نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    'کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں'

    'کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں' اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے امریکی کانگریس کے ایک وفد سے ملاقات میں کہا ہے کہ کوئی بھی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں ہے اور شمالی وزیرستان میں تمام گروپوں کے خلاف بلاتفریق آپریشن جاری ہے۔ جنرل ہیڈ کوارٹرز(جی ایچ کیو) راولپنڈی میں...
  2. اقبال جہانگیر

    لاہور: دھماکے میں 8افراد ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

    اس وقت پاکستا ن ایک انتہائی تشویسناک صورتحال سے دوچار ہے۔طالبان کے دہشتگردوں اور ان کے ساتھیوں نے ہمارے پیارے پاکستان کو جہنم بنا دیا ہے،50 ہزار کے قریب معصوم اور بے گناہ لوگ اپنی جان سے گئے،پاکستان کی اقتصادیات آخری ہچکیاں لے رہی ہے اور داخلی امن و امان کی صورتحال دگرگوں ہے۔ مذہبی انتہا پسندی...
  3. اقبال جہانگیر

    لاہور: دھماکے میں 8افراد ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی

    لاہور: دھماکے میں 8افراد ہلاک، طالبان نے ذمہ داری قبول کرلی لاہور: پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں پولیس لائنز کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک جب کہ 23 زخمی ہوگئے ہیں۔ کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے الگ ہونے والے گروہ جماعت الاحرارنے خود کش حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔...
  4. اقبال جہانگیر

    شکارپورمیں نماز جمعہ کے موقع پر امام بارگاہ و مسجد میں دھماکہ ، کم ازکم 30افراد شہید,50کے قریب زخمی

    قرآن مجید، مخالف مذاہب اور عقائدکے ماننے والوں کو صفحہٴ ہستی سے مٹانے کا نہیں بلکہ ’ لکم دینکم ولی دین‘ اور ’ لااکراہ فی الدین‘ کادرس دیتاہے اور جو انتہاپسند عناصر اس کے برعکس عمل کررہے ہیں وہ اللہ تعالیٰ، اس کے رسول سلم ، قرآن مجید اور اسلام کی تعلیمات کی کھلی نفی کررہے ۔ فرقہ واریت مسلم امہ...
  5. اقبال جہانگیر

    شکارپورمیں نماز جمعہ کے موقع پر امام بارگاہ و مسجد میں دھماکہ ، کم ازکم 30افراد شہید,50کے قریب زخمی

    شکارپورمیں نماز جمعہ کے موقع پر امام بارگاہ و مسجد میں دھماکہ ، کم ازکم 30افراد شہید,50کے قریب زخمی 30 جنوری 2015 (14:26) قومی شکارپور(مانیٹرنگ ڈیسک) لکھی درکے علاقے میں امام بارگاہ و مسجد میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 30افرادشہید اور 50کے قریب زخمی ہوگئے ہیں جنہیں مختلف ہسپتالوں...
  6. اقبال جہانگیر

    بلڈ پریشر - خون کا دباؤ

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ: بلڈپریشر سے بچاﺅ کے لیے 10 بہترین غذائیں https://awazepakistan.wordpress.com
  7. اقبال جہانگیر

    پورے فاٹا کو دہشت گردوں سے پاک کردیں گے، بہت جلد گوادرسے چترال اور شوال سے باجوڑ تک امن قائم ہوجائے

    پورے فاٹا کو دہشت گردوں سے پاک کردیں گے، بہت جلد گوادرسے چترال اور شوال سے باجوڑ تک امن قائم ہوجائے گا، جنرل راحیل غلنئی (نمائندہ جنگ / نیوز ایجنسیز) آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ پورے فاٹا کو دہشت گردوں سے پاک کردیں گے ، بہت جلد گوادر سے چترال اور شوال سے باجوڑ تک امن قائم ہو جائے گا،...
  8. اقبال جہانگیر

    پرہیز علاج سے بہتر ہے

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ: بلڈپریشر سے بچاﺅ کے لیے 10 بہترین غذائیں https://awazepakistan.wordpress.com
  9. اقبال جہانگیر

    دہشتگردوں کی مالی امداد میں کئی بڑی بڑی شخصیات ملوث

    دہشتگردوں کی مالی امداد میں کئی بڑی بڑی شخصیات ملوث 27 جنوری 2015 لاہور (قدرت نیوز)حکومت اور آرمی نے کالعدم دہشت گر د تنظیموں کی مالی معاونت کرنے والوں کیخلاف کاروائی کا فیصلہ کر لیا ہے تفصیلات کے مطابق ملک میں دہشت گردوں کی امداد کے لیئے حوالے کے ذریعے کالعدم تنظیموں کو بڑی رقوم کی...
  10. اقبال جہانگیر

    ایئرپورٹ پر حملوں کا خطرہ، سیکیورٹی ریڈ الرٹ جاری

    سیکیورٹی خدشات، لاہور ائیرپورٹ پر سیکیورٹی سخت ڈان نیوز ٹی وی شائع 2 گھنٹے پہلے http://www.dawnnews.tv/news/1015899/lahore-airport-security-on-high-alert
  11. اقبال جہانگیر

    ایئرپورٹ پر حملوں کا خطرہ، سیکیورٹی ریڈ الرٹ جاری

    دہشت گردی مسلمہ طور پر ایک لعنت و ناسور ہے نیز دہشت گرد نہ تو مسلمان ہیں اور نہ ہی انسان۔ دہشت گردی اس وقت ہمارے ملک کا سب سے بڑا اور سنگین مسئلہ ہے اور یہ ملک کی معاشی ترقی کی سب سے بڑی رکاوٹ بھی ہے۔ گذشتہ دس سالوں سے پاکستان دہشت گردی کے ایک گرداب میں بری طرح پھنس کر رہ گیا ہے اور قتل و غارت...
  12. اقبال جہانگیر

