نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق

    اگر یہ حملہ طالبان دہشتگردوں نے کیا ہے تو یہ نہایت قابل مذمت اور قبیح حرکت ہے جس کا مقصد پاکستان کو قوموں کی برادری میں بدنام کرنا اور تنہا کرنا ہے۔طالبان پاکستان اور اسلام دشمن دہشتگرد ہیں۔ آج انسانیت کو دہشت گردی کے ہاتھوں شدید خطرات لاحق ہیں کیونکہ دہشت گردی مسلمہ طور پر ایک لعنت و ناسور ہے...
  2. اقبال جہانگیر

    ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق

    ہیلی کاپٹر حادثہ : دو پائلٹ ،ناروے ، فلپائن کے سفیرسمیت 6 جاں بحق گلگت…… آئی ایس پی آر کے مطابق گلگت کی وادی نلتر میں ایم آئی 17 کی کریش لینڈنگ میں جاں بحق افراد کی تعداد چھ ہو گئی ان میں دو پائلٹ شہید ہوئے جب کہ ناروے اور فلپائن کے سفیر ، انڈونیشیا ، ملائیشیا کے سفیروں کی بیگمات جاں بحق ہو...
  3. اقبال جہانگیر

    انڈہ اور کوفتہ پلاؤ

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ: کڑہی https://awazepakistan.wordpress.com
  4. اقبال جہانگیر

    سبز چائے یعنی Green Tea

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ: سبز چائے کے فوائد https://awazepakistan.wordpress.com
  5. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں کا مکمل صفایا۔۔۔ آگے بڑھنے کا راستہ

    دہشتگرد ملک کو اقتصادی اور دفاعی طور پر غیر مستحکم اور تباہ کرنے پر تلے ہوئے ہیں اور ملک اور قوم کی دشمنی میں اندہے ہو گئے ہیں ۔ انتہا پسند داخلی اور خارجی قوتیں پاکستان میں سیاسی اور جمہوری عمل کو ڈی ریل کرنے کی کو ششیں کر رہی ہیں اور ایسا کرنے میں تمام دہشت گرد عناصر متحد ہیں۔ کیا دہشت گردوں...
  6. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں کا مکمل صفایا۔۔۔ آگے بڑھنے کا راستہ

    دہشت گردوں کا مکمل صفایا۔۔۔ آگے بڑھنے کا راستہ 09 مارچ 2015 اداریہ ڈیلی پاکستان چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہی آگے بڑھنے کا راستہ ہے، کور ہیڈ کوارٹر پشاور کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے جنرل راحیل شریف نے مقررہ وقت میں آپریشن متاثرین کی باعزت واپسی...
  7. اقبال جہانگیر

    ٹنگ چیک پوسٹ کے قریب ڈی پی او شیرانی کے قافلے پر حملہ ،2 اہلکار جاں بحق ،ڈی پی او زخمی

    "تحریک طالبان پاکستان ایک پیغام میں ڈی پی او کے قافلے پر حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔ لورالائی کوئٹہ شہر سے شمال مشرق میں اندازاً ایک سو ساٹھ کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ لورالائی کی آبادی مختلف پشتون قبائل پر مشتمل ہے۔" جب کمنٹس بنا نیوز سٹوری پڑھے لکھے جائیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔
  8. اقبال جہانگیر

    ٹنگ چیک پوسٹ کے قریب ڈی پی او شیرانی کے قافلے پر حملہ ،2 اہلکار جاں بحق ،ڈی پی او زخمی

    دہشتگردی اور انتہا پسندی موجودہ صدی کا سب سے بڑا چیلنج ہےاور پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ دہشت گردی ہے اور دہشت گردی کو پھیلانے اور جاری رکھنے میں طالبان ، القاعدہ اور دوسرے اندورونی و بیرونی دہشت گردوں کا بہت بڑا ہاتھ ہے،جو وزیرستان میں چھپے بیٹھے ہیں .غیر ملکی جہادیوں اور دوسرے دہشت گردوں کی...
  9. اقبال جہانگیر

    ٹنگ چیک پوسٹ کے قریب ڈی پی او شیرانی کے قافلے پر حملہ ،2 اہلکار جاں بحق ،ڈی پی او زخمی

    ٹنگ چیک پوسٹ کے قریب ڈی پی او شیرانی کے قافلے پر حملہ ،2 اہلکار جاں بحق ،ڈی پی او زخمی 03 مارچ 2015 (19:55) لورالائی(مانیٹرنگ ڈیسک)ٹنگ چیک پوسٹ کے قریب ڈی پی اور شیرانی کے قافلے پر حملہ ہوا ہے جس میں ڈی پی او زخمی ہو گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق نامعلوم افراد نے ڈی پی او شیرانی کے قافلے پر حملہ...
  10. اقبال جہانگیر

    دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے ،شہباز شریف

    دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کو عبرت کا نشان بنا دیں گے ،شہباز شریف 02 مارچ 2015 لاہور(پ ر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے کہا ہے کہ ملک کو معاشی خوشحالی سے ہمکنار کرنے کیلئے دہشتگردی،انتہاء پسندی اورفرقہ واریت کا خاتمہ ناگزیر ہے۔قوم کے اتحاد کی قوت سے دہشت گردی کے اژدھے کا سرہمیشہ ہمیشہ...
  11. اقبال جہانگیر

