نتائج تلاش

  1. اقبال جہانگیر

    باجوڑ ایجنسی: فائرنگ سے پولیو ٹیم کا محافظ ہلاک

    اسلام نے انسانی جان بچانے کے لئیے ہر طریقہ اختیار کرنے کا حکم دیا ہے۔ دہشت گردوں کا پاکستانی بچوں کو پو لیو کے قطرے نہ پلانے دینا ایک بہت بڑی مجرمانہ اور دہشت گردانہ کاروائی ہے اور یہ پاکستانی بچوں کے ساتھ ظلم ہے اور پاکستان کی آیندہ نسلوں کی صحت کے ساتھ کھیلنے والی مجرمانہ کاروائی ہے، پاکستان...
  2. اقبال جہانگیر

    کراچی میں حیدری مارکیٹ کے قریب فائرنگ، جامعہ بنوریہ کے ناظم اعلیٰ اور مفتی نعیم کے داماد مولانامسعود

    کراچی میں حیدری مارکیٹ کے قریب فائرنگ، جامعہ بنوریہ کے ناظم اعلیٰ اور مفتی نعیم کے داماد مولانامسعود جاں بحق 10 ستمبر 2014 (14:53) قومی کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) نارتھ ناظم آباد میں کار پر فائرنگ سے مفتی نعیم کے داماد اور جامعہ بنوریہ کے استاذ مولانامسعود جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ پولیس کے مطابق...
  3. اقبال جہانگیر

    باجوڑ ایجنسی: فائرنگ سے پولیو ٹیم کا محافظ ہلاک

    پڑھئیے گا میرا بلاگ: پاکستان میں پولیو کا بڑہتا ہوا مرض https://awazepakistan.wordpress.com
  4. اقبال جہانگیر

    باجوڑ ایجنسی: فائرنگ سے پولیو ٹیم کا محافظ ہلاک

    باجوڑ ایجنسی: فائرنگ سے پولیو ٹیم کا محافظ ہلاک ڈان اردو اور ظاہر شاہ تاریخ اشاعت 10 ستمبر, 2014 فائل فوٹو— باجوڑ ایجنسی: پاکستان کے قبائلی علاقے باجوڑ ایجنسی میں انسدادِ پولیو ٹیم پر فائرنگ سے ایک لیوز اہلکار ہلاک ہوگیا۔ پولیٹیکل ذرائع کے مطابق یہ واقعہ باجوڑ ایجنسی کے علاقے ڈمہ ڈولہ میں...
  5. اقبال جہانگیر

    کراچی: نیوی ڈاکیارڈ پر حملے کی تصدیق، دوشدت پسند، ایک افسر ہلاک

    اس وقت پاکستا ن ایک انتہائی تشویسناک صورتحال سے دوچار ہے۔طالبان ، القائدہ اور لشکر جھنگوی کے دہشتگردوںاور ان کے ساتھیوں نے ہمارے پیارے پاکستان کو جہنم بنا دیا ہے،50 ہزار کے قریب معصوم اور بے گناہ لوگ اپنی جان سے گئے،پاکستان کی اقتصادیات آخری ہچکیاں لے رہی ہے اور داخلی امن و امان کی صورتحال...
  6. اقبال جہانگیر

    کراچی: نیوی ڈاکیارڈ پر حملے کی تصدیق، دوشدت پسند، ایک افسر ہلاک

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ: طالبان نے نیول ڈاک یارڈ پر حملہ کی ذمہ داری قبول کرلی https://awazepakistan.wordpress.com
  7. اقبال جہانگیر

    غیر ضروری کولیسٹرول کو کم کرنے والی 6 غذائیں

    غیر ضروری کولیسٹرول کو کم کرنے والی 6 غذائیں ویب ڈیسک اتوار 7 ستمبر 2014 جسمانی وزن کم کرنے سے نقصان دہ کولیسٹرول میں کمی اور صحت مند کولیسٹرول میں اضافہ ہوتا ہے، فوٹو : فائل کولیسٹرول ایک چربیلا، نرم اور ملائم مادہ ہے۔ اس کی مخصوص مقدار انسان کی اچھی صحت کے لیے لازمی سمجھی جاتی ہے جبکہ اس...
  8. اقبال جہانگیر

    کالی مرچ کا استعمال، کئی بیماریوں کے لئے شفا

    کالی مرچ کا استعمال، کئی بیماریوں کے لئے شفا خرم منصور قاضی اتوار 7 ستمبر 2014 گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں کالی مرچ استعمال کرتے ہیں فوٹو : فائل گھر کے کچن سے لے کر بڑے بڑے ہوٹلوں والے اور ریڑھی پر کھانے بیچنے والے بھی کھانوں میں...
  9. اقبال جہانگیر

    کراچی: نیوی ڈاکیارڈ پر حملے کی تصدیق، دوشدت پسند، ایک افسر ہلاک

    کراچی: نیوی ڈاکیارڈ پر حملے کی تصدیق، دوشدت پسند، ایک افسر ہلاک ڈان اردو تاریخ اشاعت 08 ستمبر, کراچی: نیوی ڈاکیارڈ کراچی پر شرپسندوں کاحملہ ناکام بنادیاگیا جس کے دوران پاک بحریہ کا ایک افسر ہلاک جبکہ دو شدت پسند مارے گئے۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گرفتار دہشت گردوں سے اسلحہ و گولہ بارود برآمد...
  10. اقبال جہانگیر