    ایئرپورٹ پر حملوں کا خطرہ، سیکیورٹی ریڈ الرٹ جاری

    ایئرپورٹ پر حملوں کا خطرہ، سیکیورٹی ریڈ الرٹ جاری ڈان اخبار اپ ڈیٹ ایک گھنٹہ پہلے راولپنڈی: انٹیلی جنس رپورٹ میں ایئرپورٹ سیکیورٹی کے حوالے سے خدشات اور حملے کے خطرے کے سبب ملک بھر کے تمام اہم ایئرپورٹس کی سیکیورٹی انتہائی سخت کردی گئی ہے۔۔ ایک سیکیورٹی آفیشل نے بتایا کہ رپورٹس ملی تھیں کہ دہشت...
  13. اقبال جہانگیر

    سعودی عرب کے شاہ عبداللہ انتقال کر گئے!

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔
  14. اقبال جہانگیر

    پاکستان نے دہشت گرد تنظیموں کے اثاثے منجمد کر دیے

    دہشت گرد بچھوؤں اور سانپوں کی مانند ہوتےہیں جن کا کام ہی ڈنگ مارنا ہے، چاہے انہیں کوئی جان بچانے کیلئے پکڑے یا کسی اور مقصد سے، یہ ڈنگ ہی مارتے ہیں۔ ان بچھووں اور سانپوں سے اچھائی کی توقع کرنا عبث ہے۔ضرب عضب کےذ ریعہ دہشتگردوں کیخلاف بلاامتیاز آپریشن جاری ہے کوئی دہشتگرد اچھا یا برا نہیں ہوتا...
  15. اقبال جہانگیر

    پاکستان نے دہشت گرد تنظیموں کے اثاثے منجمد کر دیے

    پاکستان نے دہشت گرد تنظیموں کے اثاثے منجمد کر دیے پاکستان نے جماعت الدعوۃ سمیت ان تمام دہشت گرد تنظیموں کے اثاثے منجمد کر دیے ہیں جنھیں اقوامِ متحدہ نے کالعدم قرار دیا ہے۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے اپنی ہفتہ وار پریس بریفنگ میں جماعت الدعوۃ اور حقانی نیٹ ورک پر پابندی کے بارے میں ایک...
  16. اقبال جہانگیر

    ملک کے کسی حصے میں دہشتگردوں کو چھپنے نہیں دیں گے، وزیراعظم

    پاکستانی ریاست دہشتگردوں کے سامنے کبھی سرینڈر نہیں کرے گی.طالبان ایک رستا ہوا ناسور ہیں اور اس ناسور کا خاتمہ ہونا ضروری ہے۔دہشت گرد گولی کے زور پر اپنا سیاسی ایجنڈا پاکستان پر مسلط کرنا چاہتے ہیں ۔ نیز دہشت گرد قومی وحدت کیلیے سب سے بڑاخطرہ ہیں۔اسلام امن،سلامتی،احترام انسانیت کامذہب ہے لیکن...
  17. اقبال جہانگیر

    ملک کے کسی حصے میں دہشتگردوں کو چھپنے نہیں دیں گے، وزیراعظم

    ملک کے کسی حصے میں دہشتگردوں کو چھپنے نہیں دیں گے، وزیراعظم وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے انسداد دہشتگردی کے قومی لائحہ عمل پر اس کی روح کے مطابق عملدرآمد کیا جائے گا اور ملک میں کسی بھی جگہ دہشتگردوں کو چھپنے نہیں دیں گے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم کی زیر صدارت نیشنل ایکشن پلان سے...
  18. اقبال جہانگیر

    ملا فضل اللہ کی مسلم لیگ (ن) کو دھمکیاں

    طالبان انارکسٹ,پاکستان کے سیاستدانو ں، طالبعلموں،اساتذہ ،میڈیا ،سکولوں، عوام ، بچوں، عورتوں، نوجوانوں، جمہوریت، پاکستان کے جمہوری نطام اور ریاست کے وجود کے بھی دشمن ہیں ۔ طالبان کی دہشتگردانہ کاروائیوں کی وجہ سے . ۵۰،۰۰۰سے زیادہ معصوم اور بے گناہ پاکستانی ، طالبانی ظلم و بربریت کے شکار ہوکر...
  19. اقبال جہانگیر

    ملا فضل اللہ کی مسلم لیگ (ن) کو دھمکیاں

    ملا فضل اللہ کی مسلم لیگ (ن) کو دھمکیاں ڈان اخبار اپ ڈیٹ 3 گھنٹے پہلے پشاور: ملک سے دہشت گرد گروپوں کے خاتمے کے لیے سیاسی قیادت کے اتفاق رائے پر نالاں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ نے اب حکومتی رہنماؤں خصوصاً حکمران جماعت مسلم لیگ (ن) کے رہنماؤں کو دھمکیاں دینی...
  20. اقبال جہانگیر

    اگلا حملہ پشاور کے واقعے کو بھلا دے گا، ملا فضل اللہ نے دھمکی دیدی

    پاکستان اس وقت تباہ کن اور ہولناک جنگ لڑ رہا ہے جس میں دشمن نظر نہیں آتا وہ اپنا وار کرنے میں آزاد ہے جبکہ ہماری فوج اور پورا ملک ،اس کی معیشت ،اسکے بے گناہ اور معصوم شہری ،بچے اور عورتیں اس کا ہدف ہیں ایسی غیرمعمولی جنگ کے لیے حربی سمیت تمام غیرمعمولی ہتھکنڈے اور حربےہمیں بھی اس دشمن کے خلاف...
Top