کینسر کے خطرات کم کرنے والی غذائیں
ڈان اردو تاریخ اشاعت 11 ستمبر, 2014
— اے ایف پی فائل فوٹو
نیویارک : کینسر یا سرطان اب ماٰضی کی طرح لاعلاج مرض تو نہیں رہا مگر اس کا علاج بہت تکلیف دہ اور طویل ثابت ہوتا ہے ، تاہم کچھ غذائیں اس جنگ کے خلاف اہم ترین ہتھیار کا کام کرتی ہیں۔
کسی غذا کا رنگ اس...