    ٹی ٹی پی ملا فضل اللہ اور خالد خراسانی گروپوں میں تقسیم ہو گئی

    تحریک طالبان پاکستان کا تقریباً خاتمہ ہو چکا ہے۔ اس دہشت گرد تنظیم کا کمزور قیادتی ڈھانچہ ٹوٹ پھوٹ چکا ہے اور انتشار اور افراتفری نے تحریک طالبان پاکستان کی صفوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ تحریک طالبان میں قیادت کا بحران پیدا ہو گیا ہے اور خراسانی گروپ ملا فضل اللہ کو امیر ماننے کے لئے تیار نہ...
  11. اقبال جہانگیر

    ٹی ٹی پی ملا فضل اللہ اور خالد خراسانی گروپوں میں تقسیم ہو گئی

    ٹی ٹی پی ملا فضل اللہ اور خالد خراسانی گروپوں میں تقسیم ہو گئی 08 ستمبر 2014 (16:13) ڈیلی بائیٹس پشاور (ویب ڈیسک) کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کے سربراہ ملا فضل اللہ نے مہمند ایجنسی کے سربراہ عمر خالد خراسانی کو تنظیم سے فارغ کردیا ہے، عمر خراسانی کو نکالے جانے کے بعد تحریک...
  12. اقبال جہانگیر

    تعلیم دشمن عناصرنے ایک اور اسکول تباہ کردیا

    سکول ایک قومی دولت ہیں جہاں اس ملک کے بچے اور بچیاں زیور تعلیم سے آراستہ ہو کر آئندہ ملک و قوم کی خدمت کر نے کی سعی کرتے ہیں۔ پاکستان میں پہلے ہی ۲۵ ملین بچے اور بچیاں حصول تعلیم کی نعمتوں سے محروم ہیں۔ تعلیم ایک ایسی بنیاد اور ستون ہے جس پر ملک کی سلامتی کا تمام دارومدار و انحصار ہے. پاکستان...
  13. اقبال جہانگیر

    خیبرپختونخوا اور فاٹا میں مزید11پولیو کیس سامنے آ گئے

    اقبال جہانگیر کا بلاگ: پاکستان میں پولیو کا بڑہتا ہوا مرض https://awazepakistan.wordpress.com
  14. اقبال جہانگیر

    تعلیم دشمن عناصرنے ایک اور اسکول تباہ کردیا

    تعلیم دشمن عناصرنے ایک اور اسکول تباہ کردیا 08 ستمبر 2014 (13:20) قومی باجوڑ ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک )تحصیل ناوگئی میں تعلیم دشمن دہشت گردوں نے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول کو تباہ کردیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے علاقے ناوگئی کے علاقے کمانگرہ میں تعلیم دشمن دہشت گردوں نے لڑکیوں کے...
  15. اقبال جہانگیر

    پنجابی طالبان کا ’ پاکستان میں جہادی سرگرمیاں‘ روکنے کا اعلان

    طالبان اسلامی نظام لانے کے دعویدار ہیں مگر ان سے بڑا اسلام دشمن کوئی نہ ہے اور نہ ہی انہوں نے اسلام کی کو ئی خدمت کی ہے بلکہ اسلام کو سب سے زیادہ نقصان طالبان نے پہنچایا ہے۔دہشت گردی کا اسلام سے کوئی تعلق نہ ہے اور یہ قابل مذمت ہے۔ اور نہ ہی اسلام میں دہشت گردی اور خودکش حملوں کی کوئی گنجائش...
  16. اقبال جہانگیر

    قبائلیوں کی مدد سے شمالی وزیرستان دہشت گردوں سے آزاد کرائیں گے : آرمی چیف

    اقبال جہانگیر کا تازہ بلاگ: آپریشن ضرب عضب کی کامیابیاں https://awazepakistan.wordpress.com/
  17. اقبال جہانگیر

    خیبرپختونخوا اور فاٹا میں مزید11پولیو کیس سامنے آ گئے

    خیبرپختونخوا اور فاٹا میں مزید11پولیو کیس سامنے آ گئے ظاہر شاہ شیرازی تاریخ اشاعت 06 ستمبر, 2014 فائل فوٹو پشاور: صوبہ خیبر پختونخوا اور وفاق کے زیر انتظام علاقوں فاٹا میں مزید 11 بچوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہو گئی جس سے پولیو سے متاثرہ بچوں کی مجموعی تعداد میں 138 ہو گئی ہے۔ سرکاری ذرائع...
  18. اقبال جہانگیر

    پنجابی طالبان کا ’ پاکستان میں جہادی سرگرمیاں‘ روکنے کا اعلان

    پنجابی طالبان کا ’ پاکستان میں جہادی سرگرمیاں‘ روکنے کا اعلان اے ایف پیتاریخ اشاعت 05 ستمبر, 2014 پشاور: پنجابی طالبان نے جمعے کے روز پاکستان میں اپنی کارروائیاں روکنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ تنظیم اب افغانستان پر توجہ مرکوز کرے گی۔ اس اعلان سے تحریک طالبان پاکستان کے اندر مزید پھوٹ پڑنے کا...
  19. اقبال جہانگیر

    بم دھماکے میں تین اہلکار زخمی

    بم دھماکے میں تین اہلکار زخمی پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک ) ہنگو میں در ثمن کے مقام پر سیکیورٹی فورسزکی گاڑی کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے کے نتیجے میں تین سیکیورٹی اہلکار زخمی ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق شنیاری کے علاقے میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم کا نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں ایک...
  20. اقبال جہانگیر

    قبائلیوں کی مدد سے شمالی وزیرستان دہشت گردوں سے آزاد کرائیں گے : آرمی چیف

    قبائلیوں کی مدد سے شمالی وزیرستان دہشت گردوں سے آزاد کرائیں گے : آرمی چیف 06 ستمبر 2014 (16:00) راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ پاک فوج قبائلیوں کی مدد سے شمالی وزیر ستان کو دہشت گردوں کے چنگل سے آزاد کروائے گی ۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر )کے...
Top