ہمیں معاف نہیں کریگی،نواز شریف اسلام آباد......وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان میں ایک غیرمعمولی صورت حال ہے ،ہم نے کمزور اقدامات اٹھائے تو قوم قبول نہیں کرے گی، وزیراعظم کی زیرصدارت قومی پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس سے خطاب کے موقع پر نوا زشریف کا کہنا ہے...
  15. اقبال جہانگیر

    ایک ضرب عضب قبائلی علاقوں ، دوسری شہروں میںجاری ہے، وزیراعظم

    دہشت گردی پوری دنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے جس سے پاکستان بھی متاثر ہے۔ دہشت گردوں کا کوئی مذہب اور عقیدہ نہیں ہوتا اور وہ صرف اپنے مقاصد کا حصول چاہتے ہیں۔ ۔ پاکستان اور اسلام کے دشمن یہی چاہتے ھیں کہ شعیہ سنی فسادات کو ہوا دی جائے اور اس طرح اس ملک کے ٹکڑے کر دئے جائیں۔ موجودہ صورتحال کا فائدہ صرف...
  16. اقبال جہانگیر

    ایک ضرب عضب قبائلی علاقوں ، دوسری شہروں میںجاری ہے، وزیراعظم

    ایک ضرب عضب قبائلی علاقوں ، دوسری شہروں میںجاری ہے، وزیراعظم December 22, 2014 - Updated 1735 PKT 7 4 3 0 اسلام آباد........وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ ایک ضرب عضب قبائلی علاقوں میں جاری ہے، دوسرا شہروں میں بیٹھے دہشتگردوں کے خلاف، اب فیصلہ کن جنگ ہوگی، دہشت گردوں اور انہیں پناہ دینے...
  17. اقبال جہانگیر

    گزشتہ 2 دن میں ہمارے 120 سے زیادہ ساتھیوں کو مار دیا گیا، محمد خراسانی

    گزشتہ 2 دن میں ہمارے 120 سے زیادہ ساتھیوں کو مار دیا گیا، محمد خراسانی Print Version December 22, 2014 - Updated 2030 PKT پشاور.........ترجمان کالعدم تحریک طالبان محمد خراسانی نے کہاہےکہ گزشتہ دو دنوں کے دوران ان کے 120سے زائد ساتھیوں کو قتل کر دیا گیا ہے، میڈیا اور دانشور طبقہ اس...
  18. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرینگے، پوری قوم پاک فوج کی پشت پر ہے، نواز شریف

    دہشت گردوں کا مکمل صفایا کرینگے، پوری قوم پاک فوج کی پشت پر ہے، نواز شریف لاہور (نمائندہ جنگ / نیوز ایجنسیز) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کو امن کا گہوارہ بنانے میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھیں گے۔دہشت گردوں کیلئے اب پاک سرزمین پر کوئی جائے پناہ نہیں ، تمام دہشت گردوں کو ان کے...
  19. اقبال جہانگیر

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی

    وحشی دہشت گردوں کوپاکستان میں برداشت نہیں کیا جائےگا،رفیع عثمانی Print Version December 18, 2014 - Updated 740 PKT کراچی......مفتی اعظم پاکستان مفتی رفیع عثمانی نے کہا ہے کہ پشاور میں اسکول پر دہشت گردی کرنے والے طالبان نہیں ظالمان اور دہشت گرد ہیں۔ دارالعلوم کراچی سے جاری ایک بیان میں...
  20. اقبال جہانگیر

    طالبان نے پشاور سکول حملے کی ذمہ داری قبول کر لی

    پاکستان کی تاریخ میں دہشت گردی کا سب سے بڑا واقعہ پشاور میں ہوا، آرمی پبلک اسکول میں پڑھنے والے 132 بیٹے، ماؤں سے چھین لیے گئے، عملے کے 9 ارکان بھی شہید ہوئے اور 124زخمی ہوئے، اس سانحے پر پوری قوم غم سے نڈھال ہے۔دہشت گردی کے خلاف جاری پاک فوج کے آپریشن ضرب شروع ہونے کےبعد دہشت گردوں نے آگ و...
Top