    مذہب کے نام پر قتل کسی طور جائز نہیں

    قرآن مجید، مخالف مذاہب اور عقائدکے ماننے والوں کو صفحہٴ ہستی سے مٹانے کا نہیں بلکہ ’ لکم دینکم ولی دین‘ اور ’ لااکراہ فی الدین‘ کادرس دیتاہے اور جو انتہاپسند عناصر اس کے برعکس عمل کررہے ہیں وہ اللہ تعالیٰ، اس کے رسول سلم ، قرآن مجید اور اسلام کی تعلیمات کی کھلی نفی کررہے ۔ فرقہ واریت مسلم امہ...
  12. اقبال جہانگیر

    اورکزئی ایجنسی کےزیر تعمیر ڈگری کالج میں بارودی مواد کےدھماکے

    سکول و کالج پاکستان کی قومی دولت ہیں جہاں بچے اور بچیاں زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر آئندہ ملک و قوم کی خدمت کر تے ہیں۔ تعلیم ایک ایسی بنیاد اور ستون ہے جس پر ملک کی سلامتی کا تمام دارومدار و انحصار ہے. پاکستان کے قبائلی علاقوں میں حکام کے مطابق گزشتہ پانچ برس کے دوران پانچ سو کے قریب تعلیمی...
  13. اقبال جہانگیر

    اورکزئی ایجنسی کےزیر تعمیر ڈگری کالج میں بارودی مواد کےدھماکے

    اورکزئی ایجنسی ......اورکزئی ایجنسی کے علاقہ کلایا میں زیر تعمیر ڈگری کالج میں پہلے سے نصب بارودی مواد کےدھماکے میں 6کمرے تباہ ہوگئے ہیں ۔پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق لوئر اورکزئی ایجنسی کے علاقے کلایا میں نامعلوم افراد نے زیر تعمیر ڈگری کالج میں بارودی مواد نصب کر رکھا تھا جو زوردار دھماکے سے پھٹ...
  14. اقبال جہانگیر

    مذہب کے نام پر قتل کسی طور جائز نہیں

    مذہب کے نام پر قتل کسی طور جائز نہیں 27 فروری 2015 اداریہ وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے بدھ کو ایک پریس کانفرنس سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ اسلام کے نام پر قتل و غارت اورکفر کے فتوے کسی صورت جائز نہیں ہیں اور حکومت ایسے فتوے جاری کرنے کی اجازت نہیں دے گی۔ انہوں نے میڈیا کے کندھوں پر ذمہ داری...
  15. اقبال جہانگیر

    صوبہ زابل میں بسوں میں سوار ہزارہ برادری کے 30 افراد اغوا

    صوبہ زابل میں بسوں میں سوار ہزارہ برادری کے 30 افراد اغوا افغانستان میں حکام کا کہنا ہے کہ منگل کو جنوبی علاقے میں اقلیتی ہزارہ برادری کے 30 افراد کو اغوا کرلیا گیا ہے۔ یہ لوگ بس سے ملک کے جنوبی علاقے میں سفر کر رہے تھے جب ان کو اغوا کیا گیا۔ زابل صوبے کے گورنر محمد اشرف نے بتایا کہ ایک اہم...
  16. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں کو منطقی انجا م تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے:نواز شریف

    وزیراعظم نے اپنے خطاب میں دہشت گردوں کی کمر توڑنے کا دوٹوک پیغام دیتے ہوئے واضح کردیا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پوری قوم اداروں کی پشت پر کھڑی ہے اور اس جنگ میں جیت کے سواکوئی دوسرا آپشن نہیں ہے، کیونکہ یہ نسلوں کی بقاء کا مسئلہ ہے۔ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہر حال میں جیتنی ہے یہ ہماری معاشی...
  17. اقبال جہانگیر

    دہشت گردوں کو منطقی انجا م تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے:نواز شریف

    دہشت گردوں کو منطقی انجا م تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے:نواز شریف کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہاہے کہ اس وقت تک حکومت چین سے نہیں بیٹھے گی جس وقت تک پا ک سرزمین سے دہشت گردی کا خاتمہ نہیں کر دیتے۔کاﺅنٹر ٹیررازم فورس کی پاسنگ آﺅٹ پریڈ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نوا زشریف...
  18. اقبال جہانگیر

    وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ،2 افراد شہید، 8 افراد زخمی

    ملک میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات اور خودکش حملوں نے ایک مرتبہ پھر ملک کی سلامتی اور بقاءکو سوالیہ نشان بنا دیا ہے۔ خانقاہوں، امام بارگاہوں اور مساجد میں خودکش حملے ہو رہے ہیں۔ ایسا سلوک تو دشمن بھی ایک دوسرے سے نہیں کرتے، کیا ہم ایک نبی اور ایک دین کو ماننے والے نہیں؟ آج مرنے والا اور مارنے...
  19. اقبال جہانگیر

    وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ،2 افراد شہید، 8 افراد زخمی

    وفاقی دارالحکومت میں امام بارگاہ کے قریب دھماکہ،3 افراد شہید، 8 افراد زخمی اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت میں کری روڈ پر امام بارگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں3 افراد شہید جبکہ 8 افراد زخمی ہو گئے ہیں جبکہ ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جا رہا ہے۔ عینی شاہدین کے مطابق مسلح...
  20. اقبال جہانگیر

    'کوئی شدت پسند گروپ پاکستان کا پسندیدہ نہیں'

    طالبان نے پولیس اور دفاعی افواج پر براہ راست حملے کر کے ریاستی رٹ کو چیلنج کیا ہوا ہے جس سے قومی سلامتی کو درپیش خطرات دو چند ہو گئے ہیں۔ان مسائل کی وجہ سے ملکی وسائل کا ایک بڑا حصہ دہشت گردی کے خلاف جنگ پر اُٹھ رہا ہے. پاکستان میں دہشت گردی کو پھیلانے اور جاری رکھنے میں طالبان ، القاعدہ اور...
Top